Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 20)

روزانہ کے درجہ حرارت

16 اکتوبر 2025 : سرد ترین مقام بابوسر (0.5 ڈگری سینٹی گریڈ)، گرم ترین مقام مٹّھی (38 ڈگری سینٹی گریڈ) ریکارڈ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

مورخہ : جمعرات 16 اکتوبر 2025 کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 19.0 35.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 20.5 36.0 کراچی (شارع فیصل) 21.0 35.0 کراچی (ماڑی پور) 17.0 35.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 20.0 36.0 حیدرآباد (شہر) 16.5 36.5 ٹنڈو جام 16.0 35.5 میرپور خاص 17.0 36.1 نوابشاہ …

Read More »

15 اکتوبر 2025 : ملک بھر میں خشک موسم جاری۔ بابوسر 0 ڈگری کیساتھ ملک کا سرد ترین مقام رہا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹّھی میں 37 ڈگری ریکارڈ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

ملک کے میدانی علاقوں میں دن نسبتاً گرم جبکہ راتوں میں خنکی جاری۔ کراچی ائیرپورٹ کی رصدگاہ پر بھی کم سے کم درجہ حرارت 19.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ شاہراہ فیصل اور ماڑی پور کے مقامات پر  بالترتیب 22 اور 22.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ خطّہٰ پوٹھوہار …

Read More »

13 اکتوبر 2025 : دن گرم، راتیں نسبتاً ٹھنڈی، زیارت 0 ڈگری کے ساتھ سرد ترین مقام، اپنے علاقے کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک بھر میں دن کے وقت موسم گرم رہا, جبکہ رات کے وقت موسم میں کہیں خنکی تو کہیں ٹھنڈ محسوس کی گئی۔ ملک میں سب سے زیادہ گرمی سبی، نوکنڈی،  دادو، موئینجوداڑو ، سکھر  میں پڑی، جہاں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ سب سے زیادہ سرد …

Read More »

8 اکتوبر 2025 : ملک بھر میں معمول سے انتہائی کم درجہ حرارت برقرار۔ استور منفی 1 ڈگری ریکارڈ! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

ملک بھر میں دن اور رات کے درجہ حرارت معمول سے  5  سے  8  ڈگری تک کم ریکارڈ کئے جا رہے ہیں۔ زیارت، استور اور سکردو میں پارا نقطہ انجماد سے نیچے رہا۔ کراچی میں بھی صبح سویرے کے اوقات میں ہلکی خنکی محسوس کی گئی ، جہاں ائیرپورٹ پر …

Read More »

7 اکتوبر 2025 : ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے 5 سے 10 ڈگری تک کم ریکارڈ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزرنے کے بعد ملک بھر کے درجہ حرارت میں 5 سے 10 ڈگری کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل کی فہرست سے جانئیے ۔ مورخہ : منگل 7 اکتوبر 2025 کم سے کم زیادہ سے …

Read More »

6 اکتوبر 2025 : موسم باقاعدہ سرد! مغربی سلسلے اور بارش کے سبب ملک کے زیادہ تر علاقوں کے درجہ حرارت میں 10 سے 12 ڈگری تک کی کمی! اصل درجہ حرارت جانیں

سارا دن بارش اور سرد ہواؤں کی وجہ ساحلی علاقوں کے علاوہ ملک کے تمام علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ موسم کا حال کے درست موسمی ڈیٹا کے مطابق خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں درجہ حرارت معمول سے 8 سے 12 ڈگری کم، …

Read More »

20 ستمبر 2025 : ملک میں گرمی کی شدت برقرار ، نوکنڈی 42 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک میں گرمی کا زور برقرار ہے۔ مغربی سلسلے کے گزرنے کے بعد شمالی پنجاب ، کشمیر اور خیبرپخونخوا میں چند مقامات پر رات کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری کی کمی آئی،  مگر دن کے درجہ حرارت میں کمی دیکھنے کو نہیں ملی۔ آج سب سے زیادہ …

Read More »

18 ستمبر 2025 : شمالی پہاڑی علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ میدانی علاقوں میں گرمی جاری۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

شمالی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں مغربی ہواؤں کے سلسلے کے سبب درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔ میدانی علاقوں میں فی الحال درجہ حرارت معمول سے 1 سے 2 ڈگری زیادہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گرمی کا زور برقرار۔ ساحلی علاقوں میں گرمی معمول سے 1 سے 2 ڈگری …

Read More »

17 جولائی 2025 : پنجاب و خیبر پختونخوا میں درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ کئے گئے ، ملک کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔

پنجاب و خیبر پختونخوا میں جاری بارشوں کی وجہ سے ان علاقوں کے درجہ حرارت جولائی کے معمول سے کم ریکارڈ کئے گئے۔ جبکہ ملک کے دیگر مقامات کے درجہ حرارت معمول کے آس پاس رہے۔ سب سے زیادہ گرمی دادو، تربت اور دالبندین کے مقام پر پڑی جہاں زیادہ …

Read More »

18 جون 2025 : گرمی کی شدّت میں اضافہ۔ دادو میں آج پارا 47 ڈگری تک پہنچ گیا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

مورخہ : بدھ 18 جون 2025 کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 28.8 34.1 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 29.0 34.0 کراچی (شارع فیصل) 28.5 33.0 کراچی (ماڑی پور) 28.5 42.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 30.0 43.0 حیدرآباد (شہر) 27.0 43.5 ٹنڈو جام 27.5 43.5 میرپور خاص 28.0 43.5 نوابشاہ …

Read More »