Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / اس وقت گرج چمک کے طوفان وسطی پنجاب سے شمال مشرقی پنجاب تک پھیلے ہوۓ ہیں

اس وقت گرج چمک کے طوفان وسطی پنجاب سے شمال مشرقی پنجاب تک پھیلے ہوۓ ہیں

مغربی ہواؤں کے زیرِِِاثر  گرج چمک کے طوفان

وسطی اور شمال مشرقی پنجاب پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔

اس وقت سیٹلائٹ پر خوشاب، منڈی بہاءالدّین اور

گوجرانوالہ کے علاقوں میں گرج چمک کے طوفان مختلف

مقامات پر موجود ہیں اور کچھ علاقوں میں بارش کا سبب

بن رہے ہیں۔ آج دیر رات سے صبح کے درمیان

گوجرانوالہ، حافظ آباد، گجرات،  سرگودھا، چنیوٹ، فیصل

آباد، ننکانہ صاحب، سیالکوٹ، نارووال، شیخوپورہ اور لاہور

میں کہیں کہیں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں اور

گرج چمک کیساتھ معتدل سے تیز بارش کی توقع ہے۔ 

 

About Taha Amerjee

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے