Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 51)

روزانہ کے درجہ حرارت

13جنوری2024 کو ملک میں سردی کی شدت برقرار

ملک کے شمالی علاقوں ، بالائی پنجاب اورمغربی علاقوں میں شدید سردی برقرار ہے ۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 6.7 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چھور میں 27.7 ڈگری سینتی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے دیگر شہروں کا …

Read More »

اسلام آباد میں نقطہ انجماد سے نیچے درجہ حرارت کا مسلسل ساتواں روز اور اگلے 24 گھنٹوں کا موسمی احوال

12 جنوری 2024: پاکستان میں خشک سردی جاری ہے۔ ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ میدانی علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے کم دیکھے گئے۔ خطّہٰ پوٹھوہار میں کم سے کم درجہ حرارت پچھلے کئی روز سے نقطہ انجماد کے قریب اور بعض مقامات پر …

Read More »

11جنوری2024پاکستان کے درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں کی متوقع موسمی صورتحال

 ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ خطئہ پوٹھوہار  کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری سرد رہے۔سندھ میں بھی کم سے کم درجہ حرارت معمول سے زیادہ سرد ہیں ۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری …

Read More »

شمالی سندھ سے دھند کا خاتمہ اور درجہ حرارت میں نمایاں اضافه

آج10 جنوری 2024 کو شمالی سندھ کے مختلف اضلاع میں اچھی دھوپ نکلنے کے باعث  دن کےدرجہ حرارت میں 8 سے 10 ڈگری کا اضافہ دیکھا گیا۔ اسی طرح پنڈی اور اسلام آباد کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری معمول سے زیادہ اضافہ ہو گیا،مگر …

Read More »

9جنوری2024 ۔ پاکستان میں شدید سردی

ملک کے شمالی اور اور مغربی علاقوں سمیت پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں ۔ لاڑکانہ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور لاہور ائرپورٹ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔پشاور کا کم …

Read More »

8جنوری2024پاکستان کےشمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں۔۔

ملک کے شمالی علاقوں میں شدید سردی کے ساتھ  میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہی اور بلوچستان کے مغربی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں آج بھی  کم سے کم درجہ حرارت نقطئہ انجماد سے نیچے ہے۔ سرگودھا،میانوالی،نور پور تھل اور ڈی …

Read More »

7 جنوری 2024 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خطئہ پوٹھوہار میں مسلسل دوسرے روز بھی درجہ حرارت نقطئہ انجماد سے نیچے

پاکستان میں شدید سردی اور دھند کا سلسلہ جاری ہے۔ شمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ  بالائی پنجاب ،وفاقی دارالحکومت اور وادی پشاور  میں بھی درجہ حرارت معمول سے کم ہیں۔اسلام آباد  زون 5 میں میانہ تھب کے مقام پر درجہ حرارت منفی 1.5 ڈگری ، اسلام آباد شہر میں …

Read More »

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خطئہ پوٹھوہار میں درجہ حرارت نقطئہ انجماد سے نیچےگر گیا۔

6 جنوری 2024  کو ملک میں شدید سردی ریکارڈ کی گئی۔ خاص طور پر اسلام آباد اور گردونواح کے علاقے ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک کے میدانی علاقوں سے لے کر ڈڈیال، کشمیر تک دھند چھائی ہے۔ آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت  سکردو …

Read More »

5جنوری2023 دھند اور سردی برقرار، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں۔۔۔۔۔۔

آج  بھی پاکستان کے  شمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ ، میدانی علاقے بھی  شدید سردی کی لپیٹ میں رہے، ملک کے  بیشتر مشرقی میدانی علاقوں کے علاوہ ،دھند کا سلسلہ پشاور اور میر پور خاص تک  پہنچ گیا ہے۔۔ آج سندھ مٹھی ، موئنجوداڑو ، سکھر اور  پڈعیدن  کا …

Read More »

4 جنوری 2024 کو پاکستان میں میدانی علاقوں میں دھند اور بلوچستان میں بارش

آج ملک کے شمالی اور مغربی علاقے شدیدسرد رہے ، بلوچستان کےشمال مغربی علاقوں میں شدید سردی اورساحلی پٹی پر معتدل سے تیز بارش کا سلسلہ دیکھا گیا،باقی پورے ملک مین شمال مغربی سرد ہواوں کے ساتھ دھند اور سورج کی آنکھ مچولی جاری رہی، آج سیالکوٹ اور اٹک کا …

Read More »