Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 18)

روزانہ کے درجہ حرارت

27 نومبر 2025 : سکردو میں نومبر میں تاریخی سردی کا ریکارڈ دوبارہ ٹوٹ گیا، چترال میں نومبر میں تاریخی سردی کا ریکارڈ برابر! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

ملک بھر میں لگاتار کئی دن سے جاری معمول سے 4 سے 6 ڈگری کم درجہ حرارت اب سردی کی لہر کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔سکردو میں ایک مرتبہ پھر نومبر میں تاریخی سردی کا ریکارڈ توڑ دیا، جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا …

Read More »

26 نومبر 2025 : چکوال میں پارا 0 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ تربت میں نومبر میں ٹھنڈ کا تاریخی ریکارڈ برابر! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

سردی کی شدّت ملک بھر میں برقرار ہے اور آج لگاتار تیسرے روز بھی نومبر میں تاریخی سردی کے ریکارڈ ٹوٹنے کا عمل جاری ہے۔ 1) 24 نومبر 2025 کو سیدو شریف میں نومبر میں سرد ترین درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ (0 ڈگری سینٹی گریڈ) قائم ہوا۔ 2) 25 …

Read More »

25 نومبر 2025 : سکردو میں نومبر میں سرد ترین کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، جو کہ آج منفی 10 ڈگری کیساتھ ملک کا سرد ترین مقام بھی رہا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

سردی کی شدّت میں دن بدن اضافہ! مجموعی طور پر ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے 3 سے 6 ڈگری تک کم ہیں۔ آج سکردو میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 9.7 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جو کہ نومبر میں ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت …

Read More »

24 نومبر 2025: سوات میں نومبر میں سردی کا نیا ریکارڈ قائم! سکردو، بابوسر منفی 8 ڈگری کیساتھ ملک میں سرد ترین مقامات رہے

24 نومبر کو  سوات کے شہر سیدو شریف میں کم سے کم درجہ حرارت 0 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، جس سے وہاں نومبر کا تاریخی کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ  گیا۔ اس سے قبل 22 نومبر 2002 کو  0.1 ڈگری سینٹی گریڈ وہاں ریکارڈ ہوا …

Read More »

23 نومبر 2025 : خشک مغربی ہواؤں کے سبب ، زیارت منفی 8 ڈگری سے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام

گزشتہ روز ملک میں موسم عمومی طور پر خشک اور ٹھنڈا رہا۔ رات کے درجہ حرارت معمول سے کم جبکہ دن کے درجہ حرارت معمول کے قریب رہے۔ خشک مغربی ہواؤں کے باعث زیارت منفی 7.6  ڈگری کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام رہا، جبکہ سکردو میں بھی درجہ …

Read More »

خشک مغربی ہواؤں کے سبب درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کی مزید کمی۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

ملک کے زیادہ تر بالائی، وسطی اور مغربی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے ایک خشک سلسلے کے نتیجے میں دن کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کی کمی دیکھی گئی۔ آج ملک بھر میں درجہ حرارت مجموعی طور پر معمول سے 2 سے 5 ڈگری کم ریکارڈ کئے …

Read More »

20 نومبر 2025 : دن اور رات کے درجہ حرارت میں رفتہ رفتہ کمی۔ آج کے حقیقی درجہ حرارت جانیں

سکردو منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ ملک کا سرد ترین مقام رہا، جبکہ بلوچستان کا دوسرا سب سے بڑا شہر تربت 35 ڈگری کیساتھ سب سے گرم مقام رہا۔ مجموعی طور پر رات کے درجہ حرارت معمول سے 2 سے 3 ڈگری کم جبکہ دن کے درجہ حرارت معمول …

Read More »

19 نومبر 2025 : ملک بھر میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری کی کمی۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

بدھ 19 نومبر 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 29.5 12.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 29.0 14.5 کراچی (شارع فیصل) 28.5 16.5 کراچی (ماڑی پور) 30.0 9.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 30.5 12.5 حیدرآباد (شہر) 30.0 9.5 ٹنڈو جام 30.0 9.0 میرپور خاص 30.0 9.5 نوابشاہ 29.0 8.5 …

Read More »

18 نومبر 2025 : سکردو منفی 6 ڈگری کے ساتھ ملک کا سرد ترین مقام

منگل 18 نومبر 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 31.4 12.5 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 31.5 15.5 کراچی (شارع فیصل) 30.0 15.5 کراچی (ماڑی پور) 30.0 11.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 30.5 13.5 حیدرآباد (شہر) 30.0 10.5 ٹنڈو جام 30.5 10.0 میرپور خاص 30.0 10.0 نوابشاہ 29.5 9.0 …

Read More »

17 نومبر 2025 : بلوچستان سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں رات کے درجہ حرارت مزید سرد، ملک کا کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 7 ڈگری ریکارڈ

  سوموار 17 نومبر 2025 زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ 31.1 12.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 30.5 13.5 کراچی (شارع فیصل) 29.5 15.5 کراچی (ماڑی پور) 31.2 10.0 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 31.0 13.0 حیدرآباد (شہر) 31.0 10.0 ٹنڈو جام 31.0 10.0 میرپور خاص 31.5 9.5 نوابشاہ 30.0 …

Read More »