Home / موسمی انتباہ (page 3)

موسمی انتباہ

انتباہ: گرج چمک کے طاقتور طوفان وسطی، شمال مشرقی پنجاب اور جنوبی کے پی کے کو متاثر کر سکتے ہیں

سیٹلائٹ کے مطابق اس گرج چمک کے طوفان وسطی اور جنوبی پنجاب میں موجود ہیں اور شمال شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں بھکّر، لیّہ، جوہر آباد، منڈی بہاءالدّین، حافظ آباد اور ملحقہ علاقوں میں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی …

Read More »

سطح سمندر سے 6500 فٹ سے زائد بلندی والے علاقوں کیلئے آندھی کیساتھ شدید برفباری کی انتباہ

⦿ اطلاق؟ 7 جنوری رات 8 بجے سے 8 جنوری صبح 5 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ بالائی پنجاب، ہزارہ، مالاکنڈ، خیبر پختونخواہ اور آ زاد کشمیر ⦿ احتیاط کرنا کیوں ضروری ہے؟ 1) زمین میں مستقل بارش کے باعث اب مزید پانی جذب کرنے کی گنجائش نہیں۔ لہٰذا …

Read More »

راولپنڈی/ اسلام آباد کیلئے موسمی انتباہ

راولپنڈی / اسلام آباد میں اب سے اگلے 1 گھنٹے میں 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی اور آمسانی بجلی گرنے کیساتھ انتہائی تیز بارش کا امکان ہے۔   اس وقت ضلع مردان اور اٹک میں 90 سے 130 کلومیٹر فی گھنٹہ کی شدید طوفانی ہواؤں کیساتھ بارش …

Read More »

آج رات کشمیر، بالائی خیبر پختونخواہ اور شمالی پنجاب میں مون سون کی انتہائی تیز بارش کا امکان

گرج چمک کے طاقتور طوفان مغربی ہواؤں کے سلسلے کے داخلے سے قبل کشمیر میں بننا شروع ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں کوٹلی، پونچھ، مظفّرآباد اور بالاکوٹ میں انتہائی تیز بارش کا سبب بن رہے ہیں۔ بڑے پیمانے پر تیز بارش متوقع ہے، جس کے سبب سیلابی صورتحال …

Read More »

سیلابی انتباہ! شمالی پاکستان میں آج رات سے کل صبح کے درمیان شدید بارش کا امکان

پیشگوئی / سیلابی انتباہ! انتہائی شدید بارش کا دوسرا سلسلہ آج رات سے کل صبح کے درمیان متاثّر کریگا جس کے ساتھ تیز ہوائیں اور گرج چمک کے طوفان بھی منسلک ہونگے۔ یاد رہے کہ 21 جولائی تک سیلابی صورتحال رونما ہونے کا خدشہ موجود ہے۔   اس وقت مغربی …

Read More »

بالائی خیبر پختونخواہ اور کشمیر میں سیلابی صورتحال کا اندیشہ

بالائی خیبر پختونخواہ / کشمیر: سیلابی صورتحال کا اندیشہ، انتباہ عائد! مغربی ہواؤں کے سلسلے کی قبل از وقت آمد کے سبب مون سون بارشوں کی شدّت میں اضافہ! اس وقت گرج چمک کے طوفان مینگورہ کے مغرب سے کوٹلی کے شمال تک پھیلے ہوۓ ہیں اور جنوب مشرق کی …

Read More »

ایبٹ آباد: سیلابی صورتحال اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ!

ایبٹ آباد: اس وقت شہر اور ضلعے کے زیادہ تر علاقوں اور مانسہرہ میں مون سون کی شدید بارش جاری۔ نواں شہر کے علاقے میں نصب موسم کا حال کی رین گیج پر گزشتہ 1 گھنٹے میں ہی 73.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہو چکی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں …

Read More »

فیصل آباد اور لاہور کو شدید آندھی متاثّر کر سکتی ہے

موسمی انتباہ! فیصل آباد اور لاہور کی جانب گرج چمک کے طاقتور طوفان گامزن۔ اس وقت فیصل آباد سے شدید آندھی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ اگلے 1 گھنٹے میں لاہور میں بھی 80 سے 100 کلونیٹر فی گھنٹہ تک کی طاقتور آندھی مٹّی کے طوفان اور تیز بارش …

Read More »

پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرج چمک کے طوفان آندھی اور بارش کا باعث بن رہے ہیں

تازہ ترین موسمی انتباہ: گرج چمک کے طوفان اس وقت سرگودھا ، جھنگ ، فیصل آباد اور ڈیرہ غازیخان پر موجود ہیں 80 سے 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی آندھی کے ساتھ تیز بارش کا باعث بن رہے ہیں اور مشرق کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔ اگلے ایک …

Read More »

موسمی انتباہ: آج گرج چمک کے شدید طوفان پاکستان کے مختلف علاقوں پر اثر انداز ہو سکتے ہیں

ہفتے کے اختتام کی پیشگوئی: موسمی انتباہ! پری مون سون ہواؤں کے سبب اتوار کو گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ شمال مشرقی بلوچستان میں تیز بارشیں ہو سکتی ہیں۔ ⦿ اطلاق؟ 19 جون رات 9 بجے سے 21 جون رات 9 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا …

Read More »