Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 75)

تازہ ترین موسمی صورتحال

17 جون 2024: پری مون سون کی آمد سے قبل شدید گرمی جاری۔ نورپورتھل 47، اسلام آباد 43 ڈگری ریکارڈ! اپنے شہر میں آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج ایک اور شدید گرم دن گزرا۔ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید حبس رہا جہاں اصل درجہ حرارت معمول کے آس پاس ریکارڈ کئے گئے تاہم ہیٹ انڈکس 54 سے 58 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا۔ آج ملتان میں سب سے زیادہ ہیٹ انڈکس 58 جبکہ لاہور میں …

Read More »

عید کی پیشگوئی / اگلے 7 دنوں کا موسم: پری مون سون کی آندھی، بارش اور گرد کے طوفان متوقع۔ موسمی سرگرمیوں سے قبل گرمی اور heat index مزید بڑھیں گے۔ تفصیلی پیشگوئی پڑھیں

عید کی پیشگوئی / اگلے 7 دنوں کا موسم: گرمی اور حبس کا زور قائم رہیگا تاہم موسمی سرگرمیاں رونما ہوتی رہیں گی۔ چند مقامات پر گرد اور گرج چمک کے طوفان بننے کیساتھ ساتھ پری مون سون کی بارش متوقع۔ ⦿ اطلاق؟ 16 جون رات 10 بجے سے 23 …

Read More »

16 جون 2024: اسلام آباد پارا 43 ڈگری تک پہنچ گیا! پری مون سون کی آمد سے قبل ملک کے زیادہ تر علاقوں میں شدید گرمی۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

پری مون سون کی آمد سے قبل پاکستان میں ساحلی پٹّی کے علاوہ تقریباً تمام علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ گرمی نورپور تھل میں پڑی جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد 43، راولپنڈی 43.5 جبکہ …

Read More »

15 جون 2024:ملک کے بیشتر علاقے شدید گرم اور خشک ، سبی اور نور پور تھل 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات ،اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

ملک میں ایک شدید گرم دن گزرا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ ان دنوں پنجاب کےبیشتر وسطی اور جنوب مغربی علاقے اور سندھ کے شمال مغربی علاقوں کے علاوہ بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک میں سب سے زیادہ …

Read More »

14 جون 2024 : ملک بھر کے دن کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری تک کی کمی ، نور پور تھل 44.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام ، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔ ملک میں مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے دن کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری تک کی کمی دیکھی گئی جبکہ خطہ پوٹھوہار اور بالائی پنجاب میں رات کے درجہ حرارت میں بھی 2 سے …

Read More »

14جون 2024: شدید گرمی کے بعد بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کے علاوہ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں شدید گرج چمک ،تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ، سب سے زیادہ بارش راولاکوٹ میں 5 ملی میٹر ریکارڈ، تفصیلات جانئیے

ملک میں کئی روز سے جاری شدید گرمی کے بعد رات گئے مغربی ہواؤں کے زیر اثر بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کے علاوہ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں شدید گرج چمک ،تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں سب سے …

Read More »

12 جون 2024 :ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ ، ڈی جی خان 46.5 اور سبی 46 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات۔ ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

آج ملک میں ایک شدید گرم دن گزرا ۔ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ ملک کے بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ دیکھا گیا۔ آج پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقے شدید گرم رہے جہاں درجہ حرارت میں …

Read More »

11 جون 2024 : ساحلی پٹی کے علاوہ ملک بھر کے درجہ حرارت میں اضافہ۔ ڈی جی خان 45.5 ، سبی اورجیکب آباد 45 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک کے بیشتر علاقوں کا موسم خشک اور گرم رہا۔ آج ملک بھر کے درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا گیا۔  ڈی جی خان ملک کا گرم ترین مقام رہا ، جہاں درجہ حرارت 45.5 ڈگری رہا ، سبی اور جیکب آباد میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک …

Read More »

10جون 2024 : سندھ ،پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ، آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ متوقع۔ اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے؛

آج ملک کی ساحلی پٹی کے علاوہ ملک کے بیشتر علاقوں ، سندھ ،پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ ہوا ہے ۔ جس میں آنے والے دنوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ گزشتہ کئی روز سے جاری معمول سے ٹھنڈے درجہ حرارت …

Read More »

9 جون 2024 : ملک کے بالائی علاقوں سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزرنے کے بعد درجہ حرارت میں اضافہ ، سبی ،جیکب آباد اور پڈعیدن 43 ڈگری کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔مستقل چوتھے روز بھی بالائی خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کے کم سے کم درجہ حرارت جون کے تاریخی کم ترین درجہ حرارت کے آس پاس منڈلا رہے ہیں۔ جبکہ بالائی اور وسطی پنجاب کے ساتھ جنوبی اور وسطی خیبرپختونخواہ کے …

Read More »