13 اکتوبر, 2023
روزانہ کے درجہ حرارت
ملک کے زیادہ تر علاقوں کا موسم معتدل رہا،تاہم بلوچستان اور سندھ کے میدانی علاقوں کے دن کے درجہ حرارت زیادہ رہے۔ملک میں سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں پڑی جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.5ڈگری سینٹی گریڈ رہا اور ملک میں کم سے کم درجہ حرارت زیارت …
Read More »
12 اکتوبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں کا موسم معتدل رہا۔تاہم بلوچستان اور سندھ کے میدانی علاقوں کے دن کے درجہ حرارت کچھ زیادہ رہے۔ ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں38 ڈگری سینٹی گریڈ رہااور کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں0.5- ڈگری سینٹی …
Read More »
11 اکتوبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
مغربی ہواوں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد پورے ملک کے درجہ حرارت میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ خاص طور پر سندھ اور بلوچستان کےمیدانی علاقوں کے درجہ حرارت بھی کم ہوئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ میں 39 ڈگری …
Read More »
10 اکتوبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی میں اضافہ ہو رہا تھا،مگر کل بعد از دوپہر آنے والی ہواوں کی وجہ سے ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہو گئی،مگر ملک کے جنوبی علاقے اب بھی گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔تاہم درجہ حرارت میں معمولی کمی دیکھی …
Read More »
10 اکتوبر, 2023
روزانہ کے درجہ حرارت
ملک کے اکثر علاقوں میں گرمی میں اضافہ ہو رہا ہے،جنوبی علاقوں کے درجہ حرارت خاص طور پر بڑھ رہے ہیں۔ درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے زیادہ ہو چکے ہیں۔ آج سب سے زیادہ گرمی سبی میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی اور کم سے کم درجہ …
Read More »
10 اکتوبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, طوفان پر رپورٹ
جیسا کہ پیش گوئی میں بتایا گیا تھا کہ مغربی ہواوں کے سلسلے یکے بعد دیگرے زیادہ تر ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کریں گے ، ۔ کل 9 اکتوبر کو ایک زیادہ شدت والا مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک کے بالائی حصے میں شمال مغربی علاقے …
Read More »
9 اکتوبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, طوفان پر رپورٹ
مورخہ 9 اکتوبر 2023 کو بعد از دوپہر خیبر پختونخواہ کے شمالی علاقوں کی طرف سے مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہوا۔ جس نےجلد ہی ملک کے بالائی حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس ہوا کے کم دباؤ کے تحت ضلع مہمند میں نصب …
Read More »
9 اکتوبر, 2023
روزانہ کے درجہ حرارت
ملک کے درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہےدرجہ حرارت معمول سے زیادہ دیکھے جا رہے ہیں۔ ملک میں اج سب سے زیادہ گرمی سسبی میں پڑی جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت42 ڈگری سینٹی گریڈ رہااور کم سے کم درجہ حرارت زیارت اور کالام میں 4 ڈگری سینٹی …
Read More »
6 اکتوبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
آج ملک کے دن کے درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے زیادہ رہے،دن کے درجہ حرارت میں2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اسی طرح بعض علاقوں کے رات کے درجہ حرارت میں اگرچہ0.5 سے3 ڈگری کا اضافہ ہوا ہے مگر یہ درجہ حرارت اکتوبر کے …
Read More »
6 اکتوبر, 2023
تازہ ترین موسمی صورتحال, روزانہ کے درجہ حرارت
ملک کے دن کے درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے زیادہ ہیں،ان میں2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اسی طرح بعض علاقوں کے رات کے درجہ حرارت میں اگرچہ0.5 سے2 ڈگری کا اضافہ ہوا ہے مگر یہ درجہ حرارت اکتوبر کے معمول سے اب بھی …
Read More »