10 نومبر, 2023
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
گذشتہ 24 گھنٹوں سے اب تک (9 اور 10 نومبر2023) ملک کے اکثر علاقوں میں معتدل سے شدید بارش ہوئی۔ بعض علاقوں میں شدید بارش کے ساتھ ژالہ باری کی بھی اطلاعلات ملیں۔ ۔ ۔ جن میں راولپنڈی،اسلام آباد،تلہ گنگ اور گلیات و گردو نواح کے علاقے شامل ہیں۔ اسلام …
Read More »
9 نومبر, 2023
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
پیشگوئی کے مطابق ملک کے بالائی اور شامل مغربی علاقوں کے علاوہ،بلوچستان کے مغربی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ بعض علاقوں سے تیز ہوا کے ساتھ قلیل بارش کی اطلاعات ملیں، اب تک کی …
Read More »
9 نومبر, 2023
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک کے مختلف حصوں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ،صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے چند شہروں میں قلیل بارش ریکارڈ ہوئی۔ محکمہ موسمیات سے حاصل کردہ ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ بارش صوبہ بلوچستان میں قلات میں …
Read More »
8 نومبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
آج ملک کے شمالی علاقے سرد رہے،جبکہ بالائی پنجاب،صوبہ بلوچستان کے اکثر مقامات پر مطلع ابر آلود رہا،جس سے درجہ حرارت میں بھی واضح کمی دیکھی گئی، آج کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی3 ڈگری سینٹی گریڈ،زیارت میں منفی 2ڈگری اوراستور میں منفی 1.1سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ …
Read More »
8 نومبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گذشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں کا موسم سرد رہا،درجہ حرارت معمول سے1 سے 2 ڈگری کم رہے،مغربی بلوچستان کے علاوہ ملک کے اکثر علاقوں کا موسم خشک رہا۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ، زیارت میں منفی 1.5 …
Read More »
7 نومبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, ہفتہ وار پیشگوئی
ہفتہ وار پیش گوئی: اچھی خبر! بارش، گرج چمک، برف اور تیز ہوا! میدانی علاقوں میں ہوا کے معیار میں بہتری (فضائی آلودگی میں کمی) ⦿ دورانیہ: 7 نومبر 2023 سے 14نومبر 2023 ⦿ متوقع موسم : مغربی ہواوں کا طاقتور سلسلہ ہوا کے ایک کم دباو کے …
Read More »
7 نومبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا مگر صوبہ بلوچستان میں چند مقامات پر اچھی بارش ہوئی اور شمالی علاقوں کا موسم سرد رہا۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ،گلگت منفی 2 …
Read More »
6 نومبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم خشک اور شمالی علاقوں میں سرد رہا۔ کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ،استور ،کالام میں منفی 1.6 ڈگری اورگوپس میں منفی 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں36.5 …
Read More »
4 نومبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گذشتہ روز ملک میں درجہ حرارت معمول کے مطابق رہے، کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 2.0- ڈگری سینٹی گریڈ اور سکردو میں 1.2-ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ مٹھی میں36.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، اپنے اور دیگر شہروں کے درجہ حرارت کی تفصیل ذیل کی …
Read More »
4 نومبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
3 نومبر کو ملک کے شمالی علاقہ جات میں کم سے کم درجہ حرارت میں 2 سے 3 درجہ اور ملک کے باقی حصوں کے کم سے کم درجہ حرارت میں 1سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ کمی دیکھی گئی۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں 4.0- ڈگری …
Read More »