Home / amnausmani (page 107)

amnausmani

1 اکتوبر2023 کو قلم بند کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے بالائی علاقوں ،خیبر پختونخواہ کے مغربی پہاڑی مقامات اور بلوچستان کے مغربی اضلاع میں ہلکی سردی کی ابتدا ہو چکی ہے،ان علاقوں کے رات کے درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری تک کم ہیں۔ اسی طرح سندھ اور جنوبی پنجاب سمیت ملک کے  دیگر علاقوں کے …

Read More »

اکتوبر2023 کا ماہانہ تجزیہ۔۔۔

اکتوبر 2023 پیش گوئی: ویدر بسٹرز پاکستان (موسم کا حال) نے اکتوبر 2023 کی پیش گوئی دستیاب جدید ترین موسمی ماڈل کو استعمال  کر کے  تیار کی ہے۔  بالائی پنجاب، خیبر پختون خواہ، گلگت بلتستان میں معمول سے زیادہ  بارش  درجہ حرارت :معمول سے بہت کم رہنے کا امکان۔ تفصیلات: …

Read More »

30ستمبر2023 کو ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت

ملک کے شمالی علاقہ جات ،خیبر پختونخواہ  و  بلوچستان کے مغربی پہاڑی علاقے اوربالائی پنجاب میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہو گئےہیں۔ جبکہ مشرقی بلوچستان  ، جنوبی پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے اب بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک میں آج …

Read More »

29ستمبر2023کے ریکارڈ کئے گئےدرجہ حرارت

آج ملک میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔بعض علاقےایسے ہیں جہاں دن اور رات کے درجہ حرارت ریکارڈ حد تک کم ہو گئے۔ مگر سندھ  کے میدانی علاقے اور جنوبی پنجاب کے علاقےگرمی کی لپیٹ میں ہیں۔آج ملک میں سب سے زیادہ گرمی لسبیلہ …

Read More »

آندھی و طوفان کے ساتھ ہلکی بارش اور کہیں ژالہ باری۔۔29ستمبر2023

 آج ملک کے شمالی علاقوں میں پیش گوئی کے مطابق آندھی ،بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری بھی ہوئی۔  صبح کے اوقات میں اسلام آباد، راولپنڈی، میانوالی اور پنجاب کے شمال وسطی علاقوں میں اسی مغربی ہواوں کےسلسلے کی وجہ سے اچھی بارش ہوئی اور آج شام مغربی ہواوں کے …

Read More »

28 ستمبر 2023کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے شمالی علاقے ،خیبر پختونخواہ کےمغربی پہاڑی علاقوں کے علاوہ بلوچستان کے بلند مغربی پہاڑی مقامات کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 4سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ کم ہیں، اسی پنجاب کے بالائی ،خیبر پختونخواہ کے مشرقی اضلاع کے کم سے کم درجہ حرارت  معمول سے  3سے …

Read More »

27ستمبر2023کے ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت

ملک کے شمالی علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت میں نمایاں کمی آ چکی ہے۔مگر جنوبی سندھ اور مشرقی بلوچستان کے علاوہ پوری ساحلی پٹی میں  گرمی برقرار اور درجہ حرارت زیادہ ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں کا زیادہ سے …

Read More »

26ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک میں موسم بدل رہا ہےشمالی علاقہ جات کے موسم میں واضح تبدیلی آچکی ہے ، ان علاقوں کےکم سے کم درجہ  حرارت میں کمی بہت  نمایاں ہے تاہم سندھ اور شمالی بلوچستان اب بھی گرمی  کی لپیٹ میں ہیں۔ آج سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں زیادہ …

Read More »

ویدر بسٹر پاکستان: ہفتہ وار پیشگوئی!موسم خزاں کا آغاز

موسم بدلنے کو ہے: موسم خزاں کا آغاز بڑے خطرات: شدیدگرج چمک ، آندھی اور ژالہ باری معیاد: 28 ستمبر تا 4 اکتوبر۔ کیا ہو سکتا ہے: افغانستان سے مغربی ہواؤں کا شدید کم دباؤ ملک میں داخل ہو گا جو آندھی طوفان کے ساتھ شدید گرج چمک اور ژالہ …

Read More »

25ستمبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

جیسا کہ پیشن گوئی میں بتایا گیا تھا۔کہ ملک کے درجہ حرارت میں بارشوں کے نتیجے میں نمایاں تبدیلی آئے گی ، درجہ حرارت معمول سے 3 سے 4 ڈگری کم ہو گئے ہیں۔ ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔ …

Read More »