Home / بارش پر رپورٹ / 10 اگست 2026 :پنجاب سمیت ملک کے چند بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری، 2 روز کے دوران لاہور ایئرپورٹ پر 121 ملی میٹر بارش ریکارڈ

10 اگست 2026 :پنجاب سمیت ملک کے چند بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری، 2 روز کے دوران لاہور ایئرپورٹ پر 121 ملی میٹر بارش ریکارڈ

گزشتہ دو روز کے دوران محکمہ موسمیات  کی رصدگاہوں پر   پنجاب سمیت چند بالائی علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی، جس میں لاہور ایئرپورٹ پر سب سے زیادہ 121 ملی میٹر بارش ہوئی۔ اسلام آباد سید پور میں 31 ملی میٹر، قصور میں 61 ملی میٹر، جبکہ چکوال، ڈیرہ غازی خان، مری اور نارووال سمیت دیگر علاقوں میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی۔ آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف مقامات پر بھی ہلکی سے معتدل بارش ہوئی۔

ہمارے مقامی و نجی موسمی اسٹیشنز اور رین گیجز کے مطابق بھی مختلف علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ بارش لاہور کینٹ میں 26 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی، جبکہ علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں 8 ملی میٹر، سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ میں 2 ملی میٹر، بسالی گاؤں راولپنڈی میں 3 ملی میٹر  بارش ریکارڈ کی گئی۔
9 اور  10 اگست کو ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار ذیل کی فہرست سے جانئیے

ہمارےمقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
بارش کی مقدار (mm) مقامی و موسمی اسٹیشن گیجز
3 بسالی گاؤں، ضلع راولپنڈی
26 لاہور (کینٹ)
0.5 خانپورڈیم
بارش کی مقدار (mm) ہماری رین گیجز
8 علامہ اقبال ٹاؤن (راوی بلاک، لاہور)
2 سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ
محکمہ موسمیات کی رصدگاہیں-
بارش کی مقدار (mm) پنجاب
TR بہاولنگر
11 چکوال (بھون)
16 ڈیرہ غازی خان، فورٹ منرو
0.3 گوجرنوالا
1 اسلام آباد شہر
31 اسلام آباد سید پور
61 قصور
121 لاہور ہوائی اڈہ
6.2 لاہور شہر
5.2 ملتان ائر پورٹ
1.4 ملتان شہر
10 مری
15 ناروال
1 اوکاڑہ
2 راجن پور
TR راولپنڈی چکلالہ
1 سیالکوٹ کینٹ
TR سیالکوٹ ہوائی اڈہ
بارش کی مقدار (mm) آزادکشمیروگلگت بلتستان
TR استور
8 گڑھی دوپٹہ
2 گوپس
0.4 سکردو
بارش کی مقدار (mm) خیبر پختونخواہ
1 چیراٹ
1 اپردیر
1.4 دروش
8 کاکول
7 مالم جبہ
6.4 میر کھانی
TR پشاور ہوائی اڈہ

 

About amnausmani

Check Also

7 اگست 2026 : ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ، جوہرآباد میں 58 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون کی بارشیں جاری ہیں، جہاں گزشتہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے