Home / amnausmani (page 110)

amnausmani

13اکتوبر23 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری اضافہ دیکھا گیا۔ جس سے دن کے اوقات میں گرمی کچھ زیادہ ہو گئی۔اگرچہ پورا دن ملک میں زیادہ تر مطلع صاف رہا مگر رات گئے بالائی خیبر پختونخواہ میں مغربی ہواوں کے زیر اثر تیز …

Read More »

شدیدبرف باری اور سرد موسم کا باقاعدہ آغاز

13 اکتوبر تا 17 اکتوبر کی پیش گوئی: ملک کے بالائی علاقوں سے ایک مغربی ہواؤں کا نیا طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہو چکا ہے اور پرسوں تک یہ ملک کے وسطی اور جنوبی حصوں میں بھی پھیل جائے گا۔ آئندہ 5 روز کے دوران بالائی و وسطی پنجاب …

Read More »

12اکتوبر کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

ملک کے زیادہ تر علاقوں کا موسم معتدل رہا،تاہم بلوچستان اور سندھ کے میدانی علاقوں کے دن کے  درجہ حرارت زیادہ رہے۔ملک میں سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں پڑی جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.5ڈگری سینٹی گریڈ رہا اور ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت …

Read More »

11اکتوبر2023کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں کا موسم معتدل رہا۔تاہم بلوچستان اور سندھ کے میدانی  علاقوں کے دن کے درجہ حرارت کچھ زیادہ رہے۔ ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں38 ڈگری سینٹی گریڈ رہااور کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں0.5- ڈگری سینٹی …

Read More »

10اکتوبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

مغربی ہواوں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد پورے  ملک کے درجہ حرارت میں  خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ خاص طور پر سندھ اور بلوچستان کےمیدانی علاقوں کے  درجہ حرارت بھی کم ہوئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ میں 39 ڈگری …

Read More »

9اکتوبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے بیشتر علاقوں میں  گرمی میں اضافہ ہو رہا تھا،مگر  کل بعد از دوپہر آنے والی ہواوں کی وجہ سے ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہو گئی،مگر ملک کے جنوبی علاقے اب بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔تاہم درجہ حرارت میں معمولی کمی دیکھی …

Read More »

8اکتوبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے اکثر علاقوں میں گرمی میں اضافہ ہو رہا ہے،جنوبی علاقوں کے درجہ حرارت خاص طور پر بڑھ رہے ہیں۔ درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے زیادہ ہو چکے ہیں۔ آج سب سے زیادہ گرمی سبی میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی اور کم سے کم درجہ …

Read More »

گرج چمک و طوفانی ہواؤں کے ساتھ کہیں شدید بارش اور کہیں ژالہ باری

جیسا کہ پیش گوئی میں بتایا گیا تھا کہ مغربی ہواوں کے سلسلے یکے بعد دیگرے زیادہ تر ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کریں گے ،     ۔ کل 9 اکتوبر کو ایک زیادہ شدت والا مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک کے بالائی حصے میں شمال مغربی علاقے …

Read More »

گرج چمک و طوفان کے ساتھ کہیں ژالہ باری اور کہیں شدید بارش کے باعث سیلابی صورتحال

 مورخہ 9 اکتوبر 2023 کو  بعد از دوپہر خیبر پختونخواہ کے شمالی علاقوں کی طرف سے مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہوا۔ جس نےجلد ہی  ملک کے بالائی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس ہوا کے کم دباؤ کے تحت ضلع مہمند میں نصب …

Read More »

7اکتوبر2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہےدرجہ حرارت معمول سے زیادہ دیکھے جا رہے ہیں۔ ملک میں اج سب سے زیادہ گرمی سسبی میں پڑی جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت42 ڈگری سینٹی گریڈ رہااور کم سے کم درجہ حرارت زیارت اور کالام میں 4 ڈگری سینٹی …

Read More »