Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / فیصل آباد اور لاہور کو شدید آندھی متاثّر کر سکتی ہے

فیصل آباد اور لاہور کو شدید آندھی متاثّر کر سکتی ہے

موسمی انتباہ! فیصل آباد اور لاہور کی جانب گرج چمک کے طاقتور طوفان گامزن۔ اس وقت فیصل آباد سے شدید آندھی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ اگلے 1 گھنٹے میں لاہور میں بھی 80 سے 100 کلونیٹر فی گھنٹہ تک کی طاقتور آندھی مٹّی کے طوفان اور تیز بارش متاثّر کر سکتی ہے۔

 

سیالکوٹ، چنیوٹ، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، اوکاڑہ اور نارووال میں بھی 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔

 

About Taha Amerjee

Check Also

2 جون 2026 :نوکنڈی 47.5ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر، بلوچستان اور سندھ میں شدید گرمی برقرار، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم برقرار رہا جبکہ سندھ، جنوبی پنجاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے