Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 65)

تازہ ترین موسمی صورتحال

2 جولائی 2024: ملک بھر میں شدید مرطوب اور گرم موسم ۔ تربت 47 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام ، ملک بھر کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

آج ملک بھر میں شدید #گرم دن گزرا۔ ملک میں جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 2 سے 3 ڈگری زیادہ رہے، وہیں نمی کا تناسب انتہائی زیادہ ہونے کے سبب شمال مشرقی، وسطی پنجاب اور جنوبی کے پی میں محسوس کی جانے والی گرمی (ہیٹ انڈکس) خطرناک …

Read More »

1 جولائی 2024 : تربت 45.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام مگر مرطوب موسم کی وجہ سے زیادہ ہیٹ انڈکس فیصل آباد میں 63 ڈگری محسوس کیا گیا۔ تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید مرطوب رہا۔ان دنوں جنوبی  پنجاب شمال مغربی سندھ کے ساتھ ساتھ شمال مشرقی و جنوب مغربی بلوچستان کے علاقے شدید گرم ہیں۔ ملک میں آج سب سے زیادہ گرمی اگرچہ تربت میں پڑی جہاں،  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45.5 …

Read More »

27 جون 2024 :سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ۔ ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانیئے۔

گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم ، مرطوب اور خشک رہا۔ ملک میں سب سے زیادہ گرمی سبی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے۔ زیادہ سے زیادہ …

Read More »

27 جون 2024 : پیشگوئی کے مطابق ملک میں مختلف مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش، بسالی ضلع راولپنڈی ہوا کی رفتار 133 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ۔تفصیلات جانئیے

پیشگوئی کے عین مطابق ملک کے مختلف مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش ہوئی ،جبکہ اسلام آباد کے علاقے گلبرگ اور ملحقہ علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔  آج جنوب مشرقی سندھ کے مختلف علاقوں تھرپارکر ، کراچی میں مختلف مقامات کے ساتھ ساتھ حیدر آباد اور گردونواح …

Read More »

26 جون 2024 : ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی اور حبس ،ملک میں سب سے زیادہ گرمی 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ملک کے دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ ملک میں سب زیادہ گرمی سبی میں پڑی جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ ملک کے دیگر شہروں میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت ذیل میں موجود فہرست سے جانئیے ۔ …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی : ملک کے بیشتر علاقوں میں مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ، تفصیلات جانئیے

ہفتہ وار پیش گوئی : بالائی پاکستان میں مختلف مقامات پر / کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ اور پری مون سون بارشوں کا پہلا فعال ہفتہ۔ اصل مون سون جولائی کے پہلے ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے! ⦿ اطلاق : 26 جون سے 3 جولائی 2024 تک …

Read More »

25جنوری 2024 : کراچی میں شدید گرمی کا تیسرا روز ، محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 61 ڈگری ، 3 روز میں 20 افراد جان کی بازی ہار گئے، اپنے شہرون کے درست درجہ حرارت جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔ ملک بھر کے درجہ حرارت موصول کے مطابق ہیں۔ مگر ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کی وجہ سے محسوس کئے جانے والا درجہ حرارت سجاول میں 62 ڈگری اور کراچی میں 61 ڈگری تک جا پہنچا۔ …

Read More »

24 جون 2024: کراچی میں شدید گرمی، ہوا میں نمی کا تناسب انتہائی زیادہ ہونے کے باعث زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری جبکہ محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 60 ڈگری تک جا پہنچا۔ تفصیلات جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔ آج کراچی میں دوسرے روز بھی شدید گرمی کا راج برقرار رہا۔ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کے باعث زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری جبکہ محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 60 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

23 جون 2024 : 45 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ تربت ملک کا گرم ترین مقام، دیگر شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے۔

ملک کےبیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہا ، تاہم مغربی ہواؤں اور لوکل ڈویلپمنٹ کی وجہ سے مختلف شہروں کے درجہ حرارت میں یک دم کمی ریکارڈ ہوئی ۔ ضلع راولپنڈی میں  چک بیلی کے مقام پر کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ …

Read More »

22 جون 2024: مغربی ہواؤں کے گزرنے کے بعد ساحلی پٹی کے علاوہ ملک بھر کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری تک کا اضافہ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری تربت میں ریکارڈ ، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ مغربی ہواؤں کے گزرنے کے بعد ملک کی ساحلی پٹی خاص کر بلوچستان کی ساحلی پٹی پر درجہ حرارت میں 3 سے 4 ڈگری کی کمی ریکارڈ ہوئی جبکہ ملک کے دیگر علاقوں کے درجہ حرارت میں 2 سے …

Read More »