رمضان 2021 کی ملک بھر کی پیشگوئی: رمضان مبارک! اس بابرکت مہینے میں درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے کم متوقع۔ گرمی کی کوئی لہر متوقع نہیں۔ ابر آلودگی، گرج چمک کے طوفان بننے کا عمل بارشیں بھی یکے بعد دیگرے مغربی ہواؤں کے سلسلے کے باعث معمول …
Read More »تازہ ترین: گرج چمک کے طوفانوں کی منظّم قطار چکوال سے لاہور کے مغرب تک پھیلی ہوئی ہے۔
تازہ ترین: سرگودھا میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش دینے کے بعد گرج چمک کے طوفانوں کی ایک طویل قطار چکوال سے لاہور کے مغرب تک پھیلی ہوئی ہے اور منظّم انداز میں شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہی ہے۔ اب سے لے کے سحری کے اوقات تک چکوال، …
Read More »انتباہ! گرج چمک کے شدید طوفان متاثّر کرنے کا اندیشہ
1) پاک افغان سرحد اور ملحقہ علاقوں میں اس وقت گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود ہیں جو کہ کرّم بشمول پاراچنار کے علاقوں میں اثر انداز ہو رہے ہیں۔ درج ذیل تصاویر دیکھیں: ان علاقوں میں اب سے صبح سویرے تک موٹی ژالہ باری، آسمانی بجلی گرنے کا خدشہ …
Read More »اپڈیٹ: وسطی اور جنوبی پنجاب میں مٹّی کے طوفان کا الرٹ
اپڈیٹ: مٹّی کے طوفان کا الرٹ! سرگودھا، جھنگ، فیصل آباد، لیّہ، ساہیوال اور ملتان کے علاقوں میں گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود ہیں جو کہ رفتہ رفتہ مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ دقرج بالا علاقوں میں کہیں کہیں گرد کے طوفان آ سکتے ہیں، جن میں ہواؤں …
Read More »تازہ ترین: جنوبی پنجاب میں گرج چمک کے طوفان بننا شروع
تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت لیّہ، مظفّرگڑھ اور ڈی جی خان کے علاقوں پر موجود ہیں اور مشرق شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں تک درج بالا علاقوں اور ملتان، راجنپور، جھنگ اور خانیوال کے علاقوں میں گرد کے طوفان …
Read More »عنقریب متوقع موسمی صورتحال: گرج چمک کے طاقتور طوفان سے خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں اور مغربی پنجاب میں ژالہ باری اور تیز بارش کا امکان
تازہ ترین: گرج چمک کے طاقتور طوفان پاک افغان سرحد پر بن کر مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے لے کر دیر رات تک بنّوں، لکّی مروت، ہنگو، کوہاٹ اور میانوالی کے علاقوں میں 55 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ معتدل سے تیز بارش …
Read More »تازہ ترین موسمی صورتحال: گرج چمک کے طوفان مشرق کی سمت میں بڑھتے ہوۓ کوہاٹ اور ڈی آئی خان ڈویژن کی جانب بڑھ رہے ہیں
تازہ ترین موسمی صورتحال: گرج چمک کے طوفان مشرق کی سمت میں بڑھتے ہوۓ کوہاٹ اور ڈی آئی خان ڈویژن کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹے کے دوران درج بالا علاقوں میں معتدل بارش، کہیں کہیں ژالہ باری ہو سکتی ہے۔
Read More »اگلے چند گھنٹوں میں خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں اور مغربی پنجاب میں گرج چمک کیساتھ ژالہ باری اور بارش کا امکان
عنقریب متوقع موسمی صورتحال خیبر پختونخواہ سے پنجاب کے شمالی اور مغربی علاقوں تک اس وقت گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ پاک افغان سرحد بشمول کرّم، پاراچنار سمیت پاک افغان سرحد پر گرج چمک کے طوفان موجود ہیں۔ آج رات پشاور، مردان، نوشہرہ، بنّوں اور ڈیرہ اسماعیل خان کے …
Read More »اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ مطلع ابر آلود رہیگا۔ شمالی علاقوں کے پہاڑوں میں تیز بارش کی توقع
⦿ کب ہونا ہے؟ 11 اپریل صبح 8 بجے سے 18 اپریل رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ خیبر پختونخواہ کے تمام علاقے، آزاد کشمیر، پنجاب، شمالی اور مشرقی بلوچستان اور سندھ کے زیادہ تر علاقے۔ کیا ہونا ہے؟ 13 یا 14 اپریل سے مغربی ہواؤں کے ایک …
Read More »اگلے 7 دنوں کی پیشگوئی: کہیں کہیں گرد اور گرج چمک کے طوفان کے ساتھ تیز آندھی، بارش یا ژالہ باری متوقع۔ 9000 فٹ سے بلند مقامات پر برفباری۔ رواں ہفتے گزشتہ ہفتے کے مقابلے موسم نسبتاً ٹھنڈا رہنے کی توقع۔
⦿ اطلاق؟ 4 اپریل رات 9 بجے سے 11 اپریل رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ پیر کی رات سے منگل کی رات کے درمیان خیبر پختونخواہ، شمال مشرقی بلوچستان اور مغربی پنجاب میں چمک اور تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال