آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم صاف َور گرم رہنے کے ساتھ ساتھ بعض مقامات پر بارش کا امکان موجود ہے جن میں پشاور، ایبٹ آباد، بالاکوٹ، چترال، سکردو، استور، کوٹلی، راولاکوٹ، مظفرآباد، دیر، کالام اور مالم جبہ کے علاقے شامل ہیں اور کچھ علاقوں …
Read More »یکم اکتوبر 2022: مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل جس سے آندھی اور بارش کا امکان۔ درست درجہ حرارت جانیں
مغربی ہواؤں کے سلسلے کے سبب پاکستان کے بالائی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ گزشتہ روز اپنے شہر میں ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں موسم کا حال درج ذیل فہرست میں جانیں: شہر / سٹیشن …
Read More »ستمبر 2022 صوبہ پنجاب میں ریکارڈ کی گئی بارش کی مقدار
محکمہ موسمیات اور موسم کا حال کے ریکارڈ کیے گئے ڈیٹا کے مطابق سب سے زیادہ بارش راولپنڈی میں لالہ زار کے مقام پر 205 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ سیدپور ویلج اسلام آباد میں 171 ملی میٹر بارش ہوئی۔ سرگودھا سٹی میں 102 ملی میٹر …
Read More »سیٹلائٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ اور کشمیر کے اکثر شمالی حصوں میں بادل ہیں اور کہیں کہیں بارش اور اونچے پہاڑوں پر برف پڑ رہی ہے
سیٹلائٹ کے مطابق خیبر پختو نخواہ اور کشمیر کے اکثر شمالی حصوں میں بادل موجود ہیں اور کہیں کہیں بارش اور اونچے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے وادی سوات اور اس سےملحقہ علاقے اس وقت گرج چمک کے طوفان کی لپیٹ میں ہیں. ملکہ کوہسار مری آج گرج …
Read More »30 ستمبر 2022 آج ریکارڈ کئے گئے درجہ کم سے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسم کا حال
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم صاف رہیگا، تاہم رات کے درجہ حرارت میں رفتہ رفتہ کمی متوقع ہے۔ آج ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) اور اپنے شہر میں اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسمی صورتحال درج ذیل فہرست میں …
Read More »اگلے 24 گھنٹوں میں بعض مقامات پر بارش جبکہ بیشتر حصّوں میں موسم خشک رہیگا۔ آج کے حقیقی درجہ حرارت جانیں
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور شمالی خیبر پختونخواہ میں بعض مقامات پر بارش کی توقع ہے۔ ملک کے زیادہ تر حصّوں میں خشک اور گرم موسم جاری رہیگا۔ درجہ حرارت میں 1 سے 2 ڈگری کمی ممکن ہے۔ آج زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت معمول سے …
Read More »اگلے 24 گھنٹوں میں موسم زیادہ تر صاف رہیگا، تاہم درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع ہے۔ آج کے درست درجہ حرارت جانیں
آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم صاف رہا۔ ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری کم رہے۔ اپنے شہر میں آج ریکارڈ کئے گئے درست درجہ حرارت اور اگلے 24 گھنٹوں میں متوقع موسمی صورتحال جاننے کیلئے درج ذیل فہرست دیکھیں: شہر / سٹیشن …
Read More »ماہانہ پیشگوئی (اکتوبر 2022): بالائی پنجاب، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان اور جنوبی سندھ میں بارشیں معمول سے زیادہ یا کافی زیادہ ہونے کی توقع۔ درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے کم رہینگے
جدید ترین موسمیاتی ماڈل ریپڈ ای سی ایم ڈبلیو ایف کی مدد سے موسم کا حال نے اکتوبر 2022 کی ماہانہ پیشگوئی تیّار کی ہے۔ تفصیلات: ⦿ مغربی ہواؤں کے کمزور سے معتدل شدّت کے 4 سے 6 سلسلے متوقع ہیں، جن کا ٹکراؤ بھارت میں موجود مون سون سے …
Read More »اگلے 24 گھنٹوں میں پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں مطلع صاف اور موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ آج کے اصل درجہ حرارت
آج ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا، البتّہ مشرقی پنجاب میں چند مقامات پر بادل بنے اور بارش ہوئی۔ اگلے 24 گھنٹوں میں آپ کے شہر میں موسم کی متوقع صورتحال اور آج کے حقیقی درجہ حرارت درج ذیل فہرست میں جانیں: صوبہ سندھ کم …
Read More »آج پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی۔ آج کے اصل درجہ حرارت جانیں
مغربی ہواؤں کے سلسلے کے گزرنے کے بعد ملک کے زیادہ تر علاقوں کے درجہ حرارت میں 3 سے 6 ڈگری کمی ہوئی ہے اور خزاں کی آمد ہو چکی ہے۔ اپنے شہر میں آج ریکارڈ کئے گئے اصل درجہ حرارت درج ذیل فہرست میں دیکھیں: صوبہ سندھ کم سے …
Read More »
Weather Busters Pakistan موسم کا حال