Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 81)

تازہ ترین موسمی صورتحال

17جنوری2024 کے درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں کی متوقع موسمی صورتحال

آج ملک کے میدانی علاقوں میں دھند کی شدت میں کمی دیکھی گئی، زیادہ تر علاقوں میں موسم صاف، خشک اور سرد رہا۔ ملک کے شمالی اور مغربی علاقے شدید سرد اور جزوی ابر آلود رہے۔ پاکستان کے شمالی علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 2 سے …

Read More »

اسلام آباد میں نقطہ انجماد سے نیچے درجہ حرارت کا مسلسل گیارواں روز

16 جنوری 2024 ، پاکستان میں خشک سردی جاری ہے، میدانی اور پوٹھوہار کے علاقوں میں دھند اپنی مختلف شدت کے ساتھ پڑ رہی ہے۔ صبح کے اوقات میں خطئہ پوٹھوہار  میں کہرا پڑ رہا ہے۔ آج اسلام آبادشہر اور زون 5 میں میانہ تہب کے مقام پرکم سے کم …

Read More »

15جنوری2024 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

ملک میں سردی کی شدت برقرار ہے،وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کا درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے ہے،زون 5 میانہ تہب میں درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ کیا گیا۔ملک کے شمالی علاقوں اور مغربی بلوچستان میں شدید سردی کے باعث صبح کے اوقات میں پانی جم گیا۔ …

Read More »

16جنوری 2024 کو پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟

کل پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم جزوی ابر آلود  رہے گا، شمالی علاقوں کے ساتھ بلوچستان کے چند مغربی پہاڑی مقامات پر برف باری یا ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ پنجاب اور پوٹھوہار کے علاقوں میں دھند  کا سلسلہ مختلف شدت کے ساتھ ابھی جاری رہے گا۔ خطہ پوٹھوہار …

Read More »

14جنوری2024کو پاکستان میں ریکارڈ درجہ حرارت

پاکستان میں سردی کی شدت برقرار ہے ۔ ملک کے شمالی علاقے اور بالائی پنجاب سمیت بلوچستان کے بیشتر مقامات سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک میں کم سے کم درجہ حرارت  زیارت میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت لسبیلہ میں 28.3 ڈگری سینٹی …

Read More »

13جنوری2024 کو ملک میں سردی کی شدت برقرار

ملک کے شمالی علاقوں ، بالائی پنجاب اورمغربی علاقوں میں شدید سردی برقرار ہے ۔ ملک کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 6.7 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چھور میں 27.7 ڈگری سینتی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے دیگر شہروں کا …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی،13جنوری تا 22جنوری2024

ہفتہ وارپیشگوئی(7دن): اچھی بارش متوقع نہیں ہے۔ دھند کا سلسلہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں جاری رہے گا۔ مختصراً،اس ہفتے موسم صاف اور معمول سے زیادہ ٹھنڈا درجہ حرارت! ⦿ دورانیہ: 13 جنوری تا 22 جنوری 2024 ⦿ علاقے: ملک بھر میں ⦿ متوقع موسمی صورتحال: اس ہفتے دو مغربی …

Read More »

اسلام آباد میں نقطہ انجماد سے نیچے درجہ حرارت کا مسلسل ساتواں روز اور اگلے 24 گھنٹوں کا موسمی احوال

12 جنوری 2024: پاکستان میں خشک سردی جاری ہے۔ ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ میدانی علاقوں کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے کم دیکھے گئے۔ خطّہٰ پوٹھوہار میں کم سے کم درجہ حرارت پچھلے کئی روز سے نقطہ انجماد کے قریب اور بعض مقامات پر …

Read More »

11جنوری2024پاکستان کے درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں کی متوقع موسمی صورتحال

 ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں کے ساتھ خطئہ پوٹھوہار  کے کم سے کم درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری سرد رہے۔سندھ میں بھی کم سے کم درجہ حرارت معمول سے زیادہ سرد ہیں ۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری …

Read More »

10جنوری2024 کو پاکستان کے چند شہروں کی ہوا کا معیار

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں فضائی معیار خراب رہا،سب سے زیادہ فضائی آلودگی لاہور میں امریکن قونصلیٹ کے قریب 316 اور پشاور میں 295 ریکارڈ کی گئی،عوام سے احتیاط کرنے اور ماسک لگانے کی اپیل کی جائی ہے۔ دیگر چند شہروں کا فضائی معیار ذیل کی …

Read More »