Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 173)

تازہ ترین موسمی صورتحال

اپڈیٹ/ منگل (آج) اور بدھ کو آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

گرد اور گرج چمک کے طوفان کا کم از کم ایک سلسلہ پورے پنجاب، خیبر پختونخواہ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر کے جنوبی علاقوں میں کہیں کہیں اگلے 48 گھنٹوں میں متاثّر کر سکتا ہے۔ مٹّی کے طوفان کیساتھ باالخصوص آندھی کی رفتار شمال مغرب یا شمال مشرق کی سمت …

Read More »

مئی 2021 کی ماہانہ پیشگوئی: معمول سے زیادہ بارشیں اور معمول سے کم درجہ حرارت رہنے کا امکان

مئی 2021 کی ماہانہ پیشگوئی: 🌧 جنوب اور مغرب میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع۔ 🌡درجہ حرارت پاکستان بھر میں معمول سے کم رہیں گے۔ 🌩 شدید موسمی صورتحال جیسے کہ آندھی اور ژالہ باری کا بھی امکان۔ دستیاب جدید ترین موسمیاتی ماڈل کی بدولت Weather Busters Pakistan موسم کا …

Read More »

تازہ ترین: ملک کے جنوبی حصّوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان موجود ہیں۔

تازہ ترین: ملک کے جنوبی حصّوں میں کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان موجود ہیں۔ درج زیک تصویر دیکھیں: مکران اور لسبیلہ ڈویژن میں جگہ جگہ گرج چمک کے طوفان موجود ہیں، جو کہ مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 2 گھنٹوں میں 65 سے 80 کلومیٹر فی …

Read More »

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان سکّھر ڈویژن کو متاثّر کر سکتے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان جنوب مشرق سے شمال مغرب کی سمت میں بڑھ رہے ہیں اور اب سے 1 سے 2 گھنٹوں میں سکّھر، شکارپور، کندھکوٹ، خیرپور اور ملحقہ علاقوں کو متاثّر کر سکتے ہیں، جن کے سبب ان علاقوں میں معتدل سے تیز بارش، بعض مقامات پر …

Read More »

ہفتے کے اختتام کی پیشگوئی: پاکستان بھر میں گرج چمک کے طوفان بننے کا امکان

ہفتے کے اختتام کیلئے پیشگوئی: مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے سبب پاکستان بھر میں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری متوقع۔ درجہ حرارت میں رفتہ رفتہ کمی ہوگی۔ تفصیلات: ⦿ گوادر سے کراچی اور شمال میں کالام تک چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش اور ساتھ 60 …

Read More »

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت حیدرآباد، مٹیاری، میرپورخاص اور تھرپارکر میں موجود ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت حیدرآباد، مٹیاری، لسبیلہ، میرپورخاص اور تھرپارکر میں مختلف مقامات پر موجود ہیں، جن کے سبب ان علاقوں میں گرد کے طوفان، گرج چمک اور 50 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ معتدل سے تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان …

Read More »

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان گوجرانوالہ ڈویژن پر موجود ہیں۔

تازہ ترین: اس وقت گرج چمک کے طوفان گوجرانوالہ ڈویژن میں موجود ہیں اور منڈی بہاؤالدّین، حافظ آباد، گوجرانوالہ اور گجرات کے جنوب مشرقی حصّوں کو اب سے سحری کے دوران متاثّر کر سکتے ہیں، جن سے ان علاقوں میں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی اور گرج …

Read More »

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان شمالی اور وسطی پنجاب کو متاثّر کر رہے ہیں

تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان سرگودھا، راولپنڈی، منڈی بہاؤالدّین، گجرات اور جہلم میں موجود ہیں۔ کچھ علاقوں میں آندھی کی رفتار 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ، ژالہ باری اور درمیانے درجے کی بارش ہو سکتی ہے۔  

Read More »

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): جمعہ تک دھوپ تیز ہوگی اور موسم گرم رہیگا لہٰذا گندم کی کٹائی جلدی مکمّل کر لیں۔

کسان کا موسم (اگلے 7 دن): جمعہ تک دھوپ تیز ہوگی اور موسم گرم رہیگا لہٰذا گندم کی کٹائی جلدی مکمّل کر لیں۔ کسان حضرات ہفتے کے اختتام کیلئے دی گئی انتباہ ضرور پڑھیں! ⦿ 27 اپریل تا 30 اپریل: پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں اور کشمیر …

Read More »

درجہ حرارت پر اپڈیٹ: آج ملک میں موسم گرم اور درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہے

درجہ حرارت پر اپڈیٹ: آج ملک بھر میں موسم گرم رہا جبکہ درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔ آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ): 🌡اسلام آباد (شہر 35.8، نیو ائیرپورٹ 35.5) 🌡راولپنڈی (پرانا ائیرپورٹ) 35.5، شہری علاقے 36.5 …

Read More »