Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 90)

تازہ ترین موسمی صورتحال

گوادر میں 2 روز میں ہونے والی بارشوں نے تباہی مچا دی

گزشتہ روز بلوچستان کے ساحلی علاقوں بالخصوص گوادر میں بارش نے تباہی مچا دی۔     2 روز ہونے والی میں 183 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جس میں سے 125 ملی میٹر اور جیوانی میں137 ملی میٹر گزشتہ 24 گھنٹوں میں بارش ریکارڈ ہوئی۔ جس کی وجہ سے مقامی …

Read More »

26 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور ملک کےشمالی وشمال مغربی علاقوں کا موسم شدیدسرد اور ابر آلود رہا۔ صوبہ سندھ سمیت شمال مغربی بلوچستان کے علاقوں کے درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ کئے گئے۔ کل ملک کا کم سے کم درجہ حرارت …

Read More »

بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال

 پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کے زیر اثر آنے سے 26،27 فروری 2024 کو پاکستان میں سندھ ، خیبرپختونخواہ اور جنوبی و بالائی پنجاب ہلکی بارش جبکہ شمال مغربی و جنوب مغربی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔ گزشتہ روز پاک ایران سرحد سے …

Read More »

اگلے24 گھنٹوں کی متوقع موسمی صورتحال ، مغربی بلوچستان میں بارشیں

اگلے 24 گھنٹوں میں بروز 27 فروری 2024 کو صوبہ بلوچستان کے مغربی علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں پر کہیں کہیں بارش اور پہاڑی مقامات پر برف باری …

Read More »

25 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور شمالی و شمال مغربی علاقوں کا موسم شدید سرد ریا ۔ شمالی علاقوں کے علاوہ بلوچستان کے مغربی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہا۔ اج ملک کا کم سے کم درجہ حرارت استور میں منفی 11.5 ڈگری ، کالام میں منفی …

Read More »

اگلے 24 گھنٹوں کا متوقع موسمی صورتحال،جنوب مغربی بلوچستان تیزہوائیں، بارش

اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔ تاہم بلوچستان، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بلوچستان کےشمالی/ جنوب مغربی اضلاع …

Read More »

23 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع  طور جزوی ابر آلودرہا۔ کل سندھ اور خاص طور پر بلوچستان کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔مغربی سلسلے کے …

Read More »

22 فروری 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک کے جنوبی علاقوں کا موسم خوشگوار رہا ، ملک کے بالائی علاقے سرد جبکہ ملک کے شمالی علاقوں کا موسم انتہائی سرد رہا۔ آج سب سےکم درجہ حرارت استور میں منفی 11 ڈگری سینٹی گریڈ ،سکردو منفی 10.6 اور کالام منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا …

Read More »

21فروری کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

آج ملک میں موسم سرد جبکہ شمالی علاقوں  کشمیر ،گلگت بلتستان،خیبر پختونخواہ کے علاوہ شمال مغربی بلوچستان کا موسم انتہائی سرد رہا۔ آج ملک کا کم سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ …

Read More »

استور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ

20 فروری 2024 : آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع ابر آلود رہا۔ آج گلگت بلتستان میں استور کے مقام پر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بھی نقطئہ انجماد سے نیچے منفی 2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ ملک …

Read More »