ماہانہ پیشگوئی (نومبر 2022): معمول سے زیادہ سے کافی زیادہ بارش متوقع، درجہ حرارت معمول سے سرد رہنے کا امکان! جدید ترین موسمیاتی ماڈل کی مدد سے موسم کا حال نے نومبر 2022 کی پیشگوئی تیّار کی ہے۔ تفصیلات: ⦿ بارش کی مجموعی صورتحال: شمالی خیبر پختونخواہ، شمالی اور وسطی …
Read More »اکتوبر کے آخر اور نومبر کے آغاز میں پاکستان میں کئی مقامات پر تیز بارش، ژالہ باری اور اچھی برفباری اور ٹھنڈ میں اضافے کی توقع ہے۔ اگلے 10 دنوں کی تفصیلی پیشگوئی پڑھیں
پیشگوئی (اگلے 10 دن): برفباری، بارش، گرج چمک اور ژالہ باری! درجہ حرارت میں 5 سے 8 ڈگری کی کمی متوقع! ⦾ متوقع موسمی سرگرمی؟ مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگرے 2 سلسلے متوقع ہیں جو کہ پورے پاکستان پر اثر انداز ہونگے۔ ⦿ اطلاق؟ 28 اکتوبر صبح 9 بجے …
Read More »مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر بالائی پاکستان میں آندھی، بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ ملک بھر میں درجہ حرارت میں کمی۔ اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی پڑھیں
پیشگوئی (اگلے 7 دن): بالائی پاکستان میں بدھ سے جمعرات کے درمیان آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ آندھی کیساتھ گرج چمک کے طوفان دو مرتبہ تک کئی مقامات پر متاثّر کر سکتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ ہواؤں کی رفتار 50 …
Read More »ہفتہ وار پیشگوئی: آندھی اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان!
پیشگوئی (اگلے 7 دن): آندھی اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان! ⦿ کیا ہونا ہے؟ رواں ہفتے کے دوران کم از کم 2 مرتبہ گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے جس میں ہواؤں کی رفتار 30 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ زیادہ سے زیادہ جھکّڑ 50 …
Read More »ماہانہ پیشگوئی (اکتوبر 2022): بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور جنوبی سندھ میں بارشیں معمول سے زیادہ یا کافی زیادہ ہونے کی توقع۔ درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے کم رہینگے
جدید ترین موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے موسم کا حال نے اکتوبر 2022 کی ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔ تفصیلات: ⦿ مغربی ہواؤں کے کمزور سے معتدل شدّت کے 4 سے 6 سلسلے متوقع ہیں، جن کا ٹکراؤ بھارت میں موجود مون سون سے …
Read More »پیشگوئی (اگلے 4 دن): بالائی پاکستان میں رواں ہفتے کے اختتام تک چند مقامات پر یا کہیں، کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان
خلاصہ: تقریباً 6 ہفتوں کے وقفے کے بعد معتدل شدّت کا مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ سابقہ فاٹا، خیبر پختونخواہ، بالائی پنجاب اور گلگت بلتستان کو متاثّر کر سکتا ہے۔ تاہم ان علاقوں میں محض چند مقامات پر یا کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بننے کی توقع ہے۔ سندھ …
Read More »پیشگوئی (اگلے 10 دن): رواں ہفتے بارش اور معمول سے ٹھنڈے درجہ حرارت رہیں گے۔ خیبر پختونخواہ، شمالی پنجاب، جنوب مشرقی سندھ اور بلوچستان میں مون سون کی واپسی متوقع
⦿ کیا ہونا ہے؟ شمالی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ شمالی اور وسطی علاقوں میں رواں ہفتے کے اختتام سے اگلے ہفتے کے وسط تک مغربی ہواؤں کا سلسلہ متاثّر کر سکتا ہے۔ ⦿ اطّلاق؟ 5 ستمبر رات 10 بجے سے 15 ستمبر رات 11 …
Read More »ماہانہ پیشگوئی (ستمبر 2022): معمول سے زیادہ بارشیں متوقع۔ موسم گرم اور مرطوب رہیگا
جدید موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے موسم کا حال نے ستمبر 2022 کی یہ ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔ ⦿ مون سون اپنے عروج کا وقت گزار چکا ہے اور اب محض ایک اور بارش کا سلسلہ ہی متوقع ہے جو کہ ملک کے …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کا اختتام ہو چکا ہے۔ زیادہ تر دھوپ ہوگی جبکہ موسم خشک اور گرم رہیگا۔ بھارت کی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں بارش ہو سکتی ہے
اطلاق؟ 28 اگست رات 10 بجے سے 5 ستمبر رات 10 بجے تک۔ کیا ہونا ہے؟ مون سون اب وسطی بھارت تک محدود ہے۔ تاہم مون سون کی کمزور شدّت کی ہوائیں اب بھی بھارت کی سرحد سے ملحقہ پاکستان کے مشرقی حصّوں کو متاثّر کر رہی ہیں۔ شمال مشرقی …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کے ایک اور سلسلے کے سبب کراچی تا گلگت بلتستان، ملک بھر میں بارشیں متوقع! سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے سیلاب زدگان کیلئے مزید آزمائش
پیشگوئی (اگلے 7 دن): مون سون کے ایک اور سلسلے کے سبب کراچی تا گلگت بلتستان، ملک بھر میں بارشیں متوقع! ⦿ کیا ہونا ہے؟ انتہائی شدید بارشوں کے باعث دریاؤں اور شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال رونما ہونے کا خدشہ۔ ⦿ کب ہونا ہے؟ 22 اگست شام 7 بجے …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال