طوفان پر رپورٹ: گزشتہ دیر رات مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر گرد اور گرج چمک کے طاقتور طوفان خطّے میں تشکیل پاۓ جن سے زیادہ سے زیادہ آندھی کی رفتار لاہور ہوائی اڈّے پر 111 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی جبکہ راولپنڈی میں بحریہ فیز 8 میں نصب ہمارے …
Read More »23 مئی 2022: درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔ پہاڑی مقامات پر بارش ہوتی رہیگی۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتنا طاقتور تھا کہ پورے ملک میں وسطی ایشیا سے خشک اور نسبتاً سرد ہوائیں پاکستان میں داخل ہوئیں، جس کے سبب ہوا میں نمی میں بتدریج کمی ہوئی اور موسم خشک ہو گیا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت میں 5 سے 10 ڈگری …
Read More »20 مئی 2022: درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔ مزید بارش کا امکان۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
پری مون سون دستک دے رہا ہے۔ اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں لاہور اور گوجرانوالہ سمیت شمالی پنجاب، خیبر پختونخواہ میں مزید بارش جبکہ جنوبی پنجاب اور شمالی سندھ میں گرد کے طاقتور طوفان اور بارش کی توقع ہے۔ آج اپنے شہر کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 …
Read More »پیشگوئی (اگلے 7 دن): پری مون سون بارشوں کا آغاز! پاکستان بھر میں گرج چمک کیساتھ بارش اور گرد کے طوفان متوقع
پیشگوئی (اگلے 7 دن): پری مون سون بارشوں کا آغاز! پاکستان بھر میں گرج چمک کیساتھ بارش اور گرد کے طوفان متوقع! ⦿ اطلاق؟ 20 مئی صبح 11 بجے سے 27 مئی رات 9 بجے تک۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ مغربی ہواؤں کے کم از کم 2 سلسلے اس ہفتے …
Read More »19 مئی 2022: اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں بالائی علاقوں میں مزید آندھی اور بارش کا امکان۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
آج خطّہ پوٹھوہار میں ایک مرتبہ پھر تیز آندھی آئی اور مختلف مقامات پر بارش ہوئی۔ اسلام آباد زون 5 میں میانہ تهب کے مقام پر نصب ہمارے موسمی سٹیشن پر زیادہ سے زیادہ آندھی کی رفتار 90 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ بسالی گاؤں ضلع راولپنڈی میں ہمارے موسمی سٹیشن …
Read More »18 مئی 2022: آج ملک کے زیادہ تر حصّوں میں موسم صاف رہا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
آج موسم صاف جبکہ درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا گیا۔ سندھ میں موسم انتہائی گرم اور مرطوب رہا۔ آج اپنے شہر کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال لنک کھول کر جانیں: صوبہ سندھ کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 گھنٹوں میں …
Read More »17 مئی 2022: گزشتہ روز آندھی اور بارش سے بالائی پاکستان کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوئی۔ درست درجہ حرارت جانیں
گزشتہ روز مغربی ہواؤں کے سبب بالائی علاقوں آندھی آئی اور بارش ہوئی، جس سے درجہ حرارت میں بہتری اور گرمی میں نمایاں کمی ہوئی۔ آج شام/ رات اور کل صبح تک پنجاب، خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک اور آندھی کیساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ …
Read More »16 مئی 2022: آج درجہ حرارت میں کچھ کمی دیکھی گئی۔ کل مزید کمی کا امکان۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
آج شمالی اور مغربی بلوچستان میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوئی۔ اگلے 24 گھنٹوں کے دورب ملک کے بیشتر شمالی، مغربی اور وسطی حصّوں میں مغربی ہواؤں سے منسلک گرج چمک کے طوفان اور بارش کے سبب درجہ حرارت میں 5 سے 9 ڈگری تک کمی کا امکان ہے۔ …
Read More »15 مئی 2022: آج کے اصل درجہ حرارت اور کل کے موسم کا حال
آج پنجاب میں گرم ترین دن تھا جبکہ آج رات اور کل بالائی اور وسطی پنجاب، خیبر پختونخواہ میں طاقتور آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ 15 مئی کو اپنے شہر کے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسمی صورتحال درج ذیل فہرست میں …
Read More »14 مئی 2022: گرمی میں مزید اضافہ! وسطی سندھ میں درجہ حرارت 50 ڈگری پہنچ گیا۔ کل کی گرمی کی شدت کیا اور آج کے درست درجہ حرارت جانیں
مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ پاکستان کے کل مغربی حصوں میں داخل ہوگا۔ آپ کے صوبے میں کل موسم کی کیا صورتحال ہوگی؟ آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران، سندھ کے اکثر علاقوں میں ہوا میں نمی کا تناسب بڑھے گا جس کے باعث دن کے درجہ حرارت …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال