Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 74)

تازہ ترین موسمی صورتحال

ہمارے مقامی اسٹیشن پر سب سے زیادہ 31 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟

گزشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران ، بلوچستان سے داخل ہونے والے سلسلہ بالائی پنجاب ،خیبر پختونخواہ ،گلگت بلتستان و کشمیر میں بارش برسانے کا سبب بنا۔ اسی سلسلے کی وجہ سے کل دن بھر وقفے وقفے سے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے معتدل …

Read More »

13 مارچ 2024 : پنجاب میں سالٹ رینج میں کھیوڑہ اور چنیوٹ کے مقام پر شدید ژالہ باری

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان سے داخل ہونے والا مغربی ہواوں کا سلسلہ پنجاب خاص کر بالائی پنجاب کے علاوہ ملک کے شمالی علاقوں کشمیر،گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ میں بارش ،ژالہ باری اور پہاڑی مقامات پر برف باری کا باعث بنا۔ سالٹ رینج میں کھیوڑہ کے مقام پر …

Read More »

12 مارچ 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتراضلاع میں موسم خوشگوار اور جنوب مغربی علاقوں کا موسم گرم رہا۔ کل کم سے کم درجہ حرارت زیارت میں منفی 5 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چھور اور مٹھی میں 34 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔ ملک کے …

Read More »

نوشکی میں 108 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی کا طاقتور جھکڑ

12 مارچ 2024 کو پاکستان میں پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ بلوچستان کے راستے داخل ہوا جس کی وجہ سے بلوچستان کے مغربی علاقوں بالخصوص چاغی، خاران، دالبندین، چمن اور ملحقہ علاقوں میں طاقتور مٹّی کے طوفان نے متاثّر کیا، جس سے دن رات میں تبدیل …

Read More »

11 مارچ 2024 کو پاکستان میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر  بالائی علاقوں کا موسم جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ سرد اور خشک رہا، جبکہ ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسم گرم رہا۔ کل ملک میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ سکردو میں ریکارڈ کیا گیا …

Read More »

10مارچ 2024 : سرد ترین مقام سکردو ، جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 11.6 ڈگری ریکارڈ

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم سرد رہا جبکہ ملک کے شمالی اور بلوچستان کے شمال مغربی علاقے بہت سرد رہے۔ سکردو 10 مارچ کو ملک کا سرد ترین مقام رہا ، جہاں کا کم سے کم درجہ حرارت محض …

Read More »

گلگت بلتستان کے شہر گوپس میں آج مارچ کے سرد ترین کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں تاریخی سردی کی لہر میں کمی واقع ہوئی ہے، تاہم درجہ حرارت اب بھی معمول سے 7 سے 10 ڈگری ٹھنڈے چل رہے ہیں۔  گلگت بلتستان میں اب بھی سردی کا زور برقرار ہے، جہاں گوپس میں مارچ کے تاریخی سرد ترین کم سے …

Read More »

5 مارچ 2024 کو مزید مقامات پر سردی کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹے! اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

5 مارچ کو گلگت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3.5 ڈگری تک گر گیا، جس سے مارچ میں سرد ترین کم سے کم درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ قائم ہوا۔ سردی کی شدّت میں اب کمی کا امکان، تاہم درجہ حرارت معمول سے کم سے انتہائی کم فی …

Read More »

مارچ میں سردی کی اس تاریخی لہر کے دوران پاکستان کے 31 شہروں میں 125 سالہ پرانے سرد ترین درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے یا برابر ہو گئے

محکمہ موسمیات کی کُل 31 رصدگاہوں پر مارچ میں سرد ترین کم سے کم درجہ حرارت کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹ گئے / برابر ہو گئے، جن میں سے اسلام آباد سمیت پنجاب اور کشمیر میں 9، بلوچستان میں 8، سندھ میں 10 جبکہ خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں 4 …

Read More »

4 مارچ کو اسلام آباد، لاہور، حیدرآباد سمیت درجنوں اور مقامات پر مارچ میں سردی کے 126 سالہ تک کے تاریخی ریکارڈ ٹوٹے یا برابر ہو گئے! اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت جانیں

اسلام آباد شہر، مظفّرآباد، کامرہ، لاہور (ائیرپورٹ)، حیدرآباد، خانپور، گلگت، گوپس، مالم جبّہ اور اورماڑا میں مارچ میں سردی کے 126 سالہ تک کے پرانے ریکارڈ یا تو ٹوٹ گئے یا برابر ہو گئے! اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) درج ذیل فہرست میں …

Read More »