Home / روزانہ کے درجہ حرارت (page 22)

روزانہ کے درجہ حرارت

6 مئی 2025 : آج بھی درجہ حرارت مئی کے معمول سے 3 سے 5 ڈگری کم رہے۔ اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانیں

مورخہ :منگل 6 مئی 2025 کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.5 37.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 27.0 36.5 کراچی (شارع فیصل) 26.0 35.5 کراچی (ماڑی پور) 23.0 37.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.3 37.5 حیدرآباد (شہر) 23.0 37.5 ٹنڈو جام 23.5 38.0 میرپور خاص 23.0 38.5 نوابشاہ 23.0 …

Read More »

5 مئی 2025: موسمی سرگرمیوں کے سبب درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری تک کم ریکارڈ! گرمی سے نجات۔ اپنے شہر میں اصل درجہ حرارت جانیں:

گزشتہ 3 روز سے جاری گرج چمک اور بارش کے سبب ملک بھر میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ اندرون سندھ بھی گرمی میں نمایاں کمی دیکھی گئی جہاں درجہ حرارت معمول سے 8 سے 10 ڈگری تک کم ریکارڈ کئے گئے۔ لاڑکانہ، سکّھر 33.5، جیکب آباد 34.5 جبکہ نوابشاہ …

Read More »

2 مئی 2025 : گرمی کی لہر کا خاتمہ! درجہ حرارت میں نمایاں کمی! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر زبردست طوفانِ بادوباراں نے پاکستان کے بالائی علاقوں میں گرمی کا زور توڑ دیا۔ آج اسلام آباد، پنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، مظفرآباد، کوٹلی اور ملحقہ علاقوں میں موسم بہار کے طرز پر خوشگوار رہا اور درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ البتہ وسطی …

Read More »

30 اپریل 2025: نوابشاہ میں پارا 48.0 ڈگری تک پہنچ گیا! گرمی کی لہر لگاتار آٹھویں روز بھی جاری! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

گزشتہ روز کے مقابلے آج درجہ حرارت میں 1 سے 2 ڈگری کی کمی دیکھی گئی تاہم فی الحال ہیٹ ویو جاری ہے۔ متوقع مغربی سلسلے سے منسلک آندھی/ بارش سے ملک بھر سے ہیٹ ویو کا خاتمہ اگلے 1 سے 2 دنوں میں متوقع ہے! آج سب سے گرم …

Read More »

29 اپریل 2025 : بلوچستان کے کئی شہروں میں اپریل میں گرمی کے 70 سے 130 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے! گرمی کی لہر اپنے جوبن پر

ملک گیر گرمی کی لہر کے لگاتار ساتویں روز بھی درجہ حرارت معمول سے 5 سے 10 ڈگری زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔ آج کوئٹہ، خضدار، تربت، قلّات اور پنجگور میں اپریل میں گرمی کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے! ان علاقوں میں موسمی ڈیٹا محفوظ کرنے کا عمل 70 سے 130 …

Read More »

28 اپریل 2025 : گرمی کی لہر اپنے عروج پر! 47 ڈگری کیساتھ نوابشاہ ایک مرتبہ پھر گرم ترین شہر کی بازی لے گیا! آپ کے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانیں

پاکستان کے تمام علاقوں میں آج درجہ حرارت معمول سے 5 سے 10 ڈگری زیادہ ریکارڈ کئے گئے، جو کہ رواں گرمی کی لہر کی عکاسی کرتا ہے۔ اسلام آباد اور پنڈی میں جہاں 2006 کے بعد اپریل میں اتنا گرم دن دیکھا گیا، وہیں سندھ اور بلوچستان کے کئی …

Read More »

گرمی کی لہر کا آغاز! نوابشاہ 47، تربت 46 ڈگری کیساتھ ملک کے گرم ترین مقامات۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

پیشگوئی کے مطابق ملک بھر میں آج گرمی میں بتدریج اضافہ دیکھا گیا۔ نوابشاہ 47، تربت، دادو 46، جیکب آباد 44 ڈگری کیساتھ گرم ترین مقامات میں سے رہے۔ بالائی پنجاب، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر کے دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری تک کا نمایاں …

Read More »

17 اپریل 2025 : دادو میں پارا 47 ڈگری تک پہنچ گیا۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

مورخہ : جمعرات 17 اپریل 2025 کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.2 37.0 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس) 26.0 35.5 کراچی (فیصل بیس) 25.5 36.0 کراچی (مسرور بیس) 25.0 42.5 حیدرآباد (ائیرپورٹ) 25.5 43.0 حیدرآباد (شہر) 24.0 42.5 ٹنڈو جام 24.0 43.5 میرپور خاص 24.5 45.0 نوابشاہ …

Read More »

16 اپریل 2025 : اسلام آباد میں تاریخ کی بدترین ژالہ باری۔ میانوالہ، پنڈی گھیب (اٹک) میں 130 کلو میٹر فی گھنٹہ کی طوفانی ہوائیں ریکارڈ۔

ویدر بسٹر پاکستان کی جانب سے طوفان پر تجزیہ : پیش گوئی کے مطابق ، ایک طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ (WD) پاکستان کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوا اور بالائی خیبر پختونخوا کے چند بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک کے طوفانوں (Super Cells) کے ساتھ اکثر …

Read More »

16 اپریل 2025: گرم دن کے بعد شمالی علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی

ملک کے اکثر علاقوں میں آج گرمی کے زور میں اضافہ ہوا۔ ملک کے اکثر علاقوں میں درج حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ تھے۔ تاہم آج دوپہر اور شام کے اوقات میں مغربی ہواؤں کے سلسلے کے نتیجے میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع …

Read More »