Home / کسان کارنر (page 2)

کسان کارنر

31 جولائی 2025 : مون سون کے دوران فصلوں اور باغات کی دیکھ بھال و رہنمائی

مون سون کی بارشیں اور فصلوں کی دیکھ بھال 1. باغات اور فصلوں میں پانی زیادہ دیر کھڑا  ہونے یا مٹی میں زیادہ نمی ہونے سے جڑوں میں بیماری ہوسکتی ہے۔اس لئے بارش کا پانی جلدی نکالیں اور احتیاطی طور پر مٹی میں فنجاسائیڈ کا استعمال کریں۔ 2. زیادہ نمی …

Read More »

28 جون 2025 : مون سون کی بارشوں کے دوران،فصلوں اور باغات کی دیکھ بھال

مون سون میں ہونے والی بارشوں کے دوران اور بعد میں فصلوں اور باغات کی نگہداشت اور رہنمائی: 1. جتنا جلدی ہوسکتا ہے کھیتوں اور باغات سے بارش کا پانی نکالنے کا بندوبست کریں۔ 2. کھیتوں میں زیادہ پانی زیادہ دیر رہنے کی وجہ سے فصلوں اور باغات میں نائٹروجن …

Read More »

24 مئی 2025 : شدید گرمی کے بعد آندھی، گرج چمک و بارش کی صورت میں کسانوں کے لئے رہنمائی

شدید گرمی کے بعد تیز ہوائیں شدید گرد و غبار اور گرج چمک کے ساتھ بارش اس دوران کسانوں کو مندرجہ ذیل ہدایات کی جاتی ہے۔ 1. سوات دیر اور باجوڑ کے کسان اپنی گندم کی تھرشنگ کریں۔ اور اگر ممکن نہیں ہے تو ایک جگہ پر جمع کرکے بارش اور …

Read More »

30 اپریل 2025 : گرج چمک اور آندھی کے دوران فصلوں کی دیکھ بھال کیسے کریں؟

ملک بھر میں گرمی کے لہر کے بعد تیز آندھی، شدید گرد و غبار اور گرج چمک کے دوران کسانوں کو مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کی درخواست کی جاتی ہے: 1) کسان اپنے کٹے ہوۓ گندم کی تھریشنگ کریں۔ اگر ممکن نہیں ہے تو ایک جگہ پر جمع کر …

Read More »

27 اپریل 2025 : گرمی کی شدید لہر کے دوران فصلوں اور پودوں کی دیکھ بھال کیسے کریں؟

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر اور کسانوں کی رہنمائی ۔۔۔ 1. کسان اپنے کھیتوں میں کام صبح یا شام کے اوقات میں کریں تاکہ گرمی کی شدت سے بچ سکیں۔ 2. کام کے دوران چادر وغیرہ سر پر باندھیں اور احتیاطی تدابیر اپنائیں۔ 3. کوشش کریں فصلوں کی …

Read More »

15 اپریل 2025 : 15 تا 22 اپریل کے دوران، شدید گرمی، تیز ہواؤں اور ژالہ باری سے اپنی تیار فصل اور کھیتوں کو کیسے محفوظ کریں!

اس ہفتے موسمی حالات میں کسانوں کے لیے احتیاطی تدابیر ۔۔۔ 1. اس ہفتے تمام کسان بھائی اپنے کھیتوں میں تھریشنک اور دوسرے کام صبح کے وقت میں ختم کرلیا کریں۔ شام کے اوقات میں  تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ 2. آئندہ دو سے  تین دن اور طوفان گزرنے …

Read More »

7 اپریل 2025 : ہفتہ وار رہنمائی برائے کسان حضرات

خیبر پختون خواہ اور شمالی پنجاب کے کسانوں کے لیے: اس ہفتے گرج چمک اور تیز ہواؤں کے اثر سے بچنے کیلئے کسانوں کی رہنمائی۔۔۔ 1. آئندہ دو یا تین دن تمام فصلوں کو پانی نہ دیں تاکہ ہوا  کی وجہ سے فصل گرنے کا امکان کم سے کم ہو۔ …

Read More »

24 مارچ 2025: مارچ کے آخر میں بارشوں کے دوران فصلوں کی دیکھ بھال اور رہنمائی

مارچ کے آخر میں بارش اور کسانوں کی رہنمائی۔۔۔ 1. جن علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے وہاں 29 مارچ تک فصل کو پانی دینے سے گریز کریں۔ 2. تیز ہواؤں سے گندم کی فصل گر سکتی ہے۔ اگر فصل گر جائے یا ژالہ باری سے نقصان ہو جائے …

Read More »

24فروری 2025 :بارش،آندھی اور جھکڑ کے دوران فصل کی دیکھ بھال

1. بارش ہونے کے بعد گندم میں زرد گنگی کا امکان بڑھ جائے گا۔ خاص کر خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں۔ 2. اس بار کچھ زیادہ بارش کی توقع ہے اس لیے فصلات میں نکاسی آب کا بندوبست کریں۔ 3. جھکڑ میں سولر پینل اور ٹنل کے پلاسٹک مضبوطی سے …

Read More »

18 فروری 2025 : بارش اور آندھی کی صورت میں فصلوں کی دیکھ بھال کیسے کریں؟

بارش اورآندھی /جھکڑ کے دوران فصل کی دیکھ بھال 1۔ بارش ہونے کے بعد گندم، کنولہ اور سرسوں کو نائٹروجنی کھاد گیلی زمین کو لگائیں۔ 2- جھکڑ میں سولر پینل اور ٹنل کے پلاسٹک مضبوطی سے باندھ لیں۔ 3- ژالہ باری کی وجہ سے فصل کو نقصان پہنچنے کی صورت …

Read More »