20 دسمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
کل ملک میں وقتی طور پر فضائی آلودگی میں کمی دیکھی گئی،سب سے زیادہ فضائی آلودگی ملتان میں294 اور اسکے بعد لاہور میں 258 ریکارڈ کی گئی۔ دیگر شہروں کی فضائی آلودگی درج ذیل فہرست سے جانئیے۔ ہوا کا معیار شہر 224 راولپنڈی (بحریہ ٹاون فیز 2) 95 راولپنڈی(چکبیلی خان) …
Read More »
19 دسمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
پاکستان میں سردی کی شدت میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے،ملک کے کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے زون 5 کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،سکردو منفی 10،زیارت …
Read More »
18 دسمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
آج ملک میں سردی میں واضح اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ملک کے بالائی اور مغربی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔جس کی شدت میں مغربی سلسلے گزرنے کے بعد ملک کے کم سے کم درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی دیکھی گئی، اسی …
Read More »
18 دسمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, ہوا کا معیار
کل ملک میں ہوا کا میعار وقتی طور پر کچھ بہتر نظر آیا،ملک میں سب سے زیادہ فضائی آلودگی فیصل آباد میں 330 اور ملتان میں 320 ریکارڈ ہوئی دیگر چند شہروں کی فضائی آلودگی کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے۔ ہوا کا معیار شہر 220 راولپنڈی (بحریہ ٹاون …
Read More »
18 دسمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
17 دسمبر کو ملک کے مختلف علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں رہے۔خاص طور پر ملک کے شمالی اور مغربی علاقے ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں ، ملک میں زیارت کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 4 ڈگری اور مالم جبہ کا زیادہ سے زیادہ صرف درجہ …
Read More »
17 دسمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, ہوا کا معیار
کل ملک کے میدانی علاقوں میں ہلکی دھند کے ساتھ سموگ بھی چھائی رہی۔ لاہور میں پچھلے 2 دن میں فضائی آلودگی خطرناک حد کو چھو رہی ہے ،اسی طرح ملتان ، فیصل آباد اور گوجرنوالہ میں بھی فضائی آلودگی بھی کئی دن سے خطرناک حد تک پہنچی ہوئی ہے۔یاد …
Read More »
17 دسمبر, 2023
بارش پر رپورٹ, تازہ ترین موسمی صورتحال
16 دسمبر کو ملک میں داخل مغربی ہواوں کی وجہ سے دن بھر ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں، ین ہواوں کی وجہ سے ملک میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور چند بلند پہاڑی مقامات سے برفباری رپورٹ ہوئی، زیارت میں 3. انچ برف باری اور مری میں بھی ہلکی برف باری …
Read More »
16 دسمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
آج پاکستان میں ٹھنڈی مغربی ہوائیں چلتی رہیں جس سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی اور چند ایک مقامات سے بوندا باندی بھی رپورٹ ہوئی۔ اسلام اباد ،ایبٹ آباد اور مری کے کم سے کم درجہ حرارت 2 ڈگری سے کم دیکھے جا رہے ہیں،اسی طرح …
Read More »
16 دسمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, ہوا کا معیار
15 دسمبر 2023 کو پاکستان مین سب سے زیادہ فضائی آلودگی لاہور شہر میں 407 اور اس کے بعد گوجرنوالا میں 392 ریکارڈ کی گئی ،ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کی گئی فضائی آلودگی درج ذیل فہرست سے جانئیے۔ ہوا کا معیار شہر 266 راولپنڈی (بحریہ ٹاون فیز 2) …
Read More »
15 دسمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ،ملک کے شمالی اور مغربی علاقے شدید سرد ہونے کے ساتھ جزوی طور پر ابر آلود رہے ، آج بلوچستان کے علاقے زیارت میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی ، آج کم سے کم درجہ حرارت …
Read More »