Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / مالم جبہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ

مالم جبہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ

4 فروری 2024 : آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم  سرد رہا، جبکہ ملک کے شمالی علاقہ جات سمیت شمال مغربی بلوچستان ،وزیرستان کے اضلاع شدید سردی کی لپیٹ میں رہے۔

آج سندھ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کراچی سی ویو پر 28.5 ڈگری اور سندھ کا کم سے کم درجہ حرارت موئنجو داڑو میں 7 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔پنجاب میں کم سے کم درجہ حرارت مری میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ بہاولنگر میں 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔کشمیر و گلگت بلتستان میں کم سے کم درجہ حرارت استور میں منفی 8.7 اور سکردو کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 2.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صوبہ خیبر پختونخواہ میں کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 9 ڈگری اور مالم جبہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بھی صرف منفی 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

اسی طرح بلوچستان میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں منفی 6 ڈگری اور زیارت ہی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کے دیگر شہروں کے آج کے  درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے۔

زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
20.6 15.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
22.8 16.5 کراچی (سی ویو)
18.0 10.8 حیدرآباد (ائیرپورٹ)
17.5 10.0 ٹنڈو جام
18.0 11.5 میرپور خاص
18.5 10.0 نوابشاہ
19.5 9.0 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
19.0 9.0 سکّھر (ائیرپورٹ)
19.0 10.0 روہڑی
17.5 8.5 جیکب آباد
18.5 7.5 لاڑکانہ
18.5 7.0 موئنجو دڑو
18.0 8.0 سیتا روڈ (ضلع دادو)
19.5 12.5 بدین
20.0 12.0 چھور (عمرکوٹ)
19.5 10.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
14.5 6.0 اسلام آباد (شہر)
13.5 5.8 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
14 6 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
14.2 7.0 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
14.4 8.6 راولپنڈی ( ویسٹریج 1)
13 6 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
15 6 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
0.2 -3.0 مری
15.0 6.5 چکوال (بھون)
15.0 5.5 اٹک (کامرہ ائیربیس)
17.0 6.5 میانوالی (ائیربیس)
14.3 9.0 سیالکوٹ (شہر)
14.0 6.9 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
13.6 6.7 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
16.0 9.3 جہلم
15.5 10.2 لاہور (ائیرپورٹ)
16.0 9.7 لاہور (شہر)
15.0 7.7 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
15.8 8.5 فاروق آباد (ضلع شیخوپورہ)
17.2 8.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
18.0 9.0 سرگودھا (ائیربیس)
18.5 8.0 جوہرآباد
19.5 7.5 نورپورتھل
18.8 9.5 ڈی جی خان
18.4 9.5 ملتان (ائیرپورٹ)
20.0 8.5 بہاولنگر
19.2 9.2 بہاولپور (شہر)
19.8 9.2 خانپور (رحیم یار خان)
19.6 8.2 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
16.5 7.4 پشاور (ائیرپورٹ)
16.5 6.6 پشاور (گالف کلب)
13.1 7.5 پرتہ کلے (ضلع مہمند)
18.5 8.0 ڈی آئی خان (شہر)
5.8 0.2 ایبٹ آباد (کاکول)
-1.0 -6.0 نتھیا گلی
7.0 2.0 بالاکوٹ
11.0 2.0 سیدو شریف (مینگورہ)
8.2 -1.3 چترال
8.5 -1.0 دیر
1.0 -8.0 پاراچنار
2.5 -9.0 کالام
-3.5 -6.0 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
6.0 -2.5 گلگت
0.5 -7.5 گوپس
-2.6 -6.7 سکردو
-2.0 -8.7 استور
8.6 1.5 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
9.0 2.0 مظفّرآباد (شہر)
8.4 0.8 گڑھی دوپٹّہ
13.3 5.8 کوٹلی
2.5 -2.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
8.0 2.0 کوئٹہ (سمنگلی)
8.8 3.0 کوئٹہ (بریوری)
7.0 0.0 قلّات
13.5 1.0 بارکھان
17.0 2.5 خضدار
16.5 5.5 پنجگور
21.5 8.0 سبّی
23.5 12.5 بیلا (لسبیلہ)
16.0 3.5 دالبندین
18.0 7.5 نوکنڈی
25.5 16.0 گوادر
25.0 15.0 پسنی
26.0 10.5 اورماڑا
25.0 14.0 جیوانی
24.0 14.0 تربت
3.0 -4.0 ژوب
0.0 -6.0 زیارت

 

About amnausmani

Check Also

16 مئی 2024 ؛ پاکستان کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ۔ درست درجہ حرارت کی تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کی مطابق  ملک کے مختلف شہروں کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔ درجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے