Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / خطئہ پوٹھوہار میں 57 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں۔۔۔

خطئہ پوٹھوہار میں 57 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں۔۔۔

خطہ پوٹھوہار میں آج دن بھر تیز ہوائیں چلتی رہیں۔ ہمارے مقامی و علاقائی اسٹیشن پر ، خطہ پوٹھوہار میں راولپنڈی میں بحریہ ٹاون فیز 8 میں زیادہ سے زیادہ ہوا کی رفتار 57 کلو میٹر  میں ریکارڈ کی گئی، اسی طرح شمال مشرقی پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں بھی ہواوں کی رفتار 20 سے 30 کلو میٹر کے درمیان ریکارڈ کی گئی۔دیگر علاقوں میں ہواوں کی زیادہ سے زیادہ رفتار ذیل کی فہرست سے دیکھئے:

بحریہ فیز 8 : 57 کلو میٹر فی گھنٹہ
بسالی گاوں : 53کلو میٹر 

اسلام آباد جی 15 : 45کلو میٹر 

میانہ تہب زون 5 اسلام آباد : 39کلو میٹر 

ڈی ایچ اے فیز 2 زاراج راولپنڈی : 48 کلو میٹر 

چکوال چوا سیدن شاہ : 56 کلو میٹر

چکوال  : 41کلو میٹر 

گلشن آباد راولپنڈی : 43 کلو میٹر فی گھنٹہ

About amnausmani

Check Also

2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے