Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 65)

تازہ ترین موسمی صورتحال

اگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ تفصیلات جانئیے۔

اگلے 24 گھنٹوں میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں مطلع صاف ،موسم خشک اور گرم رہے گا۔ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقے شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ بلوچستان میں شام کو مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند ایک مقامات پر  ہلکی بارش یا بوندا …

Read More »

مغربی سلسلہ گزرنے کے بعد ملک میں رات کے درجہ حرارت بدستور معمول سے بہت کم ، جبکہ دن کے درجہ حرارت معمول کے مطابق یا اس سے کم ؛ تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں۔۔۔

مغربی سلسلہ گزرنے کے بعد ملک میں رات کے درجہ حرارت بدستور مئی کے معمول سے کم ہیں۔ آج 13 مئی 2024 کو وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں درجہ حرارت 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو مئی کے معمول سے تقریبا  4 سے 5 ڈگری کم ہے ۔جبکہ …

Read More »

پیشگوئی کے مطابق ملک بھر کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔ گزشتہ روز نتھیا گلی کا کم سے کم درجہ حرارت محض 1.5 ڈگری ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے اس رپورٹ میں؛

پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد ملک کے شمالی علاقوں کے درجہ حرارت میں 8 سے 10،بالائی پنجاب میں 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ، خیبر پختونخواہ میں 5 سے 9 ڈگری ، جنوبی پنجاب میں 3 سے 5 ڈگری ، بلوچستان میں 3 سے …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہوائیں ، گرج چمک ، ژالہ باری اور بارش کا سلسلہ جاری۔ لیہ میں شدید طوفانی ہواؤں کے باعث نقصانات

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک اور بارش کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔ چند مقامات سے ژالہ باری  بھی رپورٹ ہوئی۔ گزشتہ روز خیبر پختونخواہ ، وسطی اور جنوبی پنجاب کے علاوہ کشمیر و گلگت بلتستان میں حالیہ مغربی ہواؤں کے سلسلے کی …

Read More »

طوفان و بارش پر رپورٹ؛ اسلام آباد زون 5 میں 127 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں ، تقریباً 500 ملی میٹر فی گھنٹہ کا رین ریٹ؛ تفصیلات جانئیے

پیشگوئی میں بتایا گیا تھا کہ مطابق ملک میں داخل ہونے والا مغربی ہواؤں کا سلسلہ 90 سے 130 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار والی طوفانی ہواؤں کا باعث بننے کے ساتھ ملک میں شدید گرج چمک کے ساتھ  ژالہ باری ، بارش اور  درجہ حرارت میں کمی کا …

Read More »

مغربی ہواؤں کے زیر اثرگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ میں بیشتر مقامات پر بارش۔۔

چند دن موسم خشک رہنے کے بعدگزشتہ روز ملک کے بالائی علاقوں میں بارش ہوئی۔مغربی ہواؤں کا زیادہ زور خیبر پختونخواہ میں رہا۔ مگر بلوچستان اور پنجاب کے چند علاقوں میں بھی بوندا باندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  کل سب سے زیادہ بارش بنوں میں 23 ملی میٹر ریکارڈ …

Read More »

9 مئی 2024 کو پاکستان میں درجہ حرارت معمول کے مطابق ریکارڈ ؛ ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے اس رپورٹ میں۔۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔ ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں اگرچہ بہت شدید گرم دن رہا ، مگر درجہ حرارت مئی کے معمول کے مطابق تھے۔ آج ملک میں سب سے زیادہ گرمی دادو میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت 46 ڈگری …

Read More »

10 مئی 2024 کی متوقع موسمی صورتحال، شمالی بلوچستان سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک و بارش کا امکان، تفصیلات جانئیے

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر جنوبی و وسطی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کےساتھ کہیں کہیں گرد آلود ہوائیں/جھکڑ چلنے  کی توقع ہے ۔ مگر شمالی بلوچستان سمیت خیبرپختونخواہ ،بالائی پنجاب، راولپنڈی ، اسلام آباد ،کشمیراور گلگت بلتستان میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں …

Read More »

ہفتہ کی اختتامی پیشگوئی ؛ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان اور درجہ حرارت میں کمی ، تفصیلات جانئیے

ہفتے کے اختتام کی پیشگوئی: جمعہ کو بارش اور ژالہ باری کے ساتھ شدید گردو غبار/گرج چمک (100 سے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ ہوا کے جھکڑ)چلنے کا امکان! 11 اور 12 مئی کے درمیان ان سرگرمیوں میں اضافے کا امکان ہے۔ خاص طور پر بالائی پاکستان میں درجہ …

Read More »

8 مئی 2024 :جنوبی پنجاب اور وسطی سندھ میں موسم بہت گرم ، سندھ کے زیادہ تر اضلاع کا درجہ حرارت 44 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان، تفصیلات جانئیے

وسطی سندھ کے علاقے آج بہت گرم رہے۔ سندھ بھر کے بیشتر اضلاع کا درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر ریکارڈ کیا گیا۔ سب سے زیادہ گرمی پڈ عیدن میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔نوابشاہ 45.8 ، دادو 45.5 ، موئینجو داڑو  …

Read More »