تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت پشاور کے مشرق میں موجود ہیں اور مشرق کی ہی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں اٹک، صوابی، راولپنڈی، اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں میں 55 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ کہیں کہیں معتدل …
Read More »رمضان المبارک کے اگلے ہفتے کی اپڈیٹ
رمضان کے اگلے ہفتے کی اپڈیٹ: رواں ہفتے موسم معمول سے ٹھنڈا رہیگا۔ اس ہفتے کے اختتام پر شمالی خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید بارش کی توقع ہے۔ خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں، شمالی پنجاب اور بلوچستان میں اگلے ہفتے میں مطلع جوزی طور پر یا زیادہ …
Read More »گرج چمک کے طاقتور طوفان شمال مشرقی بلوچستان اور جنوبی پنجاب کی جانب گامزن۔
عنقریب متوقع موسمی صورتحال: گرج چمک کے طاقتور طوفان شمال مشرقی بلوچستان سے جنوبی پنجاب میں داخل ہو رہے ہیں۔ اب سے لے کر سحری کے اوقات تک طاقتور مٹّی کے طوفان، گرج چمک اور 80 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ معتدل سے تیز بارش اور چند …
Read More »تازہ ترین: گرد اور گرج چمک کے طوفان جنوبی بلوچستان اور سندھ میں مٹّی کے طوفان اور بارش کا سبب بن سکتے ہیں
تازہ ترین: گرج چمک کے طوفانوں کی ایک قطر اس وقت جنوبی بلوچستان کے ضلع کیچ سے مغربی سندھ تک پھیلی ہوئی ہے اور مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 2 گھنٹوں میں 65 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ طاقتور گرد کے طوفان اثر انداز …
Read More »رمضان المبارک 2021 کی پیشگوئی: گرمی کی کوئی لہر متوقع نہیں۔ درجہ حرارت معمول سے کم اور یکے بعد دیگرے مغربی ہواؤں کے سلسلوں کی وجہ سے بارش، ژالہ باری اور آندھیاں آتی رہیں گی
رمضان 2021 کی ملک بھر کی پیشگوئی: رمضان مبارک! اس بابرکت مہینے میں درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے کم متوقع۔ گرمی کی کوئی لہر متوقع نہیں۔ ابر آلودگی، گرج چمک کے طوفان بننے کا عمل بارشیں بھی یکے بعد دیگرے مغربی ہواؤں کے سلسلے کے باعث معمول …
Read More »تازہ ترین: گرج چمک کے طوفانوں کی منظّم قطار چکوال سے لاہور کے مغرب تک پھیلی ہوئی ہے۔
تازہ ترین: سرگودھا میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش دینے کے بعد گرج چمک کے طوفانوں کی ایک طویل قطار چکوال سے لاہور کے مغرب تک پھیلی ہوئی ہے اور منظّم انداز میں شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہی ہے۔ اب سے لے کے سحری کے اوقات تک چکوال، …
Read More »انتباہ! گرج چمک کے شدید طوفان متاثّر کرنے کا اندیشہ
1) پاک افغان سرحد اور ملحقہ علاقوں میں اس وقت گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود ہیں جو کہ کرّم بشمول پاراچنار کے علاقوں میں اثر انداز ہو رہے ہیں۔ درج ذیل تصاویر دیکھیں: ان علاقوں میں اب سے صبح سویرے تک موٹی ژالہ باری، آسمانی بجلی گرنے کا خدشہ …
Read More »اپڈیٹ: وسطی اور جنوبی پنجاب میں مٹّی کے طوفان کا الرٹ
اپڈیٹ: مٹّی کے طوفان کا الرٹ! سرگودھا، جھنگ، فیصل آباد، لیّہ، ساہیوال اور ملتان کے علاقوں میں گرج چمک کے طاقتور طوفان موجود ہیں جو کہ رفتہ رفتہ مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ دقرج بالا علاقوں میں کہیں کہیں گرد کے طوفان آ سکتے ہیں، جن میں ہواؤں …
Read More »تازہ ترین: جنوبی پنجاب میں گرج چمک کے طوفان بننا شروع
تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت لیّہ، مظفّرگڑھ اور ڈی جی خان کے علاقوں پر موجود ہیں اور مشرق شمال مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے اگلے 2 گھنٹوں تک درج بالا علاقوں اور ملتان، راجنپور، جھنگ اور خانیوال کے علاقوں میں گرد کے طوفان …
Read More »عنقریب متوقع موسمی صورتحال: گرج چمک کے طاقتور طوفان سے خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں اور مغربی پنجاب میں ژالہ باری اور تیز بارش کا امکان
تازہ ترین: گرج چمک کے طاقتور طوفان پاک افغان سرحد پر بن کر مشرق کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اب سے لے کر دیر رات تک بنّوں، لکّی مروت، ہنگو، کوہاٹ اور میانوالی کے علاقوں میں 55 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواؤں کیساتھ معتدل سے تیز بارش …
Read More »