10 جنوری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
ملک کے شمالی اور اور مغربی علاقوں سمیت پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں ۔ لاڑکانہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور لاہور ائرپورٹ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔پشاور کا کم …
Read More »
9 جنوری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
ملک کے شمالی علاقوں میں شدید سردی کے ساتھ میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی اور بلوچستان کے مغربی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں آج بھی کم سے کم درجہ حرارت نقطئہ انجماد سے نیچے ہے۔ سرگودھا،میانوالی،نور پور تھل اور ڈی …
Read More »
7 جنوری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
پاکستان میں شدید سردی اور دھند کا سلسلہ جاری ہے۔ شمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ بالائی پنجاب ،وفاقی دارالحکومت اور وادی پشاور میں بھی درجہ حرارت معمول سے کم ہیں۔اسلام آباد زون 5 میں میانہ تھب کے مقام پر درجہ حرارت منفی 1.5 ڈگری ، اسلام آباد شہر میں …
Read More »
7 جنوری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
6 جنوری 2024 کو ملک میں شدید سردی ریکارڈ کی گئی۔ خاص طور پر اسلام آباد اور گردونواح کے علاقے ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک کے میدانی علاقوں سے لے کر ڈڈیال، کشمیر تک دھند چھائی ہے۔ آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو …
Read More »
5 جنوری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
آج بھی پاکستان کے شمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ ، میدانی علاقے بھی شدید سردی کی لپیٹ میں رہے، ملک کے بیشتر مشرقی میدانی علاقوں کے علاوہ ،دھند کا سلسلہ پشاور اور میر پور خاص تک پہنچ گیا ہے۔۔ آج سندھ مٹھی ، موئنجوداڑو ، سکھر اور پڈعیدن کا …
Read More »
4 جنوری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
آج ملک کے شمالی اور مغربی علاقے شدیدسرد رہے ، بلوچستان کےشمال مغربی علاقوں میں شدید سردی اورساحلی پٹی پر معتدل سے تیز بارش کا سلسلہ دیکھا گیا،باقی پورے ملک مین شمال مغربی سرد ہواوں کے ساتھ دھند اور سورج کی آنکھ مچولی جاری رہی، آج سیالکوٹ اور اٹک کا …
Read More »
4 جنوری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
3جنوری2024 کو ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں سمیت ملک کے میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ملک میں میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں اور ہلکی ہواوں کی وجہ سے سردی کی شدت بہت زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان،سرگودھا۔نور پور تھل اور …
Read More »
2 جنوری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
2 جنوری 2024 کو بھی ملک میں دھند اور سردی کی شدّت برقرار رہی۔ دھند کے متعلّق ہمارے فیس بک پیج کے ذریعے آگاہ کیا جاتا رہا ہے۔ شدید دھند کا سلسلہ پنجاب، خیبر پختونخواہ کے تمام میدانی علاقوں جبکہ شمالی اور وسطی سندھ کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوۓ …
Read More »
1 جنوری, 2024
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
آج 1جنوری 2024 کو ملک میں شدید سردی کا راج رہا۔ خشک سردی کی وجہ سے ملک کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی ہے جس سے درجہ حرارت میں کمی دیکھی جا رہی ہے،پنجاب کے میدانی علاقے نور پور تھل کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت صرف 9 ڈگری سینٹی …
Read More »
31 دسمبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
آج پاکستان میں موسم خشک اور سرد رہا، ملک کے شمالی اور شمال مغربی علاقے جس میں بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے اضلاع شامل ہیں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،ملک کے میدانی اور وسطی علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں ہلکی اور گہری دھند کا سلسلہ کئی …
Read More »