ملک بھر میں شدید گرمی کے بعد مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے ملک کے پنجاب کے بیشتر علاقوں کے درجہ حرارت میں 3 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک میں زیادہ گرمی بلوچستان میں پڑی ۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں …
Read More »21 جون 2024 : پنجاب کے بیشتر علاقوں سمیت خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان ،کشمیر اور سندھ و بلوچستان کے چند ایک مقامات پر شدید بارش ، سب سے زیادہ بارش لاڑکانہ میں 42 ملی میڑ ریکارڈ، تفصیلات جانئیے
کئی روز سے جاری ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک سالی کے بعد اچھی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ پنجاب کے بیشتر علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ مختلف مقامات پر تیز آندھی کے ساتھ بارش نے تباہی مچا دی ، بہاولپور کی تحصیل حاصل …
Read More »20جون 2024 : ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مختلف مقامات پر طوفانی ہوائیں، بارش ، گردو غبار کے طوفان اور گرج چمک ، میانہ والا، اٹک پر ہواؤں کی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ، تفصیلات جانئیے
پیش گوئی کے عین مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقے وقفے وقفے سے مغربی ہواؤں سے متاثر ہو رہے ہیں۔ طوفانی ہواؤں کے ساتھ کہیں موسلادھار بارش اور کہیں معتدل بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ کہیں گردو غبار کے طوفان بنے تو کہیں گرج چمک کے طوفانوں نے علاقے …
Read More »19جون 2024 : رواں موسم گرما کا گرم ترین درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تربت میں ریکارڈ کیا گیا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
گزشتہ روز ملک میں ایک شدید گرم دن گزرا، ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی و جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا۔ اگرچہ مختلف مقامات پر درجہ حرارت میں کچھ کمی ریکارڈ ہوئی مگر ہیٹ انڈیکس کی وجہ سے درجہ حرارت زیادہ محسوس کیا گیا۔ ملک …
Read More »17 جون 2024: پری مون سون کی آمد سے قبل شدید گرمی جاری۔ نورپورتھل 47، اسلام آباد 43 ڈگری ریکارڈ! اپنے شہر میں آج کے درست درجہ حرارت جانیں
آج ایک اور شدید گرم دن گزرا۔ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید حبس رہا جہاں اصل درجہ حرارت معمول کے آس پاس ریکارڈ کئے گئے تاہم ہیٹ انڈکس 54 سے 58 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا۔ آج ملتان میں سب سے زیادہ ہیٹ انڈکس 58 جبکہ لاہور میں …
Read More »عید کی پیشگوئی / اگلے 7 دنوں کا موسم: پری مون سون کی آندھی، بارش اور گرد کے طوفان متوقع۔ موسمی سرگرمیوں سے قبل گرمی اور heat index مزید بڑھیں گے۔ تفصیلی پیشگوئی پڑھیں
عید کی پیشگوئی / اگلے 7 دنوں کا موسم: گرمی اور حبس کا زور قائم رہیگا تاہم موسمی سرگرمیاں رونما ہوتی رہیں گی۔ چند مقامات پر گرد اور گرج چمک کے طوفان بننے کیساتھ ساتھ پری مون سون کی بارش متوقع۔ ⦿ اطلاق؟ 16 جون رات 10 بجے سے 23 …
Read More »16 جون 2024: اسلام آباد پارا 43 ڈگری تک پہنچ گیا! پری مون سون کی آمد سے قبل ملک کے زیادہ تر علاقوں میں شدید گرمی۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں
پری مون سون کی آمد سے قبل پاکستان میں ساحلی پٹّی کے علاوہ تقریباً تمام علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ گرمی نورپور تھل میں پڑی جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد 43، راولپنڈی 43.5 جبکہ …
Read More »15 جون 2024:ملک کے بیشتر علاقے شدید گرم اور خشک ، سبی اور نور پور تھل 44.5 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کے گرم ترین مقامات ،اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے
ملک میں ایک شدید گرم دن گزرا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ ان دنوں پنجاب کےبیشتر وسطی اور جنوب مغربی علاقے اور سندھ کے شمال مغربی علاقوں کے علاوہ بلوچستان کے جنوب مغربی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ ملک میں سب سے زیادہ …
Read More »14 جون 2024 : ملک بھر کے دن کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری تک کی کمی ، نور پور تھل 44.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام ، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔ ملک میں مغربی ہواؤں کی موجودگی کی وجہ سے دن کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری تک کی کمی دیکھی گئی جبکہ خطہ پوٹھوہار اور بالائی پنجاب میں رات کے درجہ حرارت میں بھی 2 سے …
Read More »14جون 2024: شدید گرمی کے بعد بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کے علاوہ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں شدید گرج چمک ،تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ، سب سے زیادہ بارش راولاکوٹ میں 5 ملی میٹر ریکارڈ، تفصیلات جانئیے
ملک میں کئی روز سے جاری شدید گرمی کے بعد رات گئے مغربی ہواؤں کے زیر اثر بالائی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر کے علاوہ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے چند علاقوں میں شدید گرج چمک ،تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں سب سے …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال