Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 21)

روزانہ کے درجہ حرارت

17 جون 2025 :ملک میں پری مون سون ہواؤں کے سبب حبس میں بتدریج اضافہ۔ درجہ حرارت معمول کے آس پاس۔ اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

مورخہ : منگل 17 جون 2025 کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 30.1 38.9 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 30.0 38.0 کراچی (شارع فیصل) 29.0 37.5 کراچی (ماڑی پور) 29.0 40.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 29.3 40.5 حیدرآباد (شہر) 27.0 39.5 ٹنڈو جام 28.0 40.5 میرپور خاص 28.5 41.5 نوابشاہ …

Read More »

مغربی ہواؤں کے سلسلوں سے ہونے والی بارش کے سبب بالائی پاکستان میں بہار لوٹ آئی۔ درجہ حرارت معمول سے 6 سے 10 ڈگری تک کم ریکارڈ ہوۓ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

جہاں بالائی پاکستان میں رات میں موسم باقاعدہ  سرد اور دن میں خوشگوار رہا،  وہیں جنوبی بلوچستان میں خشک ہواؤں کے سبب گرمی میں نمایاں اضافہ ہوا۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت گوادر میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ،  جیوانی 43 جبکہ اورماڑا اور پسنی میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »

23 مئی 2025 : نوابشاہ، سبّی میں پارا 49 ڈگری تک جا پہنچا۔ اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

نمی والی ہواؤں کی آمد کیساتھ ہی پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں حبس میں اضافہ ہوا جبکہ درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کی کمی واقع ہوئی۔ وسطی اور مغربی سندھ میں گرمی کی شدّت سب سے زیادہ رہی جہاں نوابشاہ میں پارا 48.5، دادو 47.5 جبکہ مشرقی …

Read More »

22 مئی 2025 : گرمی کا زور برقرار۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت سبّی میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

مورخہ : جمعرات 22 مئی 2025 کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 28.1 35.6 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 28.5 35.5 کراچی (شارع فیصل) 27.5 35.0 کراچی (ماڑی پور) 27.0 39.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 27.5 40.0 حیدرآباد (شہر) 25.0 40.0 ٹنڈو جام 25.5 40.5 میرپور خاص 25.0 46.0 نوابشاہ …

Read More »

20 مئی 2025 : دادو 47 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ آج ملک کا گرم ترین مقام ! اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

حالانکہ موجود ہ گرم موسم کو “گرمی کی شدید لہر” کا نام دے کر میڈیا میں رپورٹ کیا جا رہا ہے، تاہم یاد رہے کہ مئی پاکستان کا دوسرا سب سے گرم مہینہ ہے ، جس میں گرمی اپنے عروج پر ہوتی ہے۔ اندرون سندھ میں زیادہ سے زیادہ درجہ …

Read More »

18 مئی 2025 : ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم، دادو اور ڈیرہ غازی خان میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں،  خاص کر پنجاب اور سندھ میں موسم شدید گرم رہا۔  ملک کے بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت 2 سے 4 ڈگری معمول سے زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔ کل سب سے زیادہ گرمی دادو میں پڑی ، جہاں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرارت 46 ڈگری اور …

Read More »

19 مئی 2025 : ملک بھر میں گرمی کا زور برقرار ، جنوبی پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا، جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہا۔ ملک کے زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت 3 سے 4 ڈگری زیادہ رہے۔ ملک بھر میں سب سے زیادہ گرمی ڈیرہ غازی …

Read More »

13 مئی 2025: ملک کے بیشتر شہروں کے درجہ حرارت میں اضافہ، تربت ملک کا گرم ترین مقام ، جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کا اضافہ ہوا، جبکہ گلگت بلتستان کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کی کمی دیکھی گئی۔   وسطی سندھ ، جنوب مغربی بلوچستان  میں آج شدید گرمی پڑی ،کئی شہروں میں درجہ حرارت …

Read More »

9 مئی 2025 : ملک میں درجہ حرارت معمول سے 3 سے 6 ڈگری تک کم ریکارڈ کئے جا رہے ہیں۔ اپنے شہر میں ریکارڈ ہونے والے اصل درجہ حرارت جانیں

موجودہ مغربی سلسلوں نے ملک بھر میں گرمی نہیں بڑھنے دی۔ زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے 3 سے 6  ڈگری کم ہیں۔ سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی، جہاں درجہ حرارت  40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔  درج ذیل فہرست میں جانیں کہ آپ کے …

Read More »

7 مئی 2025 : درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کا اضافہ۔ مجموعی طور پر درجہ حرارت معمول کے آس پاس ریکارڈ۔ اپنے شہر کے اصل درجہ حرارت جانیں

پیشگوئی کے مطابق آج درجہ حرارت میں مزید اضافہ دیکھا گیا۔ نوابشاہ، نوکنڈی، پڈعیدن 42، سکْھر 41 جبکہ میرپور خاص، حیدرآباد میں پارا 40 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا۔ اپنے شہر میں آج ریکارڈ کئے گئے درست زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) درج …

Read More »