مون سون کی بارشیں اور فصلوں کی دیکھ بھال
1. باغات اور فصلوں میں پانی زیادہ دیر کھڑا ہونے یا مٹی میں زیادہ نمی ہونے سے جڑوں میں بیماری ہوسکتی ہے۔اس لئے بارش کا پانی جلدی نکالیں اور احتیاطی طور پر مٹی میں فنجاسائیڈ کا استعمال کریں۔
2. زیادہ نمی اور درجہ حرارت کی وجہ سے فصلوں میں چوسنے والے کیڑوں کا حملہ ہوسکتا ہے۔
3. زیادہ پانی اور سیلاب سے فصلوں میں غذائی اجزاء کی کمی پیدا ہوسکتی ہے۔
4. غذائی کمی، بیماری اور چوسنے والے کیڑوں کی علامات کی پہچان کریں اور تدارک کے لئے مناسب تدابیر کریں۔
5. آبپاشی میں خاص احتیاط کریں اور موسم کی پیشگوئی سے با خبر رہنے کے لیے موسم کا حال دیکھیں۔
6. کسی بھی معلومات اور رہنمائی کے لیے محکمہ زراعت شعبہ توسیع کے ٹیلی فارمنگ نمبر 03481117070 پر رابطہ کریں۔
Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 31 جولائی 2025 : مون سون کے دوران فصلوں اور باغات کی دیکھ بھال و رہنمائی
Check Also
19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔
موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …
Weather Busters Pakistan موسم کا حال