Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / راولپنڈی/ اسلام آباد کیلئے موسمی انتباہ

راولپنڈی/ اسلام آباد کیلئے موسمی انتباہ

راولپنڈی / اسلام آباد میں اب

سے اگلے 1 گھنٹے میں 70 سے 90

کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی اور آمسانی

بجلی گرنے کیساتھ انتہائی تیز بارش

کا امکان ہے۔

 

اس وقت ضلع مردان اور اٹک میں 90 سے 130

کلومیٹر فی گھنٹہ کی شدید طوفانی ہواؤں کیساتھ بارش ہوئی

ہے، جبکہ مغربی ہواؤں کے سلسلے کے پہنچنے سے قبل

ہی جڑواں شہروں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہو چکا

ہے۔  یہ سلسلہ اگلے گھنٹے تک جڑواں شہروں اور ضلع

پنڈی کے مختلف علاقوں کو بھی متاثّر کر سکتا ہے۔

شہری احتیاط کریں ۔

About Taha Amerjee

Check Also

29 اگست 2026 : نوکنڈی اور دالبندین 42 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین علاقے ، اپنے شہر کے درست ترین درجہ حرارت جانئیے

جمعہ 29 اگست 2026  کم سے کم زیادہ سے زیادہ صوبہ سندھ 26.0 29.2 کراچی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے