موسم بہار میں کسانوں کی رہنمائی 1. مارچ کے وسط تک خشک موسم کی وجہ سے فصلات کی آبپاشی کا خاص خیال رکھیں تاکہ ممکنہ نقصانات سے بچ سکے۔ 2. فصلات خاص کر سبزیات اور پھلدار پودوں کے لئے متوازن اور صحیح خوراکی اجزا کا استعمال کریں۔ تاکہ خشک سالی …
Read More »31جنوری 2025 : فروری میں کم بارشوں کی صورت میں باغات و کھیتوں کے لئے رہنمائی اور احتیاطی تدابیر
ماہ فروری میں موسم کا حال اور کسانوں کی رہنمائی 1. ماہ فروری کا گرم اور خشک موسم گندم، کینولا اور دوسرے فصلات میں تیلیا (Aphids) کے لیے موزوں ہے۔ اپنے کھیتوں کا معائنہ کریں اور شدید حملے کی صورت میں کپڑے دھونے والے سرف اور ایک چمچ سرسوں کا …
Read More »27 جنوری 2025: متوقع موسمی صورتحال کے پیشِ نظر کسانوں کی رہنمائی
یہ پوسٹ خاص طور پر خیبرپختونخواہ اور پنجاب کے بارانی علاقوں کے کسانوں کیلئے تیّار کی گئی ہے: 1) موجودہ موسمی حالات فصلات پر کسی قسم کی بیماری کیلئے موافق نہیں ہے۔ تاہم کسانوں کو چاہئے کہ روز مرّہ اپنے کھیتوں کا معائنہ کریں اور کسی بھی قسم کے آثار …
Read More »8 جنوری 2025: کسانوں کے لیے رہنمائی اور تجاویز:
خیبر پختون خواہ اور پنجاب کے شمالی علاقوں کے کسانوں کے لیے: 1. کھیت کی نوعیت، فصل کی نوعیت، بارش کی پیشگوئی اور نہری پانی کے بندش کو مد نظر رکھ کر گندم کی فصل کو پانی لگائیں۔ 2. گندم کے لئے نائٹروجن کھاد کا بندوبست کریں اور کھاد گیلی …
Read More »اپریل 2024: پاکستان بھر میں موسم گرما کے آغاز میں خاصی تاخیر ہوئی کیونکہ ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے کافی کم رہے!ملک بھر کی مجموعی درجہ حرارت کی صورتحال جانیں
ویدر بسٹرز پاکستان کے درجہ حرارت کے درست اعداد و شمار کے مطابق پورے مہینے میں ملک کے کسی بھی حصے میں ہیٹ ویو کی صورتحال نہیں رہی، کیونکہ یکے بعد مغربی ہواؤں کی وجہ سے میدانی علاقوں میں اعتدال سے تیز بارش اور بڑے پیمانے پر ژالہ باری ہوئی …
Read More »اگلے 72 گھنٹوں کی پیشگوئی: مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر بلوچستان سے خیبر پختونخواہ تک کئی مقامات پر بارش اور 6000 فٹ سے بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان
پیشگوئی (اگلے 3 دن): اچھی خبر! بلوچستان کے کئی علاقوں میں اس وقت موسمِ سرما کی پہلی بارش جاری ہے جو کہ بالائی سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں بھی ہو سکتی ہے۔ 🌧️ بلوچستان کے تقریباً تمام علاقوں میں بارش ہوئی ہے، جو کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران …
Read More »مختصر پیشگوئی (اگلے 7 دن): 23 تا 31 دسمبر موسم سرد اور ابر آلود رہنے کی توقع
⦿ اگلے 2 سے 3 دنوں کے دوران مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان کے بالائی اور مغربی حصّوں میں ابر آلودگی کا سبب بن سکتا ہے۔ اتوار کے روز چند مقامات پر بوندا باندی جبکہ بڑے پیمانے پر دھند پڑنے کا امکان ہے۔ بدھ یا جمعرات (28 یا 29 دسمبر) …
Read More »ماہانہ پیشگوئی (دسمبر 2022): معمول سے انتہائی کم بارش اور برفباری کا امکان۔ درجہ حرارت معمول کے مطابق رہینگے
ماہانہ پیشگوئی (دسمبر 2022): معمول سے انتہائی کم بارش اور برفباری کا امکان۔ درجہ حرارت معمول کے مطابق رہینگے۔ تفصیلات: ⚫ رواں سال بھی موسمِ سرما کا آغاز معمول سے 2 سے 3 ہفتے قبل، یعنی نومبر کے دوسرے ہفتے سے ہی ہو گیا تھا۔ جدید ترین موسمیاتی ماڈل ریپڈ …
Read More »گلگت بلتستان اور انتہائی شمالی خیبر پختونخواہ میں برفباری اور بارش کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور معمول سے سرد رہیگا۔ اگلے 10 دنوں کی پیشگوئی ملاحظہ کریں
پیشگوئی (اگلے 10 دن): گلگت بلتستان میں مزید برفباری اور بارش کا امکان۔ سرد درجہ حرارت جاری رہینگے۔ ⦾ اطلاق؟ 30 نومبر تا 9 دسمبر 2022 ⦾ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦾ کیا ہونا ہے؟ ملک کے زیادہ تر حصّوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، البتّہ …
Read More »پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں مزید بارش، برفباری معمول سے زیادہ سردی کا امکان۔ اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی ملاحظہ کریں
پیشگوئی (اگلے 7 دن): پاکستان بھر میں مزید بارش، برفباری اور سرد موسم متوقع! تیز ہواؤں کیساتھ ژالہ باری کی توقع۔ ⦿ اطلاق؟ 12 نومبر صبح 8 بجے سے 20 نومبر رات 11 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ ہلکی سے معتدل بارش …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال