آج مغربی ہواؤں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد پنجاب ،خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے دن اور رات کے درجہ حرارت معمول سے 5 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک ٹھنڈے رہے۔ ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ ہوئے اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ جون …
Read More »5 جون 2024 : طوفان پر رپورٹ : پاکستان کے وسطی و بالائی علاقوں میں خوفناک گرج چمک و شدید طوفانی ہواؤں ،ژالہ باری و بارش نے تباہی مچا دی۔جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ،تفصیلات جانئیے۔
مغربی ہواؤں کے طاقتور سلسلے نے ملک میں ، تقریباً ایک ماہ سے جاری شدید گرمی کا زور توڑ دیا۔ جس سے خیبر پختونخواہ،گلگت بلتستان ، پنجاب اور بلوچستان کے بالائی علاقوں میں تیز گرد آلود طوفانی ہواؤں کے ساتھ، خوفناک گرج چمک کے ساتھ آسمانی بجلی گری ، کہیں …
Read More »4 جون 2024: مغربی ہواؤں کی آمد کی وجہ سے ملک بھر کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی، 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ سبی گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے
آج ملک میں بھر میں اگرچہ بہت گرم گزرا تاہم مغربی ہواؤں کے موجودگی کی وجہ سے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ خاص کر پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں کے ساتھ بلوچستان کے مشرقی علاقوں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت …
Read More »3 جون 2024 : طوفان پر رپورٹ؛ پنجاب کے بالائی علاقوں میں 96 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شدید گردوغبار و طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش ۔ تفصیلات جانئیے
گزشتہ شام ملک کے بالائی علاقوں کو مغربی ہواؤں کے مضبوط سلسلے نے متاثر کیا ، جس سے خطہ پوٹھوہار ، پنجاب کے بالائی علاقوں میں شدید گردوغبار کے ساتھ طوفانی ہوائیں، گرج چمک و بارش ریکارڈ کی گئی اور درختوں کے گرنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے۔ ہمارے موسمی …
Read More »3 جون 2024 : ملک میں آج ایک شدید گرم دن گزرا ، اسلام آباد میں رواں موسم گرما کا پہلا 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے شدید گرم، تفصیلات جانئیے
ملک میں آج ایک شدید گرم دن کا اختتام ہوا۔ مختلف علاقوں کے درجہ حرارت میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ، اس سال کے موسم گرما میں پہلی بار درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا۔ آج سندھ کی نسبت ، پنجاب …
Read More »2 جون 2024 : اندرون سندھ کے ساتھ پنجاب کے میدانی علاقوں اور مشرقی بلوچستان کے دن کے درجہ حرارت میں 2 سے 4 ڈگری کی کمی، تربت 47.5 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام ، تفصیلات جانئیے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا، پنجاب کے جنوبی اور بالائی سندھ میں شدید گرمی پڑی تاہم، درجہ حرارت میں عمومی طور پر 2 سے 4 ڈگری کی کمی واقع ہوئی ۔ ملک میں سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی …
Read More »1جون 2024 : اندرون سندھ ، پنجاب اور مشرقی و ساحلی بلوچستان کے علاقے بدستور شدید گرمی کی لپیٹ میں ، تربت 47 ڈگری کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، تفصیلات جانئیے
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں کے ساتھ ساتھ بلوچستان کی ساحلی بھی شدید گرمی کی لپیت میں رہی۔ پاکستان کے شمالی علاقوں میں مغربی ہواؤں کے گزرنے کے بعد ملک بھر کے درجہ حرارت میں 1 سے 3 ڈگری کی کمی دیکھی گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں بیشتر علاقوں میں …
Read More »جون 2024 کی ماہانہ پیشنگوئی: جون کتنا گرم گزرے گا؟ بارشیں کب اور کتنی ہوں گی؟ تفصیلات جانئیے۔
جون 2024 پیشگوئی/ طائرانہ نظر: کیا جون بھی گرم گزرے گا؟ بارشیں کب ہوں گی ؟ یہ جاننے کے لئے آخر تک پڑھیں! دستیاب جدید ترین لانگ رینج ماڈل (ECMWF) کا استعمال کرتے ہوئے، Weather Busters Pakistan موسم کا حال میں آپ کے منتظم نے یہ ماہانہ پیشگوئی تیار کی …
Read More »31 مئی 2024 : گزشتہ روز کے مقابلے میں اندرون سندھ کے علاقوں میں 2 سے 4 ڈگری کی کمی دیکھی گئی، ملک میں کہیں بھی درجہ حرارت 50 ڈگری یا س سے زائد ریکارڈ نہیں ہوا، اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے۔
آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔ پنجاب خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں کے درجہ حرارت معمول سے 3 سے 4 ڈگری زیادہ رہے مگر اندرون سندھ کے علاقوں میں درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے 2 ڈگری زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔ …
Read More »30 مئی 2024: آج بھی موسم ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہا،مگر گزشتہ روز کے مقابلے میں اندرون سندھ کے زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کی کمی دیکھی گئی،تفصیلات جانئیے
آ ج ملک کے زیادہ تر میدانی علاقوں میں ایک اور شدید گرم دن گزرا۔ ملک میں آج سب سے زیادہ گرمی تربت میں پڑی جہاں دن کا درجہ حرارت 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا کیا۔ گزشتہ رات وسطی ایشیا سے آنے والے ایک خشک گرم مغربی ہواوں کا …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال