Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 13)

تازہ ترین موسمی صورتحال

8 جولائی 2026 : تربت 45 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

بدھ 8 جولائی 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 29.0 34.1 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 29.0 34.0 کراچی (شارع فیصل) 28.0 32.5 کراچی (ماڑی پور) 28.5 38.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 28.5 38.5 حیدرآباد (شہر) 27.0 37.0 ٹنڈو جام 27.5 37.0 میرپور خاص 28.5 41.5 نوابشاہ 28.0 41.5 …

Read More »

8 جولائی 2026 : ملک کے مختلف علاقوں میں بارش؛ میرکھانی 33، بابوسر 22 اور فورٹ منرو 14 ملی میٹر ریکارڈ

ملک کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کہیں ہلکی اور کہیں معتدل بارش ریکارڈ کی گئی۔ خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ بارش میرکھانی میں 33 ملی میٹر اور بابوسر میں 22 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی، جبکہ پنجاب میں فورٹ منرو میں 14 ملی میٹر بارش ہوئی۔ اس …

Read More »

7 جولائی 2026: تربت 49 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، سبّی اور دالبندین میں پارہ 45 ڈگری ریکارڈ، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

 ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج بھی گرم اور مرطوب موسم برقرار رہا، جبکہ بلوچستان اور بالائی سندھ کے بعض علاقوں میں شدید گرمی ریکارڈ کی گئی۔ تربت 48.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ آج ملک کا گرم ترین مقام رہا۔ اس کے علاوہ دالبندین میں 45 ڈگری سینٹی …

Read More »

7 جولائی 2026 : ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، ،مٹھی میں 45 ملی میٹر بارش ، جبکہ ملتان ائیر پورٹ پر 107 کلو میٹر فی گھنٹہ کی شدید آندھی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ دیکھنے میں آیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش صوبہ سندھ کے ضلع مٹھی میں 45 ملی میٹر، خیبرپختونخوا کے مالم جبہ میں 39 ملی میٹر جبکہ پنجاب …

Read More »

3 جولائی 2026: خیبرپختونخوا , بلوچستان کے مختلف علاقوں اور پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ

ملک کے مختلف مغربی و بالائی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کہیں ہلکی اور کہیں معتدل بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ بعض مقامات پر تیز ہوائیں بھی چلیں۔ سب سے نمایاں موسمی سرگرمی خیبرپختونخوا میں دیکھنے میں آئی جہاں پرتہ کلی، ضلع مہمند میں 24 ملی میٹر بارش …

Read More »

2 جولائی 2026 :بالائی و وسطی پاکستان میں شدید موسمی سرگرمیاں،میانوالہ، پنڈی گھیب ضلع اٹک میں 130 کلومیٹرکی طوفانی ہوائیں، مری میں 72 ملی میٹر بارش ، جانی و مالی نقصانات رپورٹ

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے طاقتور طوفانوں، تیز آندھی اور بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث کئی مقامات پر معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے۔ بعض علاقوں میں شدید آندھی سے درخت، سائن بورڈز اور سولر پینلز گرنے کے واقعات …

Read More »

29 جون 2026 ملک کے میدانی علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی پنجاب میں ہیٹ انڈیکس خطرناک حد تک محسوس ہونے لگا

 ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں آج بھی گرم اور مرطوب موسم ریکارڈ کیا گیا۔ سندھ، جنوبی پنجاب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بلوچستان کے شمال مغربی اضلاع میں درجہ حرارت بلند رہا، جبکہ بالائی پنجاب میں نمی کی بلند شرح کے باعث ہیٹ انڈیکس (محسوس ہونے والا درجہ حرارت) …

Read More »

26 جون 2026 : ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم معمول کے مطابق، بالائی علاقوں میں خوشگوار جبکہ بلوچستان و سندھ کے چند اضلاع گرم رہے۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

10 محرم الحرام (یومِ عاشور) کے موقع پر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم نسبتا معمول کے مطابق رہا، جبکہ  بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی برقرار رہی، جہاں نوکنڈی 45.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام رہا، جبکہ دالبندین میں 44 ، سبی میں 42 …

Read More »

26 جون 2026: خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پرژالہ باری

ملک میں گزشتہ دو روز کے دوران پنجاب،  مشرقی بلوچستان، پوٹھوہار، بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی اور چند مقامات پر  تیز ہوائیں چلیں۔ بلوچستان کے بعض اضلاع سے  ژالہ باری بھی ریورٹ  کی گئی، جن میں ضلع کوہلو، ڈیرہ بگٹی، ڈیرہ مراد جمالی، …

Read More »

23 جون 2026 :ملک میں بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا، ، دالبندین اور نوکنڈی ملک کے گرم ترین مقام رہے، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

23 جون 2026 کو ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارتمعمول کے مطابق رہا جبکہ حالیہ بارشوں کے اثرات کے باعث بالائی اور وسطی علاقوں میں گرمی کی شدت معمول سے کم دیکھی گئی۔  بلوچستان کے میدانی علاقے ملک کے گرم ترین خطے رہے۔ دالبندین اور نوکنڈی میں 44 ڈگری …

Read More »