Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 24فروری 2025 :بارش،آندھی اور جھکڑ کے دوران فصل کی دیکھ بھال

24فروری 2025 :بارش،آندھی اور جھکڑ کے دوران فصل کی دیکھ بھال

1. بارش ہونے کے بعد گندم میں زرد گنگی کا امکان بڑھ جائے گا۔ خاص کر خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں۔
2. اس بار کچھ زیادہ بارش کی توقع ہے اس لیے فصلات میں نکاسی آب کا بندوبست کریں۔
3. جھکڑ میں سولر پینل اور ٹنل کے پلاسٹک مضبوطی سے باندھ لیں۔
4. ژالہ باری کی وجہ سے فصل کو نقصان پہنچنے کی صورت میں محکمہ زراعت سے رابطہ کریں۔
5. خیبرپختونخوا میں کسانوں کی رہنمائی کے لیے ٹیلی فارمنگ کی ہیلپ لائین نمبر 03481117070 پر رابطہ کریں ۔
6. اپنے مویشیوں اور شہد کی مکھیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کریں ۔

About amnausmani

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے