Home / amnausmani (page 105)

amnausmani

14اکتوبر2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک میں مغربی ہواوں کی آمد کی وجہ سے درجہ حرارت بہت  کم ہو گئے ہیں۔خاص طور پر ملک کے شمالی  علاقوں کے ،خیبر پختونخواہ کے شمال مغربی ،بلوچستان کے شمال مغربی اور پہاڑی مقامات کے علاوہ گلیات کے رات کے درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے بہت کم ہو …

Read More »

تیز ہوا اور بارش کے ساتھ کہیں ژالہ باری اور پہاڑوں پر برف باری

مغربی ہواوں کا ایک اور سلسلہ کل(15 اکتوبر2023) ملک میں داخل ہوا جس  کی وجہ سے پورے ملک میں مختلف مقامات پر  تیز ہوا کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش جاری ہے۔ ۔  ۔  آزاد کشمیر،وادی نیلم ۔گلگت بلتستان ،خیبر پختونخواہ کے شمالی بلند پہاڑی مقامات پر کہیں …

Read More »

بدترین ژالہ باری کے ساتھ آندھی و بارش

پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواوں کا طاقتور سلسلہ 13 اکتوبر کی رات کو ملک میں داخل ہوا جس نے تیزی کے ساتھ ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔         13 اور 14 اکتوبر کے درمیانی رات کو ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں …

Read More »

13اکتوبر23 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری اضافہ دیکھا گیا۔ جس سے دن کے اوقات میں گرمی کچھ زیادہ ہو گئی۔اگرچہ پورا دن ملک میں زیادہ تر مطلع صاف رہا مگر رات گئے بالائی خیبر پختونخواہ میں مغربی ہواوں کے زیر اثر تیز …

Read More »

شدیدبرف باری اور سرد موسم کا باقاعدہ آغاز

13 اکتوبر تا 17 اکتوبر کی پیش گوئی: ملک کے بالائی علاقوں سے ایک مغربی ہواؤں کا نیا طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہو چکا ہے اور پرسوں تک یہ ملک کے وسطی اور جنوبی حصوں میں بھی پھیل جائے گا۔ آئندہ 5 روز کے دوران بالائی و وسطی پنجاب …

Read More »

12اکتوبر کو ریکارڈ کئے گئےدرست درجہ حرارت

ملک کے زیادہ تر علاقوں کا موسم معتدل رہا،تاہم بلوچستان اور سندھ کے میدانی علاقوں کے دن کے  درجہ حرارت زیادہ رہے۔ملک میں سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں پڑی جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.5ڈگری سینٹی گریڈ رہا اور ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت …

Read More »

11اکتوبر2023کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں کا موسم معتدل رہا۔تاہم بلوچستان اور سندھ کے میدانی  علاقوں کے دن کے درجہ حرارت کچھ زیادہ رہے۔ ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں38 ڈگری سینٹی گریڈ رہااور کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں0.5- ڈگری سینٹی …

Read More »

10اکتوبر 2023 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

مغربی ہواوں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد پورے  ملک کے درجہ حرارت میں  خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ خاص طور پر سندھ اور بلوچستان کےمیدانی علاقوں کے  درجہ حرارت بھی کم ہوئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ میں 39 ڈگری …

Read More »

9اکتوبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے بیشتر علاقوں میں  گرمی میں اضافہ ہو رہا تھا،مگر  کل بعد از دوپہر آنے والی ہواوں کی وجہ سے ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہو گئی،مگر ملک کے جنوبی علاقے اب بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔تاہم درجہ حرارت میں معمولی کمی دیکھی …

Read More »

8اکتوبر2023 کو قلمبند کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک کے اکثر علاقوں میں گرمی میں اضافہ ہو رہا ہے،جنوبی علاقوں کے درجہ حرارت خاص طور پر بڑھ رہے ہیں۔ درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے زیادہ ہو چکے ہیں۔ آج سب سے زیادہ گرمی سبی میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی اور کم سے کم درجہ …

Read More »