گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں، خیبرپختونخواہ سمیت جنوبی پنجاب میں بہاولپور اور بلوچستان میں بارکھان اور ژوب کے مقام پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش بہاولپور میں 42 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ دیگر علاقوں میں ریکارڈ …
Read More »13 جولائی 2024 : مغربی ہواؤں کا سلسلہ گزرنے کے بعد پنجاب کے درجہ حرارت میں 2 سے 5 ڈگری تک کی کمی، پنجاب کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری نور پور تھل میں ریکارڈ، تفصیلات جانئیے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا جبکہ شمال مغربی سندھ کے علاقے شدید گرم رہے۔ پنجاب سے مغربی ہواؤں کے گزرنے کے بعد درجہ حرارت اب بھی 2 سے 5 ڈگری تک کم ہیں۔ پنجاب کا زیادہ سے زیادہ درجہ …
Read More »12 جولائی 2024 : پنجاب کے بالائی علاقوں میں شدید طوفان بادوباراں ۔ طوفانی ہواؤں کی رفتار 130 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ اور 67 ملی میٹر بارش کہاں ریکارڈ ہوئی؟ تفصیلات جانئیے۔
آج الصبح اسلام آباد اور پنجاب کے بالائی اور وسطی علاقوں میں طوفان بادوباراں نے تباہی مچا دی۔ بیشتر مقامات پر درخت جڑوں سے اکھڑ گئے، بجلی کے کھمبے اور ٹرانسفارمر گرنے سے مواصلات کا نظام متاثر ہوا۔ سڑکوں پر پانی کھڑا ہونے سے لوگوں کو آمدورفت میں مشکلات …
Read More »11 جولائی 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، اسلام آباد سید پور کے مقام پر 45 ملی میٹر ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش اسلام آباد کے علاقے سید پور میں 45 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ علاوہ ازیں اسلام آباد زیرو پوائنٹ پر پر 39 ملی میٹر اور راولپنڈی میں شمس آباد …
Read More »8 جولائی 2024 : جنوبی سندھ کے ساتھ ساتھ ملک کے دیگر صوبوں میں چند ایک مقامات پر مون سون کی بارش۔ سب سے زیادہ بارش 20 ملی میٹرسیالکوٹ میں ریکارڈ۔ تفصیلات جانئیے۔
پیشگوئی کے مطابق ملک میں جنوبی سندھ کے چند علاقوں میں اچھی بارش ہوئی علاوہ ازیں دیگر صوبوں کے چند شہروں میں بھی بارش ریکارڈ کی گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ میں 20 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔ جبکہ …
Read More »4 جولائی 2024 : ملک میں پنجاب سمیت بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں 3 سے 7 ڈگری تک کی کمی ۔ بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں۔ تفصیلات جانئیے
آج صوبہ پنجاب اور بالائی علاقوں کے علاوہ دیگر علاقوں میں موسم شدید گرم رہا۔ خاص کر سندھ کے شمال مغربی علاقوں کے ساتھ بلوچستان کی ساحلی پٹی کے علاوہ پورے صوبے میں موسم شدید گرم رہا۔ آج سب سے زیادہ گرمی دالبندین اور نوکنڈی میں پڑی ، جہاں زیادہ …
Read More »4 جولائی 2024 : ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش۔ غوری ٹاؤن، اسلام آباد 81 ملی میٹر، راولپنڈی، بحریہ فیز2 میں 80 ملی میٹر بارش ریکارڈ ۔ تفصیلات جانئیے
کل شام سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے والے بارش کے سلسلے کی وجہ سے پنجاب کے بالائی اور چند وسطی علاقوں کے ساتھ ساتھ خطہ پوٹھوہار ،کشمیر اور مشرقی خیبر پختونخواہ میں شدید گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ راولپنڈی اور اسلام …
Read More »3 جولائی 2024: ملک بھر میں شدید مرطوب اور گرم موسم ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی اور تربت میں 45.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، تفصیلات جانئیے
ملک بھر میں آج شدید گرم اور بیشتر علاقوں میں موسم شدید مرطوب رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے محسوس کئے جانے والے درجہ حرارت بھی زیادہ رہے۔ ملک میں سب سے زیادہ گرم دن بلوچستان میں تربت اور نوکنڈی میں رہا جہاں ان دونوں …
Read More »ماہانہ پیشگوئی : جولائی 2024 میں ملک بھر میں معمول سے قدرے زیادہ بارشوں کا امکان ۔ تفصیلات جانئیے
مون سون پیشگوئی (جولائی 2024): پاکستان کیلئے خوشخبری! معمول سے زیادہ بارشیں زیادہ تر مقامات پر متوقع! دستیاب شدہ جدید ترین موسمیاتی ماڈل ECMWF کو استعمال کرتے ہوئے ویدر بسٹرز پاکستان موسم کا حال کے منتظم نے جولائی 2024 کی یہ پیشگوئی تیّار کی گئی ہے۔ تفصیلات: شمالی پنجاب، شمالی …
Read More »درجہ حرارت پر ماہانہ رپورٹ (جون 2024): ملک کے زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت معمول کے آس پاس یا معمول سے تھوڑا کم رہے۔ ملک کے کسی بھی حصّے میں گرمی کی لہر نے متاثّر نہیں کیا، البتّہ ہوا میں نمی زیادہ ہونے کے سبب محسوس کی جانے والی گرمی زیادہ رہی۔ تفصیلات جانیں
جون 2024 میں 8 سال بعد جا کر باقاعدہ وہ گرمی پڑی جو پرانے وقتوں میں جون میں معمول کے طور پر پڑتی تھی۔ طویل عرصے تک جون معمول سے 3 سے 5 ڈگری ٹھنڈا ملک کے زیادہ تر حصّوں میں گزرنے کے سبب اس سال جب جون میں گرمی …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال