22 جون 2026 کو مغربی ہواؤں اور مقامی موسمی نظام کے زیرِ اثر خیبرپختونخوا، اسلام آباد، راولپنڈی، بالائی پنجاب، آزاد کشمیر اور بلوچستان کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔ بارشوں کے باعث کئی علاقوں میں موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ درجہ حرارت میں بھی کمی …
Read More »21 جون 2026: جنوبی سندھ، بلوچستان اور بالائی سندھ میں شدید گرمی برقرار، دادو 44 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، اپنے شہر کا درست ترین درجہ حرارت جانئیے
21 جون 2026 کو ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ جنوبی سندھ، بالائی سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہی۔ ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دادو میں 43.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سبی …
Read More »22 جون 2026: ملتان، لاہور اور اسلام آباد میں گرج چمک کے طوفان، سیالکوٹ میں 78 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی, خانیوال میں 30 ملی میٹر بارش۔
مغربی ہواؤں اور مقامی موسمی نظام کے زیرِ اثر پنجاب میں بیشتر مقامات پر اور اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی ریکارڈ کی گئی۔ جہاں وقفے وقفے سے ہونے والی بارشوں سے نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہونے سے مشکلات …
Read More »21 جون 2026: کشمیر میں موسلادھار بارش، پوٹھوہار و بالائی پنجاب میں گرج چمک کے طوفان، پنڈی گھیب اٹک میں 108 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز آندھی
مغربی ہواؤں اور مقامی موسمی نظام کے زیرِ اثر پوٹھوہار، اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے طوفان، تیز آندھی اور بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش مظفرآباد ائیرپورٹ میں 54 ملی میٹر، مظفرآباد …
Read More »18 جون 2026: سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرمی برقرار، دادو 43 جبکہ سبّی 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین شہر، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے
ملک میں سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہی۔ شمالی علاقوں، خیبرپختونخوا، کشمیر اور مری میں نسبتاً معتدل موسم ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث وہاں درجہ حرارت دیگر علاقوں کے مقابلے میں کم رہا۔ اعداد و شمار کے مطابق آج ملک کا …
Read More »19 جون 2026 :تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ ملک میں وقفے وقفے سے جاری؛ ملتان، نورپور تھل اور ڈیرہ اسماعیل خان میں نمایاں بارش
ملک کے مختلف علاقوں میں تیسرے روز بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہا جس سے کئی شہروں میں موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کی شدت میں کمی آئی۔ بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے باعث معمولاتِ زندگی بھی متاثر ہوئے۔ محکمہ موسمیات کے …
Read More »18 جون 2026 : خطہ پوٹھوہار میں گرج چمک کے طوفان ، 130 کلومیٹر فی گھنٹہ کی طوفانی آندھی کے ساتھ میانوالہ پنڈی گھیب اٹک میں 44 ملی میٹر بارش ریکارڈ
مغربی ہواؤں اور مقامی موسمی نظام کے زیرِ اثر پوٹھوہار، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے طوفان، تیز آندھی اور بارش ریکارڈ کی گئی۔ کئی مقامات پر آندھی کے شدید جھکڑوں نے معمولاتِ زندگی متاثر کیے جبکہ بعض علاقوں میں درخت گرنے، بجلی کی …
Read More »17 جون 2026 : پاڑاچنار میں 20 ملی میٹر بارش، ملتان میں 56 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائیں
مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے معتدل بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ دیکھنے میں آیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش پاڑاچنار میں 20 ملی میٹر، فورٹ منرو میں 15 ملی میٹر جبکہ مظفرآباد شہر میں 14 ملی میٹر اور مظفرآباد …
Read More »14 جون 2026 :شدید آندھی، گرج چمک کے طاقتور طوفان اور بارشیں، پنجاب و خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں معمولاتِ زندگی متاثر، جوہر آباد 72 ملی میٹر بارش، جل تھل ایک ہو گیا۔
مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر اس سلسلے سے ان 3 روز میں ، پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے طوفان، تیز ہواؤں اور بارش کا سلسلہ دیکھنے میں آیا۔ کئی شہروں میں موسلا دھار بارش اور گرج چمک کے طاقتور طوفانوں کے …
Read More »12جون 2026 :131 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کے طوفانی جھکڑ, خیبر پختونخوا سمیت بالائی و وسطی پنجاب میں شدید موسمی صورتحال ،گرج چمک کے طوفانوں کے ساتھ موسلادھار بارش۔
گزشتہ روز بالائی، وسطی اور شمال مشرقی پنجاب کے ساتھ خیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور شدید آندھی نے موسم کا رخ بدل دیا۔جس سےبنوں، میانوالی ، ڈیرہ اسمعیل خان،لاہور، سیالکوٹ، شیخوپورہ، اوکاڑہ، فیصل آباد، سرگودھا، چکوال، پنڈی گھیب، میانوالی، منڈی بہاؤالدین، ملتان، بھکر، لیہ اور گردونواح کے …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال