ہفتے کے اختتام کیلئے پیشگوئی: مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے سبب پاکستان بھر میں گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری متوقع۔ درجہ حرارت میں رفتہ رفتہ کمی ہوگی۔ تفصیلات: ⦿ گوادر سے کراچی اور شمال میں کالام تک چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش اور ساتھ 60 …
Read More »تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت حیدرآباد، مٹیاری، میرپورخاص اور تھرپارکر میں موجود ہیں
تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت حیدرآباد، مٹیاری، لسبیلہ، میرپورخاص اور تھرپارکر میں مختلف مقامات پر موجود ہیں، جن کے سبب ان علاقوں میں گرد کے طوفان، گرج چمک اور 50 سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی کیساتھ معتدل سے تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان …
Read More »تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان گوجرانوالہ ڈویژن پر موجود ہیں۔
تازہ ترین: اس وقت گرج چمک کے طوفان گوجرانوالہ ڈویژن میں موجود ہیں اور منڈی بہاؤالدّین، حافظ آباد، گوجرانوالہ اور گجرات کے جنوب مشرقی حصّوں کو اب سے سحری کے دوران متاثّر کر سکتے ہیں، جن سے ان علاقوں میں 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی آندھی اور گرج …
Read More »تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان شمالی اور وسطی پنجاب کو متاثّر کر رہے ہیں
تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان سرگودھا، راولپنڈی، منڈی بہاؤالدّین، گجرات اور جہلم میں موجود ہیں۔ کچھ علاقوں میں آندھی کی رفتار 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ، ژالہ باری اور درمیانے درجے کی بارش ہو سکتی ہے۔
Read More »کسان کا موسم (اگلے 7 دن): جمعہ تک دھوپ تیز ہوگی اور موسم گرم رہیگا لہٰذا گندم کی کٹائی جلدی مکمّل کر لیں۔
کسان کا موسم (اگلے 7 دن): جمعہ تک دھوپ تیز ہوگی اور موسم گرم رہیگا لہٰذا گندم کی کٹائی جلدی مکمّل کر لیں۔ کسان حضرات ہفتے کے اختتام کیلئے دی گئی انتباہ ضرور پڑھیں! ⦿ 27 اپریل تا 30 اپریل: پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے میدانی علاقوں اور کشمیر …
Read More »درجہ حرارت پر اپڈیٹ: آج ملک میں موسم گرم اور درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہے
درجہ حرارت پر اپڈیٹ: آج ملک بھر میں موسم گرم رہا جبکہ درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ کئے گئے۔ آج ریکارڈ کئے گئے حقیقی درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ): 🌡اسلام آباد (شہر 35.8، نیو ائیرپورٹ 35.5) 🌡راولپنڈی (پرانا ائیرپورٹ) 35.5، شہری علاقے 36.5 …
Read More »اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: گرمی کی شدّت میں اضافہ متوقع۔ پاکستان میں رواں ہفتے موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہیگا۔ مغربی ہواؤں کا ایک خشک سلسلہ اور پھر رواں ہفتے کے اختتام پر ایک طاقتور سلسلہ متوقع ہے۔
⦿ اطلاق؟ 26 اپریل صبح 5 بجے سے 2 مئی رات 9 بجے تک۔ ⦿ کہاں ہونا ہے؟ ملک بھر میں۔ ⦿ کیا ہونا ہے؟ درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا رہیگا۔ گزشتہ ہفتے کے مقابلے رواں ہفتے درجہ حرارت میں 10 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کا امکان ہے۔ …
Read More »بلوچستان: ضلع کیچ میں گرج چمک کے طوفان موجود ہیں
تازہ ترین: گرج چمک کے طوفان اس وقت پاک ایران سرحد پر جنوب مغربی بلوچستان کے ضلع کیچ میں موجود ہیں اور جنوب کی سمت میں بڑھ رہے ہیں۔ اگلے 2 گھنٹوں میں ضلع کیچ کے کئی مقامات بشمول تربت میں ریت کے طوفان کیساتھ 70 سے 90 کلومیٹر فی …
Read More »خصوصی رپورٹ: پاکستان کے شمالی علاقوں میں اپریل کے تاریخی ٹھنڈے ترین درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے! تاہم کیا محکمہ موسمیات یا ذرائع ابلاغ کی جانب سے آپ کو یہ معلومات فراہم کی گئی؟ تفصیلات جانیں۔
• اپریل کے آخر کے لحاظ سے مغربی ہواؤں کے غیر معمولی حد تک سرد سلسلے کی وجہ سے شمالی پاکستان میں بڑے پیمانے پر ژالہ باری، آزاد کشمیر میں 6000 فٹ سے بلند مقامات پر برفباری اور گرج چمک کے طاقتور طوفان دیکھے گئے، جن کے سبب اپریل میں …
Read More »خصوصی اپڈیٹ: سرد موسم نیا معمول بنتا جا رہا ہے۔ خیبر پختونخواہ کا موسم کس طرح تبدیل ہو رہا ہے؟ اوسطاً درجہ حرارت میں کمی اور برفباری کی شدّت اور دورانیے میں اضافہ ہو رہا ہے۔
گزشتہ 3 سالوں سے لگاتار اوسطاً درجہ حرارت مستقل معمول سے کم سے انتہائی کم چل رہے ہیں۔ گزشتہ 2 سالوں سے 12 ماہ میں سے 5 ماہ میں اوسطاً درجہ حرارت تاریخی حد تک ٹھنڈے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ بالائی دیر کے موسم پر نظر ثانی کرتے ہیں: 1) …
Read More »