Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 76)

تازہ ترین موسمی صورتحال

14 اپریل 2024 : ملک بھر کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 8 سے 11 درجہ سینٹی گریڈ کی ریکارڈ کمی

اپریل کے مہینے کے ان دنوں میں ملک میں جاری مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے درجہ حرارت میں غیر معمولی کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ پیشگوئی کے مطابق پاکستان کے بیشتر اضلاع کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں 8 سے 11 درجہ سینٹی گریڈ کی کمی …

Read More »

14اپریل 2024 : ملک بھر میں بارشیں۔ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں بارش کے باعث سیلابی ریلے۔ژالہ باری سے پیاز،ٹماٹر،ہری مرچ اور گندم کی فصلوں کو نقصان، بجلی گرنے کے واقعات میں ملک بھر میں مویشی اور 50 افراد جان بحق ،تفصیلات جانئیے۔

پیشگوئی کے مطابق ملک بھر میں شدید گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ خضدار اور مستونگ میں شدید ژالہ باری ہوئی۔ بلوچستان ،خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں شدید گرج چمک سے کئی مویشی ہلاک ہو گئے،جبکہ مجموعی طور پر تقریبا 50 افراد کے جاں …

Read More »

پچھلے چوبیس گھنٹوں میں، کالام اور اپر دیر میں 60 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پسشگوئی کے مطابق ملک میں  بارشوں اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں اب تک سب سے زیادہ بارش اپر دیر اور کالام میں 60 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ چترال میں 59 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ۔ بلوچستان کے مختلف …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی: ملک بھر میں گرد/گرج چمک کے طوفان- بارش/ ژالہ باری، پھر سے سرد درجہ حرارت کی واپسی ۔

آزاد کشمیر کے دریاؤں اور ندی نالوں میں ہفتے کے آخر میں سیلاب کا انتباہ! اور بلوچستان میں مکران کی ساحلی پٹی پر گوادر، تربت اور جیوانی کے لیے 16 سے 18 اپریل کو نافذ الاعمل ہے ۔ بلوچستان بشمول کوئٹہ میں آندھی 12 سے 18 اپریل تک چل سکتی …

Read More »

10 اپریل 2024 : پنجاب کے جنوبی اضلاع سمیت سندھ کے بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے آس پاس ریکارڈ کئے گئے، تفصیلات جانئیے

آج پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہا مگر پنجاب کے جنوبی اضلاع سمیت سندھ کے جنوب مشرقی علاقے بہت گرمی کی لپیٹ میں رہے۔ آج سب سے زیادہ گرم دن پنجاب میں خانپور ضلع رحیم یار خان رہا، جہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

7 اپریل 2024 :پاکستان میں سب سے گرم مقام نوابشاہ رہا۔ اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانیئے

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہا۔ ملک کے جنوبی علاقےخاص کر سندھ کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسم بہت گرم رہا۔ سندھ میں سب سے زیادہ گرمی نوابشاہ میں پڑی جہاں کا زیادہ سے زیادہ  درست درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ …

Read More »

مارچ 2024 میں پاکستان بھر میں درجہ حرارت معمول سے نمایاں حد تک سرد رہے! ملک بھر کی مجموعی درجہ حرارت کی صورتحال جانیں

درست درجہ حرارت کی ڈیٹا کے مطابق پاکستان بھر میں مارچ 2024 معمول سے تقریباً 2 ڈگری ٹھنڈا گزرا۔ ملک میں کہیں بھی کسی بھی قسم کی گرمی کی لہر نے متاثّر نہیں کیا، البتّہ مارچ کے وسط میں 2 سے 3 دن کیلئے وسطی اور بالائی سندھ میں گرمی …

Read More »

5اپریل 2024 پاکستان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ کہاں ریکارڈ کیا گیا؟ تفصیلات جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے پیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ پاکستان میں سب سے گرم دن نوابشاہ میں رہا ، جہاں کا درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور ٹنڈوجام میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک میں کم سے کم …

Read More »

2 اپریل 2024 : مٹھی، دادو اور نوشہرہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ آپ کے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا تھا جانئیے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ ملک کے بالائی اور بلوچستان کے جنوب مشرقی علاقوں میں موسم جزوی ابر آلود رہا۔ کل ملک میں سب سے زیادہ گرمی مٹھی ، دادو اور نوشہرہ میں ریکارڈ کی گئی،جہاں کا درجہ حرارت 36.5 …

Read More »

ماہانہ پیشگوئی ، اپریل 2024 موسمی اعتبار سے کیسا رہے گا؟ درست تفصیلات جانئیے۔

اپریل 2024 طائرانہ نظر / پیشگوئی:  ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول کے مطابق بارشیں متوقع ہیں، مگر جنوبی پنجاب اور سندھ میں زیادہ تر خشک موسم رہنے کا امکان ہے۔  پورے پاکستان میں درجہ حرارت معمول سے قدرے کم رہیں گے!  انتہائی ممکنہ واقعات: تیز ہوائیں ، اولے / …

Read More »