Home / موسمی انتباہ (page 4)

موسمی انتباہ

موسمی انتباہ: بہاولپور اور لودھراں کی جانب گرج چمک کے طاقتور گامزن

موسمی انتباہ! گرج چمک کے طاقتور طوفان اس وقت ملتان، مظفّرگڑھ اور گردونواح میں تیز بارش کا سبب بن رہے ہیں جبکہ جنوب مشرق کی سمت میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔  اگلے 1 گھنٹے میں لودھراں، بہاولپور اور ملحقہ علاقوں میں 90 سے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی …

Read More »

موسمی انتباہ: گرج چمک کے شدید طوفان شمالی پنجاب میں طاقتور آندھی، ژالہ باری اور بارش کا باعث بن سکتے ہیں

موسمی انتباہ: جہلم، چکوال، میرپور، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاءالدّین، سیالکوٹ، نارووال، لاہور اور شیخوپورہ کی جانب گرج چمک کے طاقتور طوفان گامزن۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں کے دوران درج بالا علاقوں میں 90 سے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ 2 انچ حجم تک کے اولے …

Read More »

انتباہ: بارکھان، راجنپور اور ڈیرہ غازی خان کیلئے موسمی انتباہ!

موسمی انتباہ! اس وقت سلیمان کے پہاڑی سلسلے سمیت بارکھان کے علاقوں میں گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود ہیں، جن میں سوپر سیل طوفان بھی نارنگی رنگ میں سیٹلائٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔  اب سے اگلے 2 گھنٹوں میں بارکھان اور فورٹ منرو میں تیز ہواؤں کیساتھ موٹے …

Read More »

موسمی انتباہ: رواں ہفتے کے اختتام پر گرد اور گرج چمک کے شدید طوفان متوقع۔ پری مون سون کی تیز سے انتہائی تیز بارش۔ آندھی کی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ تک متوقع

موسمی انتباہ: رواں ہفتے کے اختتام پر گرد اور گرج چمک کے شدید طوفان متوقع، جن کے ساتھ پری مون سون کی تیز سے انتہائی تیز بارشوں کا امکان۔ آندھی کی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر سکتی ہے! ⦿ اطلاق؟ 10 جون شام 5 بجے سے 13 …

Read More »

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): آم کی فصل کو ہفتے کے اختتام پر تیز آندھی سے خطرہ

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): دھوپ کب ہوگی اور بارش کب متوقع ہے؟ موسمی انتباہ کن علاقوں میں عائد ہوگی؟ تفصیلات درج ذیل ہیں۔ ⦾ اطلاق؟ 8 جون رات 9 بجے سے 14 جون رات 9 بجے تک۔ ⦾ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ 🌧 بارش کہاں ہوگی؟ …

Read More »

انتباہ! وسطی اور مغربی سندھ کی جانب گرج چمک کے طاقتور طوفان گامزن

انتباہ! گرج چمک طاقتور طوفان جبکہ بعض مقامات سوپرسیل طوفان (سیٹلائٹ پر نارنگی رنگ میں واضح)، وسطی سندھ کے اضلاع کی جانب گامزن۔ مورو شہر میں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی آندھی ہمارے موسمی سٹیشن پر ریکارڈ!  اب سے اگلے 1 گھنٹے کے دوران نوشہرو فیروز، قمبر شہداکوٹ، دادو …

Read More »

انتباہ! چمک کے شدید طوفان جنوبی پنجاب، بلائی سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں تباہی کر رہے ہیں!!

تازہ ترین : گرج چمک کے طوفانوں کے زیر اثر ہری پور خیبر پختونخوا میں شدید ژالہ باری ہوئی ۔  بلوچستان میں: سوئی کے مقام پر گرج چمک کے طوفان موجود ہیں۔ فیصل ستی نے ژالہ باری کی خبر فراہم کی ! پنجاب: راجن پور ، رحیم یار خان کے …

Read More »

انتباہ! گرج چمک کے طوفان راجنپور، رحیم یار خان اور لسبیلہ کی جانب گامزن

انتباہ! گرج چمک کے طوفان ڈی جی خان، راجنپور اور کیرتھر کے پہاڑی سلسلوں پر بن چکے ہیں اور تیزی سے جنوب کی جانب بڑھ رہے ہیں۔  اب سے اگلے 2 گھنٹوں کے دوران بارکھان اور ڈی جی خان اور راجنپور کے پہاڑوں پر گرج چمک کیساتھ موٹے حجم کی …

Read More »

تازہ ترین: پاکستان کے وسطی اور جنوبی علاقے گرج چمک کے شدید طوفان کی زد میں آ سکتے ہیں

تازہ ترین: یاد رہے کہ آج دوپہر مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں داخل ہوگا جو کہ شدید آندھی اور ژالہ باری کا باعث بن سکتا ہے۔ آج خیبر پختونخواہ کے علاقوں لکّی مروت، وزیرستان اور ڈی آئی خان کے علاقوں، وسطی اور …

Read More »

موسمی انتباہ! انتہائی شدید آندھی: ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اوکاڑہ، پاکپتن، فورٹ عبّاس اور بہاولنگر

موسمی انتباہ! انتہائی شدید آندھی: ساہیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اوکاڑہ، پاکپتن، فورٹ عبّاس اور بہاولنگر! ہواؤں کی رفتار 110 سے 140 کلومیٹر فی گھنٹہ پہنچنے کا امکان!! گرج چمک کے شدید طوفان اور آندھی کی انتباہ ⚠️ مٹّی کے طاقتور طوفان کے سبب حدِ نگاہ سفر رہنے کی توقع! وسطی …

Read More »