Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 25 نومبر 2021 – آج ملک بھر میں حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا رہے؟

25 نومبر 2021 – آج ملک بھر میں حقیقی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا رہے؟

25 نومبر 2021: پیشگوئی کے مطابق

سردی کی شدّت میں کمی کے باعث رات کے

درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے۔ آج کم سے

کم درجہ حرارت منفی 5.8 ڈگری سینٹی

گریڈ کیساتھ سکردو ملک میں سرد ترین

مقام رہا۔

ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے

حقیقی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری

سینٹی گریڈ):

سندھ:

کراچی (ائیرپورٹ 16، میٹ کامپلکیس

18.8، سی ویو 20.8)، حیدرآباد (ائیرپورٹ)

11.7، میرپورخاص 14.5، چھور 11.5،

مٹّھی 10، بدین 15.7، نوابشاہ 11.2، مورو

(شہر) 13، پڈعیدن 10.5، دادو 11، لاڑکانہ

11، موئنجو دڑو 9، جیکب آباد 11.5، سکّھر

(ائیرپورٹ) 9.5

اسلام آباد (شہر 4.5، نیو ائیرپورٹ 5)

پنجاب:

راولپنڈی (چکلالہ ائیر بیس) 6.5، مری 3،

چکوال 2.5، لاہور (ائیرپورٹ 11، شہر

11.7)، فیصل آباد (ائیرپورٹ) 9.5، سرگودھا

(ائیر بیس) 10.4، میانوالی 9.5، جوہر آباد

8.5، نورپورتھل 8.3، کامرہ (اٹک) 5.5،

گوجرانوالہ 7، منڈی بہاءالدّین 6.2،

یونیورسٹی آف گجرات 6.5، سیالکوٹ

(کینٹ) 7.3، جہلم 5.8، منگلا 11.2،

بہاولنگر 10.5، بہاولپور (ائیرپورٹ 8.8، شہر

10.6)، بھکّر 10، ڈی جی خان 9.5، کرور

(لیّہ) 9، ساہیوال 9، ملتان (ائیرپورٹ) 9.8،

خانپور 9.5، رحیم یار خان 10

گلگت بلتستان / آزاد کشمیر:

سکردو منفی 5.8، استور منفی 3.5، چلاس

5، گلگت منفی 0.5، گوپس منفی 3.5،

مظفّرآباد (ائیرپورٹ 3.3، شہر 4.5)، گڑھی

دوپٹّہ 1.4، کوٹلی 4.8، راولاکوٹ منفی 2

خیبر پختونخواہ:

پشاور (ائیرپورٹ 8.5، گالف کلب 4)، کوہاٹ

7، مردان 6، بالاکوٹ 3.5، بابوسر منفی 5،

چترال 4.8، ڈی آئی خان (ائیرپورٹ 8.5،

شہر 9.5)، دیر منفی2.8، ایبٹ آباد (کاکول)

2، کالام منفی 1.5، مالم جبّہ 0، پاراچنار

منفی 5.5، سیدو شریف 3.8، لنڈی کوتل 5

بلوچستان:

کوئٹہ (سمنگلی) 0.5، قلّات منفی 2، بارکھان

9، دالبندین 5.5، گوادر 14، جیوانی 16.5،

خضدار 9، بیلا (لسبیلہ) 10.5، نوکنڈی 9،

پنجگور 7.3، پسنی 14، سبّی 7، تربت 11،

ژوب 7، زیارت منفی 4.5

25 نومبر 2021: ایک مرتبہ پھر آج ملک کا

سب سے گرم مقام تربت رہا جہاں زیادہ سے

زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ

ریکارڈ کیا گیا۔

ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے

حقیقی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (ڈگری

سینٹی گریڈ):

سندھ:

کراچی (ائیرپورٹ 32، میٹ کامپلکیس

32.7، سی ویو 26.8)، حیدرآباد (ائیرپورٹ)

27، میرپورخاص 28.5، چھور 30، مٹّھی

31، بدین 28.5، نوابشاہ 26.5، مورو (شہر)

25.8، پڈعیدن 26.5، دادو 25.5، لاڑکانہ

27.5، موئنجو دڑو 27.5، جیکب آباد 26،

سکّھر (ائیرپورٹ) 27

اسلام آباد (شہر 21.5، نیو ائیرپورٹ

21.5)

پنجاب:

راولپنڈی (چکلالہ ائیر بیس) 22، مری 13.1،

چکوال 21.4، لاہور (ائیرپورٹ 23.9، شہر

24.5)، فیصل آباد (ائیرپورٹ) 24.7،

سرگودھا (ائیر بیس) 24.5، جوہر آباد 24.5،

نورپورتھل 25.5، کامرہ (اٹک) 22،

گوجرانوالہ 23.5، منڈی بہاءالدّین 23،

یونیورسٹی آف گجرات 23.5، سیالکوٹ

(کینٹ) 23.3، جہلم 24، منگلا 23.1،

بہاولنگر 27.5، بہاولپور (ائیرپورٹ 26.3،

شہر 26.1)، بھکّر 25، ڈی جی خان 25، کرور

(لیّہ) 24.5، ساہیوال 24، ملتان (ائیرپورٹ)

24.1، خانپور 26.3، رحیم یار خان 26.3

گلگت بلتستان / آزاد کشمیر:

سکردو 9.3، استور 8.5، چلاس 16.5، گلگت

15، گوپس 10.5، مظفّرآباد (ائیرپورٹ 18.2،

شہر 18.7)، گڑھی دوپٹّہ 17.5، کوٹلی

20.9، راولاکوٹ 14.5

خیبر پختونخواہ:

پشاور (ائیرپورٹ 23، گالف کلب 24)، مردان

21.5، بالاکوٹ 18.5، بابوسر 7، چترال

17.2، ڈی آئی خان (ائیرپورٹ 23.5، شہر

24)، دیر 17.5، ایبٹ آباد (کاکول) 16، کالام

12، مالم جبّہ 7.5، پاراچنار 15، سیدو شریف

19.3، لنڈی کوتل 19

بلوچستان:

کوئٹہ (سمنگلی) 15.5، قلّات 14، بارکھان

23.5، دالبندین 21.5، گوادر 29، جیوانی

28، خضدار 23.5، بیلا (لسبیلہ) 32.5،

نوکنڈی 25، پنجگور 23، پسنی 28، سبّی

29، تربت 33، ژوب 19، زیارت 12

About Taha Amerjee

Check Also

15 مئی 2024 : درجہ حرارت میں اضافہ۔ آج ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے 1 سے 3 ڈگری زیادہ رہے۔ اپنے شہروں کے درست درجہ حرارت جانئیے؛

آج ملک میں ایک گرم دن گزرا ۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم بہت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے