آج پاکستان کے زیادہ تر حصّوں میں خشک ہوائیں چلیں۔ پہاڑی مقامات پر موسم سرد جبکہ میدانی علاقوں میں دن گرم اور راتیں ٹھنڈی رہیں۔ آج اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال درج ذیل فہرست میں جانیں: شہر …
Read More »8 اکتوبر 2022: موسمِ خزاں کا باقاعدہ آغاز! راتیں ٹھنڈی، دن گرم۔ درست درجہ حرارت جانیں
ملک بھر میں موسمِ خزاں کا آغاز ہو چکا ہے۔ دن میں گرمی جبکہ راتوں میں خنکی بڑھ رہی ہے۔ خیبر پختونخواہ کے پہاڑی مقامات، گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم باقاعدہ سے ٹھنڈا ہو چکا ہے۔ زیادہ تر میدانی علاقوں میں درجہ حرارت معمول کے آس پاس ہیں جبکہ …
Read More »بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں کمی، جنوبی علاقوں میں اضافہ۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
آج کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی نے زور پکڑا جبکہ بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار رہا۔ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں رات سرد رہی۔ اگلے 24 گھنٹوں میں جنوبی سندھ میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ بیشتر علاقوں میں موسم خشک …
Read More »مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل تک ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہوگا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
آج اثر انداز ہونے والے مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے سبب بالائی اور مغربی خیبر پختونخواہ، راولپنڈی، اسلام آباد اور کشمیر میں مطلع جزوی طور پر یا زیادہ تر ابر آلود رہا اور کہیں کہیں تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے درجہ حرارت میں کمی …
Read More »آج رات سے پاکستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان۔ آج کے حقیقی درجہ حرارت جانیں
آج ملک بھر میں خشک ہواؤں کی آمد کے سبب رات کے درجہ حرارت میں کمی جبکہ دن کے درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا گیا۔ تاہم آج رات سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کے بعد مختلف مقامات پر آندھی، بارش اور ژالہ …
Read More »گزشتہ روز ملک بھر میں ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسمی صورتحال
مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج شام یا رات سے جمعرات کی شام تک ملک کے بالائی علاقوں میں مزید آندھی، بارش اور ژالہ باری کا سبب بن سکتا ہے۔ چنانچہ درجہ حرارت اور نمی میں کمی متوقع ہے۔ شہر / سٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 …
Read More »مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کل ملک میں داخل ہونے کا امکان۔ گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ حرارت جانیں
اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان کے بالائی اور وسطی علاقوں کو متاثّر کریگا جس سے درجہ حرارت اور نمی میں مزید کمی متوقع ہے۔ اپنے شہر میں 3 اکتوبر 2022 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں …
Read More »ہفتہ وار پیشگوئی: آندھی اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان!
پیشگوئی (اگلے 7 دن): آندھی اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان! ⦿ کیا ہونا ہے؟ رواں ہفتے کے دوران کم از کم 2 مرتبہ گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے جس میں ہواؤں کی رفتار 30 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ زیادہ سے زیادہ جھکّڑ 50 …
Read More »2 اکتوبر 2022 آج ملک بھر میں ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف َور گرم رہنے کے ساتھ ساتھ بعض مقامات پر بارش کا امکان موجود ہے جن میں پشاور، ایبٹ آباد، بالاکوٹ، چترال، سکردو، استور، کوٹلی، راولاکوٹ، مظفرآباد، دیر، کالام اور مالم جبہ کے علاقے شامل ہیں اور کچھ علاقوں …
Read More »یکم اکتوبر 2022: مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل جس سے آندھی اور بارش کا امکان۔ درست درجہ حرارت جانیں
مغربی ہواؤں کے سلسلے کے سبب پاکستان کے بالائی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ گزشتہ روز اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال درج ذیل فہرست میں جانیں: شہر / سٹیشن …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال