Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / سردی کا زور برقرآر! اسلام آباد کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.5، چکوال منفی 1 ریکارڈ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

سردی کا زور برقرآر! اسلام آباد کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.5، چکوال منفی 1 ریکارڈ۔ اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانیں

آج بھی شدید سردی جاری تاہم گزشتہ روز کے مقابلے درجہ حرارت میں کچھ اضافہ ہوا۔ سکردو، استور اور گوپس میں دن کے درجہ حرارت بھی 0 سے کم رہا۔

اپنے شہر میں آج ریکارڈ کئے گئے درست کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت درج ذیل فہرست میں جانیں:

مورخہ : منگل 11 دسمبر 2024
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ سندھ
26.4 8.3 کراچی (ائیرپورٹ ایم او ایس)
26.5 16.5 کراچی (سی ویو)
23.8 7.5 حیدرآباد (ائرپورٹ)
23.5 9.5 حیدرآباد (شہر)
24.5 6.5 ٹنڈو جام
24.5 6.0 میرپور خاص
24.0 5.5 نوابشاہ
23.0 4.5 پڈعیدن (نوشہرو فیروز)
22.5 5.5 سکّھر (ائیرپورٹ)
22.5 8.5 روہڑی
20.5 5.5 جیکب آباد
21.5 5.0 لاڑکانہ
22.5 2.0 موئنجو دڑو
23.0 4.0 دادو (سیتا روڈ)
24.5 7.5 بدین
27.5 2.5 چھور (عمرکوٹ)
27.5 2.5 مٹّھی (تھرپارکر)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم وفاقی دارالحکومت
17.5 -0.5 اسلام آباد (شہر)
15.3 -1.5 اسلام آباد (ائیرپورٹ)
17.1 1.0 اسلام آباد (میانہ تهب زون 5)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ پنجاب
17.5 2.9 راولپنڈی (چکلالہ ائیربیس)
17.8 7.4 راولپنڈی (بحریہ فیز 2)
15.4 0.2 بسالی گاؤں (ضلع راولپنڈی)
17.3 0.5 چکبیلی خان (ضلع راولپنڈی)
6.2 0.0 مری
17.5 -1.0 چکوال (بھون)
17.5 0.5 اٹک (کامرہ ائیربیس)
18.5 3.5 میانوالی (ائیربیس)
19.4 1.0 سیالکوٹ (شہر)
19.1 5.2 سیالکوٹ (چٹّی شیخاں)
18.7 2.8 سمبڑیال (ضلع سیالکوٹ)
18.3 0.7 پسرور
18.4 0.6 جہلم
20.1 3.0 لاہور (ائیرپورٹ)
20.5 6.0 لاہور (شہر)
20.2 2.1 گوجرانوالہ (اروپ موڑ)
20.0 2.3 شیخوپورہ (فاروق آباد)
21.0 1.5 فیصل آباد (ائیرپورٹ)
20.5 1.5 سرگودھا (ائیربیس)
19.5 0.5 جوہرآباد
20.0 0.7 نورپورتھل
20.5 3.3 ڈی جی خان
20.2 5.5 ملتان (ائیرپورٹ)
21.5 5.0 بہاولنگر
21.9 4.8 بہاولپور (شہر)
22.1 3.7 خانپور (رحیم یار خان)
22.3 6.3 ظاہر پیر (ضلع رحیم یار خان)
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ خیبر پختونخواہ
19.0 2.5 پشاور (ائیرپورٹ)
19.0 -0.5 آر ایم سی پشاور (گالف کلب)
15.3 5.2 پرتہ کلی (ضلع مہمند)
20.5 2.5 ڈی آئی خان (شہر)
12.5 -3.5 ایبٹ آباد (کاکول)
0.0 -6.5 نتھیا گلی
14.5 -1.8 بالاکوٹ
16.0 -2.5 سیدو شریف (مینگورہ)
7.0 -6.0 چترال
13.0 -4.5 دیر
9.5 -7.5 پاراچنار
4.5 -9.2 کالام
3.0 -2.5 مالم جبّہ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم گلگت بلتستان / آزاد کشمیر
5.5 -6.3 گلگت
0.0 -7.0 گوپس
-1.0 -6.0 سکردو
-3.0 -5.5 استور
14.0 -0.4 مظفّرآباد (ائیرپورٹ)
14.5 1.5 مظفّرآباد (شہر)
13.5 -1.3 گڑھی دوپٹّہ
16.7 3.0 کوٹلی
9.0 -4.0 راولاکوٹ
زیادہ سے زیادہ کم سے کم صوبہ بلوچستان
8.0 -3.6 کوئٹہ (سمنگلی)
7.5 0.0 کوئٹہ (بریوری)
6.0 -6.0 قلّات
16.0 1.3 بارکھان
17.0 2.5 خضدار
14.0 -1.0 پنجگور
23.0 3.5 سبّی
27.0 3.0 بیلا (لسبیلہ)
15.0 -3.0 دالبندین
16.5 0.0 نوکنڈی
27.5 8.0 گوادر
26.0 9.0 پسنی
27.0 8.5 اورماڑا
24.5 11.0 جیوانی
26.0 8.0 تربت
12.5 -0.5 ژوب
0.0 -9.0 زیارت

About amnausmani

Check Also

5 جون 2026 : مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ؛ راولپنڈی، اسلام آباد اور پوٹھوہار میں موسلادھار بارش، گرج چمک کے طوفان

ملک کے بالائی، شمالی اور وسطی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر  2 روز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے