Home / تازہ ترین موسمی صورتحال / 23 نومبر 2021: چکوال میں درجہ حرارت نکتہ انجماد تک گر گیا! ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے حقیقی درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

23 نومبر 2021: چکوال میں درجہ حرارت نکتہ انجماد تک گر گیا! ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے حقیقی درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

23 نومبر 2021: چکوال میں درجہ حرارت نکتہ انجماد تک گر گیا! آج سکردو منفی 8.6 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ ملک کا سرد ترین مقام رہا۔

ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے #حقیقی کم سے کم درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

#سندھ:
#کراچی (ائیرپورٹ 11، سی ویو 19.5)، #حیدرآباد (ائیرپورٹ) 9، میرپورخاص 9، چھور 7، مٹّھی 6.5، بدین 9، نوابشاہ 8، مورو (شہر) 9.5، پڈعیدن 8، دادو 7.5، لاڑکانہ 9، موئنجو دڑو 6.5، جیکب آباد 9، سکّھر (ائیرپورٹ) 8

اسلام آباد (شہر 2.6، نیو ائیرپورٹ 1.5)

#پنجاب:
#راولپنڈی (چکلالہ ائیر بیس) 5.2، مری 7.2
، چکوال 0، #لاہور (ائیرپورٹ 7.4، شہر 10)، فیصل آباد (ائیرپورٹ) 5.7، سرگودھا (ائیر بیس) 5، میانوالی 5، جوہر آباد 4.5، نورپورتھل 3.5، کامرہ (اٹک) 1.5، #گوجرانوالہ 6.8، منڈی بہاءالدّین 5.8، یونیورسٹی آف گجرات 6، سیالکوٹ (کینٹ) 6.5، جہلم 3.7، منگلا 10، بہاولنگر 7.5، بہاولپور (ائیرپورٹ 5، شہر 7.5)، بھکّر 6، ڈی جی خان 5، کرور (لیّہ) 5، ساہیوال 6.5، ملتان (ائیرپورٹ) 7.7، خانپور 9.5، رحیم یار خان 9.5

گلگت بلتستان / آزاد #کشمیر:
#سکردو منفی 8.6، استور منفی 5، چلاس 2.5، #گلگت منفی 6.5، گوپس منفی 5.5، #مظفّرآباد (ائیرپورٹ 2.2، شہر 3.3)، گڑھی دوپٹّہ 1، کوٹلی 3.2، #راولاکوٹ منفی 3

خیبر پختونخواہ:
#پشاور (ائیرپورٹ 5، گالف کلب 2)، #مردان 4.5، بالاکوٹ 1.5، بابوسر منفی 7، چترال 5.3، ڈی آئی خان (ائیرپورٹ 5، شہر 6)، دیر منفی 4، ایبٹ آباد (کاکول) 0، کالام منفی 1.5، مالم جبّہ 0.5، #پاراچنار منفی 4.5، سیدو شریف 1.5، لنڈی کوتل 7.5

#بلوچستان:
#کوئٹہ (سمنگلی) منفی 2.1، قلّات منفی 5، بارکھان 7، دالبندین 3.5، #گوادر 11، جیوانی 13، خضدار 3.5، بیلا (لسبیلہ) 6.5، نوکنڈی 7.5، پنجگور 4.3، پسنی 12.5، سبّی 7.5، #تربت 10، ژوب 6.5، #زیارت منفی 6.5

آج 32 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ تربت (بلوچستان) اور مٹّھی (تھرپارکر) ملک میں سب سے گرم مقام رہا۔

ملک کے دیگر علاقوں میں ریکارڈ کئے گے #حقیقی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ):

#سندھ:
#کراچی (ائیرپورٹ 29.5، سی ویو 25.6)، #حیدرآباد (ائیرپورٹ) 30.5، میرپورخاص 40، چھور 31.2، مٹّھی 32، بدین 30، نوابشاہ 28، مورو (شہر) 26.8، پڈعیدن 27، دادو 28.5، لاڑکانہ 29.5، موئنجو دڑو 29.5، جیکب آباد 28، سکّھر (ائیرپورٹ) 28

اسلام آباد (شہر 22.2، نیو ائیرپورٹ 22.5)

#پنجاب:
#راولپنڈی (چکلالہ ائیر بیس) 22.7، مری 16.1
، چکوال 23.2، #لاہور (ائیرپورٹ 25، شہر 25.5)، فیصل آباد (ائیرپورٹ) 26، سرگودھا (ائیر بیس) 27، جوہر آباد 28.2، نورپورتھل 28، کامرہ (اٹک) 22.3، #گوجرانوالہ 24، منڈی بہاءالدّین 23.5، یونیورسٹی آف گجرات 23.5، سیالکوٹ (کینٹ) 23.7، جہلم 25، منگلا 23.2، بہاولنگر 26.5، بہاولپور (ائیرپورٹ 27.5، شہر 27.6)، بھکّر 26.5، ڈی جی خان 25.5، کرور (لیّہ) 25.3، ساہیوال 25.5، ملتان (ائیرپورٹ) 26.1، خانپور 27.8، رحیم یار خان 27.6

گلگت بلتستان / آزاد #کشمیر:
#سکردو 8.2، استور 6.5، چلاس 16، #گلگت 14، گوپس 10.5، #مظفّرآباد (ائیرپورٹ 19.4، شہر 19.9)، گڑھی دوپٹّہ 18.5، کوٹلی 22.6، #راولاکوٹ 16.3

خیبر پختونخواہ:
#پشاور (ائیرپورٹ 24، گالف کلب 23.5)، #مردان 24.5، بالاکوٹ 20، بابوسر 5.5، چترال 17.2، ڈی آئی خان (ائیرپورٹ 25.5، شہر 26)، دیر 18، ایبٹ آباد (کاکول) 18، کالام 14.5، مالم جبّہ 9.5، #پاراچنار 19، سیدو شریف 20.5، لنڈی کوتل 22.5

#بلوچستان:
#کوئٹہ (سمنگلی) 17، قلّات 15، بارکھان 26، دالبندین 22.5، #گوادر 31.5، جیوانی 29، خضدار 25.5، بیلا (لسبیلہ) 31، نوکنڈی 25، پنجگور 25، پسنی 30، سبّی 29، #تربت 32، ژوب 22، #زیارت 13

About w3badmin

Check Also

18 اکتوبر 2026 : مٹھی39 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین مقام، اپنے شہر کے درست درجہ حرارت جانئیے

اتوار 18 اکتوبر 2026 کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت مٹھی میں 38.5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے