Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 16 ستمبر 2026 : نوکنڈی اور تربت میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ، جنوبی میدانی علاقوں میں گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانیئے

16 ستمبر 2026 : نوکنڈی اور تربت میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ، جنوبی میدانی علاقوں میں گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانیئے

آج ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم رہا۔ نوکنڈی اور تربت میں 42.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ ہوا، جبکہ بیلا اور دالبندین 42، سبی 40، بہاولنگر 40.5 اور سکھر میں 39 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ ہوا۔

بالائی علاقوں میں موسم نسبتاً معتدل رہا؛ اسلام آباد میں 31، پشاور 33، مظفرآباد 32، چترال 26.9، کالام 20 اور مالم جبہ میں 18 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ مجموعی طور پر  ملک کے جنوبی اور میدانی علاقوں میں گرمی جبکہ بالائی علاقوں میں موسم نسبتاً خوشگوار رہا۔
ملک  کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

بدھ 16 ستمبر 2026 
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ
28.0 36.3 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
29.0 36.0 کراچی (شارع فیصل)
27.5 35.0 کراچی (ماڑی پور)
26.5 34.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
26.7 34.0 حیدرآباد (شہر)
25.5 34.5 ٹنڈو جام
25.5 35.2 میرپور خاص
25.5 35.0 نوابشاہ
26.5 37.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
26.5 39.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
27.5 38.5 روہڑی
28.5 37.5 جیکب آباد
28.0 37.5 لاڑکانہ
27.5 37.0 موئنجو دڑو
28.0 38.0 دادو
25.5 32.5 بدین
27.0 33.0 ٹھٹّھہ
25.0 34.0 چھور (عمرکوٹ)
26.0 33.5 مٹّھی (تھرپارکر)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ وفاقی دارالحکومت
20.0 31.0 اسلام آباد (شہر)
19.5 31.0 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
18.5 30.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ پنجاب
20.5 31.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
21.6 31.5 راولپنڈی (ویسٹریج)
19.5 30.0 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
13.2 20.4 مری
19.0 31.0 چکوال (بھون)
20.0 32.5 اٹک
20.0 31.5 پنڈی گھیب (میانوالہ گاؤں)
21.7 33.5 سیالکوٹ (شہر)
23.3 33.5 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
21.5 33.0 جہلم
24.3 34.2 لاہور (ائیرپورٹ)
24.6 34.5 لاہور (شہر)
21.6 34.0 گوجرانوالہ
21.8 33.5 منڈی بہاؤالدّین
23.2 34.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
23.0 35.5 جھنگ
23.0 34.5 سرگودھا (ائیربیس)
23.0 34.0 جوہرآباد
23.0 35.0 نورپورتھل
21.6 37.0 ڈی جی خان
23.6 36.4 ساہیوال
24.8 37.4 ملتان (ائیرپورٹ)
25.5 40.5 بہاولنگر
25.5 38.3 بہاولپور (شہر)
24.2 36.0 خانپور (رحیم یار خان)
23.5 36.5 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
25.0 36.5 صادق آباد
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ خیبر پختونخواہ
20.5 33.0 پشاور (ائیرپورٹ)
19.6 33.0 پشاور (گالف کلب)
19.5 29.0 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
22.5 34.5 ڈی آئی خان (شہر)
21.5 31.5 بنّوں
15.2 26.0 ایبٹ آباد (کاکول)
نتھیا گلی
16.5 29.5 بالاکوٹ
15.0 31.0 سیدو شریف (مینگورہ)
13.3 26.9 چترال
17.0 30.0 دروش
12.0 27.5 دیر
12.5 25.5 پاراچنار
8.0 20.0 کالام
9.5 18.0 مالم جبّہ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
13.0 29.0 گلگت
11.0 23.5 گوپس
9.4 26.1 سکردو
10.5 23.5 استور
بابوسر
17.9 31.5 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
18.5 32.0 مظفّرآباد (شہر)
17.0 31.5 گڑھی دوپٹّہ
20.0 30.2 کوٹلی
12.5 21.5 راولاکوٹ
کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ بلوچستان
17.0 33.5 کوئٹہ (سمنگلی)
20.5 33.0 کوئٹہ (بریوری)
14.0 29.0 قلّات
18.5 32.0 بارکھان
20.0 34.5 خضدار
22.5 39.5 پنجگور
28.0 40.0 سبّی
25.0 42.0 بیلا (لسبیلہ)
21.0 42.0 دالبندین
26.0 42.5 نوکنڈی
25.0 31.5 گوادر
24.5 35.0 پسنی
25.0 32.5 اورماڑا
26.0 32.0 جیوانی
26.0 42.5 تربت
19.5 30.0 ژوب
10.4 24.4 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

15ستمبر 2026 : ملک کے بالائی و جنوبی علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار، اسلام آباد کے سیکٹر آئی 14، رفاہ یونیورسٹی میں 71 ملی میٹر بارش ریکارڈ

ملک کے بالائی و شمالی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا  سلسلہ مغربی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے