Home / تازہ ترین موسمی صورتحال (page 122)

تازہ ترین موسمی صورتحال

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ اگلے 24 گھنٹوں میں بارش / ژالہ باری کا سبب بن سکتا ہے۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

مغربی ہواؤں کا ایک اور برق رفتار سلسلہ آج ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوا، جس کے سبب شمالی پنجاب میں کہیں کہیں بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران یہ سلسلہ بالائی اور وسطی علاقوں پر اثر انداز ہوگا۔ آج اپنے شہر میں ریکارڈ کئے …

Read More »

ستمبر 2022 صوبہ خیبر پختونخواہ میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار

محکمہ موسمیات اور موسم کا حال کے ریکارڈ کیے گئے ڈیٹا کے مطابق سب سے زیادہ بارش ایبٹ آباد کاکول میں 229 ملی میٹر اور ایبٹ آباد نوابشہر میں 177 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی خیبر پختو نخواہ کے مختلف علاقوں میں بارش کی مقدار جانیں ماہانہ اوسط کل …

Read More »

ملک بھر میں خشک ہواؤں کا راج! اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال اور آج کے اصل درجہ حرارت جانیں

آج پاکستان کے زیادہ تر حصّوں میں خشک ہوائیں چلیں۔ پہاڑی مقامات پر موسم سرد جبکہ میدانی علاقوں میں دن گرم اور راتیں ٹھنڈی رہیں۔ آج اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال درج ذیل فہرست میں جانیں: شہر …

Read More »

8 اکتوبر 2022: موسمِ خزاں کا باقاعدہ آغاز! راتیں ٹھنڈی، دن گرم۔ درست درجہ حرارت جانیں

ملک بھر میں موسمِ خزاں کا آغاز ہو چکا ہے۔ دن میں گرمی جبکہ راتوں میں خنکی بڑھ رہی ہے۔ خیبر پختونخواہ کے پہاڑی مقامات، گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم باقاعدہ سے ٹھنڈا ہو چکا ہے۔ زیادہ تر میدانی علاقوں میں درجہ حرارت معمول کے آس پاس ہیں جبکہ …

Read More »

بالائی علاقوں کے درجہ حرارت میں کمی، جنوبی علاقوں میں اضافہ۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج کراچی سمیت جنوبی سندھ میں گرمی نے زور پکڑا جبکہ بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار رہا۔ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں رات سرد رہی۔ اگلے 24 گھنٹوں میں جنوبی سندھ میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ بیشتر علاقوں میں موسم خشک …

Read More »

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل تک ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہوگا۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں

آج اثر انداز ہونے والے مغربی ہواؤں کے کمزور سلسلے کے سبب بالائی اور مغربی خیبر پختونخواہ، راولپنڈی، اسلام آباد اور کشمیر میں مطلع جزوی طور پر یا زیادہ تر ابر آلود رہا اور کہیں کہیں تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جس سے درجہ حرارت میں کمی …

Read More »

آج رات سے پاکستان میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کا امکان۔ آج کے حقیقی درجہ حرارت جانیں

آج ملک بھر میں خشک ہواؤں کی آمد کے سبب رات کے درجہ حرارت میں کمی جبکہ دن کے درجہ حرارت میں اضافہ دیکھا گیا۔ تاہم آج رات سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کے بعد مختلف مقامات پر آندھی، بارش اور ژالہ …

Read More »

گزشتہ روز ملک بھر میں ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسمی صورتحال

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج شام یا رات سے جمعرات کی شام تک ملک کے بالائی علاقوں میں مزید آندھی، بارش اور ژالہ باری کا سبب بن سکتا ہے۔ چنانچہ درجہ حرارت اور نمی میں کمی متوقع ہے۔ شہر / سٹیشن کم سے کم زیادہ سے زیادہ اگلے 24 …

Read More »

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کل ملک میں داخل ہونے کا امکان۔ گزشتہ روز ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ حرارت جانیں

اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان کے بالائی اور وسطی علاقوں کو متاثّر کریگا جس سے درجہ حرارت اور نمی میں مزید کمی متوقع ہے۔  اپنے شہر میں 3 اکتوبر 2022 کو ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں …

Read More »

ہفتہ وار پیشگوئی: آندھی اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان!

پیشگوئی (اگلے 7 دن): آندھی اور گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان! ⦿ کیا ہونا ہے؟ رواں ہفتے کے دوران کم از کم 2 مرتبہ گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے جس میں ہواؤں کی رفتار 30 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ زیادہ سے زیادہ جھکّڑ 50 …

Read More »