Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / کراچی: اگلے 1 گھنٹے میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی: اگلے 1 گھنٹے میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

تازہ ترین: اس کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش جاری ہے تاہم جامشورو کی جانب موجود گرج چمک کے طوفان جنوب مغرب کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔

چنانچہ اگلے 1 گھنٹے میں کراچی کے مختلف علاقوں میں معتدل سے تیز بارش کی توقع ہے۔ ہواؤں کی رفتار 50 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ شمال مشرق کی سمت سے متوقع ہے۔ 

آج دوپہر بھی ساحلِ سمندر سے ملحقہ جنوب مغربی علاقوں بشمول کیماڑی اور منوڑا میں تیز بارش ہوئی جو کہ کیماڑی کے علاقے میں 23.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔  

About Taha Amerjee

Check Also

19 جولائی 2026 : ہفتہ وار #پیشگوئی (اگلے 7 دن): شمال مشرقی پنجاب میں 2 ہفتے کی تاخیر کیساتھ مون سون کا باقاعدہ آغاز متوقع۔

موسمیاتی ماڈل ای سی ایم اور آئیکون پاکستان کے بالائی نصف حصّے میں مون سون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے